Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

کھیل

ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کی ماؤں نے بھی دل جیت لئے

اولمپکس 2024 میں پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم نے ریکارڈ تھرو کر کے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے، جبکہ مقابلہ میں شامل دفاعی چیمپئن نیرج چوپڑا کو چاندی کا تمغہ حاصل ہوا۔ دریں اثنا، نیرج چوپڑا کی والدہ سروج دیوی اور ارشد ندیم کی والدہ رضیہ پروین نے اپنے بیانات سے سب کے دل جیت لئے […]

image

پیرس اولمپکس میں نیرج چوپڑا نے ہندوستان کو پانچواں تمغہ دلایا

نیرج چوپڑا کو گولڈ میڈل جیتنے کا مضبوط دعویدار سمجھا جاتا تھا لیکن ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر اولمپک ریکارڈ توڑ کر پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ پیرس میں2024 کے اولمپکس میں یہ ہندوستان کا پانچواں تمغہ ہے، اس سے پہلے ہندوستان نے 4 کانسے کے تمغے جیتے تھے۔نیرج چوپڑا کی پہلی […]

image

ہندوستانی ہاکی ٹیم نے ہندوستان کی جھولی میں ڈالا چوتھا تمغہ

ہندوستانی ہاکی ٹیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ ہندوستان نے 8 اگست کو کھیلے گئے کانسے کے تمغے کے مقابلے میں اسپین کو 2-1 سے شکست دی۔ ہندوستانی ٹیم نے لگاتار دوسرے اولمپک کھیلوں میں کانسی کا تمغہ جیتا ہے اور اس نے […]

image

وزن زیادہ ہو نے کی وجہ سے ونیش پھوگاٹ پیرس اولمپک سے باہر

پیرس :پیرس اولمپک 2024 میں ہندوستان کی امیدوں کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب مشہور خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ کو نااہل قرار دے کر باہر کا راستہ دکھا دیا گیا۔ وہ 50 کلوگرام زمرہ کے فائنل میں پہنچ گئی تھیں اور ایک تمغہ یقینی نظر آ رہا تھا، لیکن مایوس کن طریقے سے […]

image

اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے کاہندوستانی ہاکی ٹیم کا خواب ادھورا رہ گیا

پیرس:مردوں کے ہاکی کے سیمی فائنل میچ میں ہندوستان کو جرمنی کے خلاف دو کے مقابلے تین گولوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے ساتھ ہی ٹیم انڈیا کا 44 سال کے طویل انتظار کے بعد گولڈ میڈل جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا ہے۔سیمی فائنل کے آخری کوارٹر میں ہندوستان نے گول […]

image

پیرس اولمپکس:ہندوستانی ہاکی ٹیم برطانیہ کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل

پیرس: ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے اتوار کو شوٹ آؤٹ میں برطانیہ کو 4-2 سے شکست دے کر پیرس اولمپکس کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔اس سے قبل یویس۔ڈو۔منوئر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں 1-1 گول سے برابر تھیں۔شوٹ آؤٹ میں ہندوستان کی جانب سے ہرمن پریت سنگھ، سکھجیت […]

image

تلنگانہ حکومت کی جانب سے نکہت زریں اور محمد سراج کوگروپ اے کی نوکریاں

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت شوٹر ایشا سنگھ، دو بار کی عالمی باکسنگ چیمپئن نکہت زرین اور ہندوستان کے تیز گیند باز محمد سراج کے لیے حیدرآباد میں ہر ایک میں 600 مربع گز مکانات مختص کرے گی۔حکومت محمد سراج اور نکہت زرین کو ان کے متعلقہ شعبوں میں کھلاڑیوں کے تعاون پر گروپ 1 میں ملازمتیں […]

image

اولمپک میں شامل مشہور کھلاڑی ایڈم پیٹی کورونا پازیٹیو

پیرس: اولمپک میں شامل ایک مشہور کھلاڑی کورونا ٹیسٹ میں پازیٹو پایا گیا ہے، جس سے کھلاڑیوں اور منتظمین میں فکر کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس اولمپک میں کورونا کی دست کا پتہ اس وقت چلا جب تاریخ رقم کرنے والے کھلاڑی ایڈم پیٹی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا۔ انگلینڈ […]

image

پیرس اولمپکس میں منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کی جوڑی نے تاریخ بنائی

پیرس: منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کی جوڑی نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ دونوں نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں اوہ یہ جن اور لی وونو کو شکست دے کر کانسے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ ہندوستانی جوڑی نے یہ میچ سخت مقابلہ کے بعد 16-10 سے جیتا۔ […]

image

سری لنکا کے خلاف ٹی-20 سیریز کے پہلے مقابلے میں ہندوستان کی فتح

نئی دہلی :ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نومنتخب ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور ٹی-20 کے نئے کپتان سوریہ کمار یادو نے اپنے نئے دور کا آغاز فتح کے ساتھ کیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف 3 میچوں کی ٹی-20 سیریز کے پہلے مقابلے میں ہندوستان نے سری لنکا کو 43 رنوں سے شکست دے دی۔ اس […]

image