
نئی دہلی : ورلڈ کپ 2023میں سب زیادہ وکٹ حاصل کرنے والے ٹیم انڈیاکے تیز گیندباز محمد شامی کو ملک کا دوسرا سب سے بڑا کھیل ایوارڈ یعنی ’ارجن ایوارڈ‘ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مرکزی وزارت برائے کھیل نے بدھ (20 دسمبر) کو قومی کھیل ایوارڈس کا اعلان کیا جس میں ارجن ایوارڈ […]
دُبئی :منگل کو آئی پی ایل کی نیلامی میں ورلڈ کپ جیتنے والے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر بھاری رقوم کی بارش ہوئی۔ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو نیلامی میں 20.50 کروڑ روپے ملنے کے کچھ ہی دیر بعد ان کے ساتھی بولر مچل اسٹارک 24.75 کروڑ روپے میں آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے […]
جوہانسبرگ: ارشدیپ سنگھ اور اویش خان کی مہلک باؤلنگ کے بعد سائی سدرشن اور شریاس آئر کی شاندار بلے بازی کی بنیاد پر جوہانسبرگ میں کھیلے گئے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر میچ جیت لیا۔ . افریقہ کا 117 رنز کا ہدف […]
ممبئی :ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں خواتین کے واحدکرکٹ ٹیسٹ میں میچ انگلینڈ کی خاتون کرکٹ ٹیم کو ہرمن پریت کی کپتانی والی ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم نے 347 رنوں سے روندتے ہوئے تاریخی جیت درج کی۔ پہلی اننگ کے بعد دوسری اننگ میں بھی دیپتی شرما کا جادو انگلش بلے بازوں کے سر چڑھ […]
نئی دہلی : جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز جیرالڈ کوئٹزے نے صرف 8 ماہ میں اپنے کریئر کا رخ بدل دیا۔ ورلڈ کپ 2023 میں شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرنے کے بعد اب وہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ جیرالڈ کوئٹزے نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرکے […]
نئی دہلی :ٹیم انڈیا کے اسٹار تیز گیند بازمحمد شامی نے ورلڈ کپ کی شاندارکھیل کا جومظاہرہ کیاہے ‘اسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا لیکن اب ان کے تعلق سے جو نیا انکشاف ہوا ہے ،اس سے ان کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ […]
نئی دہلی : آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے اختتام سے پہلے ہی ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے جنوبی افریقہ کے دورے کے لئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اس دورے پر ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ٹی ٹوینٹی، 3 ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے ۔ […]
نئی دہلی: ہندوستان کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چہرے پر مسکراہٹ لوٹ آئی ہے۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنے کے بعد روہت بہت افسردہ ہوگئے تھے۔ انہوں نے ورلڈ کپ فائنل کے بعد خود کو سوشل میڈیا سے دور کر لیا تھا۔ […]
نئی دہلی: ورلڈ کپ 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سب سے زیادہ 24 حاصل کرسب کو اپنا دیوانہ بنانےوالے ٹیم انڈیا کے فاسٹ بولر محمد شامی نےاب اپنے اخلاق سے لوگوں کے دلوں پراپنا قنضہ جما یا ہے۔ انہوںنے کار حادثے میں زخمی لوگوں کونہ صرف بچایا بلکہ ان کی مدد کرتے ہوئے […]
نئی دہلی : ورلڈ کپ ختم ہونے کے بعد پاکستان کے بہترین آل راؤنڈرز کی فہرست میں شامل عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے 34 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ عماد وسیم کافی عرصے سے ٹیم سے باہر چل رہے تھے، شاید اسی لئے […]