Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

اوم برلا نے بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب میں ہندوستان کی نمائندگی کی

نئی دہلی/ڈھاکا، 17 فروری(میرا وطن) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے منگل کو ڈھاکہ میں وزیر اعظم طارق رحمٰن کی قیادت میں بنگلہ دیش کی نئی سرکار کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر برلا نے ہندوستانی عوام کی جانب سے طارق رحمان کو دلی مبارکباد پیش کی۔تقریب کے موقع […]

image

بی جے پی بتائے ،وزیر تعلیم آشیش سود کا اے پی جے اسکول سے کیا رشتہ ہے؟ :بھاردواج

نئی دہلی، 17فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے بچوں کے ایڈمٹ کارڈ لے کر دیر رات تک وزیر تعلیم آشیش سود کے گھر میں موجود پائے گئے اے پی جے اسکول کے پرنسپل اور منیجر کے معاملے پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔ آپ کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج نے بی جے پی سے سوال […]

image

بی جے پی سرکارنے یمنا کی صفائی پر سال بھر میں خرچ کئے ہیں500 کروڑ

نئی دہلی، 17 فروری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی کی موجودہ بی جے پی سرکاراور پچھلی عام آدمی پارٹی سر کا ر کے یمنا کی صفائی کے نام پر ہزاروں کروڑ روپے خرچ کرنے کے دعوے صرف دستاویزات میں نظر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہلی میں دریائے جمنا […]

image

اوکھلا اسمبلی حلقے میںتمباکو اشیاءوغیرہ کانشہ کرنے والوں کو راحت دلانے کی مہم شروع

ہومیو پیتھی طریقہ علاج سے تمباکوکے نشے کی طلب سے چند دن میں ملے گا چھٹکارہ نئی دہلی، 16 فروری (میرا وطن) قومی راجدھانی عرصے دراز سے نشیلی اشیاءکے کاروبار سے جوجھ رہی ہے ۔راجدھانی کا کوئی بھی ایسا علاقہ نہیں ہے جہاں کا کاروبار پھل پھول نہیں ہورہا ہے ۔یہ نشے کے کاروبار میں […]

image

مشرقی دہلی میں1075 کروڑ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز

نئی دہلی، 16 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ نے سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر مملکت ہرش ملہوترا کے ساتھ پیر کو مشرقی دہلی کے وویک وہار کے رام لیلا میدان میں تقریباً 1075 کروڑ کے ترقیاتی پرو جیکٹو ں کا آغا ز کیا۔ یہ منصوبے محکمہ تعمیرات عامہ (پی ڈبلیو ڈی) اور محکمہ […]

image

ایل جی اور وزیر اعلیٰ نے نہرو پلیس علاقے میں جدید ترین ملٹی لیول کار پارکنگ کا افتتاح کیا

نئی دہلی، 16 فروری(شہاب الدین) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنرونے کمار سکسینہ، اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو نہرو پلیس میں چھ منزلہ ملٹی لیول پارکنگ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ایل جی کی رہنمائی دہلی کے لیے ہمیشہ متاثر کن رہی ہے۔ انہوں نے نوٹ کیا کہ […]

image

استحقاق کمیٹی نے ’پھانسی گھر‘ معاملے میں اروند کجریوال اور دیگر کو حتمی موقع فراہم کیا

نئی دہلی، 16 فروری (میرا وطن) دہلی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی نے سابق وزیر اعلیٰ اور آپ کے قومی کنوینر روند کجریوال، منیش سسودیا، را م نواس گوئل، اور راکھی بڑلان کو ’پھانسی گھر‘معاملے میں ذاتی طور پر حاضر ہونے اور اپنا مقدمہ پیش کر نے کا حتمی موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی […]

image

بھاجپا سرکار نے کمشنر کے مالی اختیارات بڑھا کر منتخب نمائندوں کی ذمہ داری ختم کر دی:فرہادسوری

نئی دہلی، 16 فروری(میرا وطن) سابق میئر فرہاد سوری نے کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن کے بجٹ کے اعلان سے پہلے میونسپل کمشنر کے مالی اختیارات کو 5 کروڑ سے بڑ ھا کر 50 کروڑ کرنے کے پیچھے بی جے پی سرکار کا واضح ارادہ یہ تھا’ دہلی میں کارپوریشن کے تحت ترقیاتی کام کمشنر […]

image

دہلی کی بہتری کےلئے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے فیصلہ کن اقدامات

نئی دہلی، 16 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ نے صاف ستھری، ترقی یافتہ اور آلودگی سے پاک راجدھانی کو یقینی بنانے کے لیے دہلی میو نسپل کارپوریشن کو کروڑوں روپے کی خصوصی مالی امداد فراہم کی ہے۔ یہ رقم سڑکوں کی مرمت ، بہتر صفائی، بہتر میونسپل اسکولوں اور بہتر عوامی سہولیات کے لیے فراہم […]

image

مودی راج میں ملک کی راجد ھانی میں آئیسا کی خواتین رہنماﺅں کو تھانہ میں گالیاں دی گئیں :سنجے سنگھ

نئی دہلی، 15فروری(میرا وطن) ملک کی راجدھانی کے ایک تھانے میں آئیسا کی خواتین رہنما ¶ں کے ساتھ تھانے کے اندر بدزبا نی اور گالی گلوج کے معاملے پر مودی سرکار سمیت سب کی خاموشی پر عام آدمی پارٹی نے سوال اٹھایا ہے ۔آپ کے سینئر رہنما اور رکنِ پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے اس واقعے […]

image