
واشنگٹن: بنگلہ دیش حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے امریکہ کے صدر سے ملاقات کی تھی، اس دوران بائیڈن نے بنگلہ دیش کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی تھی۔ چیف ایڈوائزر کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں اطلاع دیتے ہوئے اسے بنگلہ دیش کی نئی عبوری حکومت کی عالمی سطح پر […]
اسرائیل نے حزب اللہ اور حماس سے جاری جنگ کے درمیان ایک بڑا احتیاطی قدم اٹھاتے ہوئے ہفتہ بھر کے لیے ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایمرجنسی فوری اثر سے نافذ ہو گئی ہے جو کہ 30 ستمبر تک جاری رہے گی۔ اسرائیل کے اسٹیٹ براڈکاسٹرس نے اس سلسلے […]
غزہ : فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں اسرائیلی فوج پر حملہ کر کے قابض صیہونی فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔غزہ میں 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملے جاری ہیں جس میں اب تک 41 ہزار سے زائد فلسطینی شہد اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، غزہ کا […]
غزہ: غزہ شہر کے جنوب مشرق میں ایک اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم پانچ فلسطینی شہری جاں بحق ہوئے۔ یہ اطلاع فلسطینی اور اسرائیلی ذرائع نے دی ہے۔فلسطینی سیکیورٹی ذرائع نے ژنہوا کو بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے الزیتون محلے میں واقع شہدا الزیتون اسکول پر حملہ کیا۔طبی ذرائع نے […]
غزہ: غزہ کی پٹی میں بے گھر لوگوں کو پناہ دینے والے اقوام متحدہ کے اسکول پر بدھ کے روز اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 14 فلسطینی شہید اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔فلسطینی سکیورٹی ذرائع نے ژنہوا کو بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیارے نے النصرہ پناہ گزین کیمپ میں واقع اسکول پر ایک […]
اسلام آباد: پاکستان کی دوسری خاتون معتمد خارجہ آمنہ بلوچ نے چہارشنبہ کے دن اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ وہ ملک کی 33 ویں معتمد خارجہ ہیں۔ وہ سائرس سجاد قاضی کی جانشین بنی ہیں جو وظیفہ پر سبکدوش ہوگئے۔ دفتر خارجہ نے ایک بیان میں یہ بات بتائی۔ پاکستان فارن سروس گریڈ 22 […]
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بدھ کو طوفان بیبنکا کے حوالے سے ایک الرٹ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ طوفان بیبنکا کے ہفتے کے آخر میں جاپان کے جنوب مغربی جزائر، خاص طور پر اوکیناوا اور امامی علاقوں کے قریب پہنچنے کا امکان ہے۔ اس کے نتیجے میں شدید بارش، […]
لندن: شادی ایک محبت بھرا رشتہ ہے جس میں جیون ساتھی ساتھ جینے اور مرنے کے وعدے بھی کرتے ہیں جس کو ایک جوڑے نے پورا بھی کر دکھایا۔شادی ایک ایسا بندھن ہے جو زندگی بھر کے لیے جوڑا جاتا ہے۔ محبت اور ایثار وقربانی کے جذبوں سے لبریز جیون ساتھی اس سفر میں نہ […]
امریکی حکومت کے ایک سیئنر افسر نے بدھ کو خلاصہ کیا کہ غزہ سمجھوتہ کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان تقریباً 90 فیصد تک کی ‘ڈیل’ ہو چکی ہے۔ صرف قیدیوں کی منتقلی اور فِلاڈیلفیا کوریڈور جیسے معاملے ابھی التوا میں ہیں۔امریکی افسر نے جنگ بندی پر موجودہ صورتحال سے واقف کراتے ہوئے کہا […]