Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

اترا کھنڈ کے وکاس نگر میں مسلم املاک پر حملے افسوسناک و قتل کی شدید مذمت

نئی دہلی ،19جون (میرا وطن نیوز ) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلمانوں سے اپیل کی کہ ماہ محرم الحرام میں نفلی عبادتوں اور روزوں کا اہتمام کریں اور دعائیں کریں انہوں نے کہا کہ 29 ذی الحجہ […]

image

گووند پوری میں پانچ منزلہ عمارت میں آگ لگی، تین کی موت، پانچ لوگوں کو بچا لیا گیا

نئی دہلی، 12 جون (میرا وطن نیوز) جنوب مشرقی دہلی کے گووند پوری علاقے میں گزشتہ دیر رات ایک پانچ منزلہ رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ نے تین لوگوں کی جان لے لی۔ جبکہ پانچ لوگوں کو دھوئیں اور آگ کے درمیان سے محفوظ باہر نکال لیا گیا۔ حادثے میں دو دیگر لوگوں کی […]

image

ریاض الدین کی مدد کےلئے آگے آئے لوگ، چاروں طرف ہورہی ہے تعریف

نئی دہلی، 6 جون( میرا وطن نیوز) جنوبی ضلع مالویہ نگر کے علاقے حوض رانی میں، ہجوم میں سے ایک شخص نے بے سوچ سمجھ کر اپنی دکان سے تمام گدے اور رضائیاں نکال کر سڑک پر پھیلا دیے جبکہ اندر پھنسے ہوئے لوگ کھڑکیوں سے مدد ما نگ رہے تھے۔ ان کی کوششوں کی […]

image

دہلی کے مالویہ ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 21 افراد کی موت

نئی دہلی، 3 جون (میرا وطن نیوز) جنوبی دہلی کے مالویہ نگر علاقے میں بدھ کی صبح فلوریش اسٹے بی اینڈ بی ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے اکیس لوگوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔اس دوران 40افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے ۔ فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیوں نے پولیس اور مقامی […]

image

دہلی تشدد کیس میں عمر خالد کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد

نئی دہلی، 19 مئی (میرا وطن نیوز) دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت نے دہلی تشدد کیس کے ملزم عمر خالد کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج سمیر باجپئی نے عمر خالد کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حکم جاری کیا۔ عمر خالد نے اپنے چچا کی موت کے […]

image

میئر نے سندھورا کلاں گاؤں میں ریلوے انڈر برج پر صفائی کے انتظامات پر برہمی کا اظہار کیاافسران اور عملے کو ہدایت کی کہ وہ انڈر پاس کی صفائی شروع کریں

نئی دہلی ،9 مئی (میرا وطن نیوز ) میئر پرویش واہی نے ہفتے کو کیشو پورم زون کے اندر کملا نگر علاقہ (وارڈ نمبر 69) کا نچلی سطح پر صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے معائنہ کیا۔ معائنہ کے دوران میئر نے سب سے پہلے شہریوں سے بات چیت کی، ان کی شکایات […]

image

جیل سے رہائی کے بعد رکن اسمبلی معراج ملک کا ڈوڈہ میں لوگوں نے کیا والہانہ استقبال

جموں, 3 مئی (میرا وطن نیوز) ضلع ڈوڈہ سے رکن اسمبلی اور عام آدمی پارٹی کے ریاستی صدر معراج ملک جیل سے رہائی کے بعد پہلی بار ڈوڈہ پہنچے، جہاں ہزاروں کی تعداد میں مداحوں نے ا ±ن کا شاندار اور والہانہ استقبال کیا۔ شہر کی سڑ کیں، چوک چوراہے اور گلی کوچے نعروں سے […]

image

آنند وہار میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کی

نئی دہلی، یکم مئی (میرا وطن نیوز) دہلی کی ڈپٹی میئر ڈاکٹر مونیکا پنت نے جمعہ کو کرکڑڈوما کے وارڈ نمبر 206 آنند وہار میں واقع ڈی ڈی اے مارکیٹ کا اچانک معائنہ کیا اور غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کی۔ معائنہ کے دوران ناجائز تجاوزات کو موقع پر ہٹایا گیا […]

image

دہلی امبارکیشن سے دہلی سے بغیر محرم خواتین حج کے لیے مدینہ روانہ ہوئیں

نئی دہلی ،21اپریل (میرا وطن نیوز) سعودی ایئرلائن کی ساتویں حج پرواز نمبر ایس وی-5909 کے ذریعہ منگل کو دو پہر دس بجکر تین منٹ پر 43 بغیر محرم خواتین دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے مقد س شہر مدینہ روانہ ہوئیں۔اس موقع پر اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ […]

image

‎منی پور میں بڑھتے تشدد کے واقعات پر جماعت اسلامی ہند کی گہری تشویش

‎نئی دہلی،21 اپریل (میرا وطن نیوز)جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے منی پور میں بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے واقعات سنگین انسانی بحران اور شہری آزادیوں کی پامالی کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ منی پور […]

image