
لاس ویگاس : امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک سیاہ فام مجرم نے سزا سننے کے بعد کمرہ عدالت میں خاتون جج پر حملہ کردیا۔ خاتون جج نے مجرم کو عبوری ضمانت دینے سے انکار کردیا تھا۔30سالہ ڈیوبرا ریڈن کو تین بار پہلے بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ کلارک کائونٹی کی ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج […]
نئی دہلی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز اور یو ایس اے میں کھیلے جانے والے ٹی-20 عالمی کپ 2024 کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ گروپ ’اے‘ میں ہندوستان کا مقابلہ پاکستان، امریکہ، کناڈا اور آئرلینڈ سے رکھا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ یو ایس اے اور کناڈا کے درمیان […]
کیپ ٹائون :ہندوستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کیپ ٹاؤن کے نیولینڈس میں کل 3جنوری سے شروع ہوا ٹیسٹ میچ آج دوسرے دن ہی ختم ہو گیا۔ ہندوستان کو جیت کے لیے دوسری اننگ میں 79 رنوں کا ہدف ملا تھا جسے روہت بریگیڈ نے محض 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ یہ […]
نئی دہلی: خود کو آئی پی ایل کرکٹر کہنے والے مرنانک سنگھ نے کئی بڑے لوگوں کو کروڑوں روپے کا دھوکہ دیا ہے اور اس فہرست میں انڈین کرکٹر رشبھ پنت کا نام بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پنت سے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زیادہ کی ٹھگی کی لیکن اب پولیس نے […]
نئی دہلی :ہندوستان آئندہ سال افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کھیلنے والا ہے، لیکن اس سے ٹھیک پہلے ایک بری خبر سامنے آ رہی ہے۔ جانکاری کے مطابق ہاردک پانڈیا افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ اب پانڈیا کی جگہ ہندوستانی ٹیم کی کپتانی سوریہ […]
نئی دہلی : آئی پی ایل کے اگلے سیزن سے پہلے لکھنؤ سپر جائنٹس، سن رائزرس حیدرآباد اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیموں کو بڑا دھچکا لگتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ان فرنچائز ٹیموں کے 3 کھلاڑیوں کے لئے آئی پی ایل کے 17ویں سیزن میں کھیلنا مشکل ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے […]
ممبئی :ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں شکست دی ہے۔ سنسنی خیز مقابلے میں ٹیم انڈیا نے کنگارو ٹیم کو 8 وکٹوں سے کراری شکست دی۔ اس تاریخی جیت میں پہلے گیند بازوں نے کنگارو ٹیم کے پرخچے اڑائے اور پھر بلے بازوں نے مہمان ٹیم کے سامنے […]
نئی دہلی : مرکزی وزارت کھیل نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کی نئی تنظیم کو معطل کر دیا ہے۔ ریسلنگ فیڈریشن کے خلاف یہ کارروائی قومی ریسلنگ مقابلے کے انعقاد میں جلد بازی کی وجہ سے کی گئی ہے۔ وزارت نے ڈبلیو ایف آئی کے نومنتخب صدر سنجے سنگھ کے فیصلوں کو […]
ممبئی :ممبئی انڈینز کے کپتان بنے ہاردک پانڈیا سے متعلق ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ ہاردک کا آئی پی ایل 2024 میں کھیلنا مشکل ہے۔ ایسا اس لیے کیونکہ انھیں ایڑی میں لگی چوٹ کافی سنگین ہے اور ان کا آئی پی ایل سے پہلے فِٹ ہونا مشکل […]
نئی دہلی :سنجے سنگھ انڈین ریسلنگ فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہوئے ہیں۔سنجے سنگھ خاتون پہلوانوں کے ساتھ جنسی استحصال کےالزام کا سامنا کر رہے بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے قریبی مانے جاتے ہیں ،وہ 2008 میں وارانسی ریسلنگ ایسو سی ایشن کے ضلع صدر بنے تھے۔ پھر 2009 میں اتر […]