
لاہور : پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے سربراہ عمران خان کی جیل سے رہائی کے مطالبے پر ان کے حامیوں نے ملک گیر احتجاج شروع کر دیا ہے، جس کے بعد حکومت نے بڑی تعداد میں سیکیورٹی فورسز کو تعینات کر دیا۔مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے […]
پاکستان کے خیبر پختونخوا میں حالات مسلسل خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں میں یہاں ہوئے مختلف واقعات میں کئی لوگوں کی جانیں جا چکی ہیں۔ اس دوران اطلاع ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں قبائلی فرقہ وارانہ تشدد میں 37 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ […]
کینیا کے صدر ولیم روٹو نے جمعرات 21 نومبر کو اعلان کیا کہ انہوں نے گوتم اڈانی پر امریکہ میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد اڈانی گروپ کے ساتھ متعدد معاہدے منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔صدر نے کہا کہ ایک پروکیورمنٹ کا عمل جس سے افریقی ملک کے مرکزی ہوائی اڈے کا کنٹرول […]
بین الاقوامی فوجداری عدالت (انٹرنیشنل کریمنل کورٹ) نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نینتن یاہو، سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور حماس کے فوجی کمانڈر محمد ضیف کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔ محمد ضیف کے حوالے سے اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہو چکا ہے۔ حالانکہ حماس […]
ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اتوار 17 نومبر کو 1446 ہجری میں 66 ممالک کے 1,000 افراد کو 4 گروپوں میں عمرہ یا معمولی حج کی میزبانی کرنے کی منظوری دی۔سعودی پریس ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ یہ فیصلہ حج اور عمرہ کے لیے دو مقدس مساجد کے […]
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو فضائی حملے میں بال بال بچ گئے ہیں۔ شمالی اسرائیلی شہر قیصریا میں ان کے گھر کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس بار ان کے گھر پر دو راکیٹ داغے گئے جو باغیچے میں گر گئے۔ اس حملے کی اطلاع پولیس نے ہفتہ کی دیر رات دی۔ […]
امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخاب میں جیت کے ساتھ ہی عالمی سیاست میں تبدیلی کا ماحول دیکھا جا رہا ہے۔ اسی کڑی میں جرمن چانسلر اولاف شولز نے جمعہ کو فون پر روسی صدر ولادیمیر پوتن سے یوکرین کے معاملے پر بات کی۔ جرمن چانسلر نے پوتن کو فون کرکے نہ صرف جنگ […]
امیر ترین کاروباری اور ٹیسلا کے سربراہ ایلن مسک نے ڈونالڈ ٹرمپ کی نئی بننے والی ٹیم میں اپنی خاص جگہ بنا لی ہے۔ حالانکہ دوسری طرف مسک پر کئی الزامات بھی لگ رہے ہیں۔ نئے معاملے میں ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر جانبداری کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ ایک طرف […]
غزہ میں قائم صحت کے حکام نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی حملوں سے فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 43,603 ہو گئی ہے۔ غزہ: وسطی غزہ کی پٹی میں پناہ گزینوں کے کیمپ اور جنوبی غزہ کی پٹی میں بے گھر افراد کو پناہ دینے والے خیمے پر شدید […]
لبنان میں ہوئے پیجر حملے کے لیے اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرایا جاتا رہا ہے لیکن اس معاملے پر اب تک خاموش رہنے والے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کا بیان سامنے آ گیا ہے۔ یاہو نے اتوار کو اس بات کو قبول کر لیا ہے کہ انہوں نے ہی ستمبر میں لبنان واقع جنگجو […]