
نئی دہلی :کل یعنی29 جولائی کو اپوزیشن اتحاد ’اِنڈیا‘ میں شامل 16 پارٹیوں کے 20 اراکین پارلیمنٹ منی پور پہنچیں گے۔ اپوزیشن اتحاد کا نمائندہ وفد دو دنوں کے لیے منی پور کا دورہ کرے گا اور اس دوران 30 جولائی کو منی پور کی گورنر سے بھی ملاقات کا منصوبہ ہے۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ […]
نئی دہلی :سپریم کورٹ نے مسلمانوں کے خلاف لنچنگ کے واقعات کے معاملے میں سخت کارروائی کرنے کے عدالتی احکامات کے باوجود تشویشناک اضافہ کا دعویٰ کرنے والی ایک مفاد عامہ کی عرضی پر جمعہ کو مرکز اور دیگر کئی ریاستوں کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔جسٹس بی آر گوائی اور جسٹس جے […]
پٹنہ :آپ نے بہار کے ڈپٹی سی ایم تیجسوی یادو کو بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے دیکھا ہوگا۔ تیجسوی یادو ہمیشہ سوشل میڈیا پر کرکٹ، بیڈمنٹن اور ورزش سے متعلق ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں۔ لیکن جمعہ کو انہوں نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام پیج پر آر جے ڈی سپریمو اوراپنے والد لالو یادو کا ویڈیو شیئر کیا۔ […]
بنگلور۔ پروٹوکول کی سنگین کوتاہی میں، جمعرات کو ایئر ایشیا کی ایک پرواز نے کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت کو لیے بغیر کیمپگوڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھری جب کہ گورنر اس وقت ایئرپورٹ کے لاؤنج میں انتظار کر رہے تھے۔ ایک پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ گورنر […]
نئی دہلی. ان دنوں راجستھان کے علاقے الور کی رہائشی انجو کے حوالے سے دونوں ملکوں میں کافی شور و غل ہے، جو اپنی محبت نصر اللہ کے لیے ہندوستان کی سرحد پار کر کے پاکستان پہنچ گئی۔نیوز 18 سے بات چیت کرتے ہوئے نصراللہ نے کہا کہ ا نجو کا پہلا شوہر اروند اسے […]
نئی دہلی: ملک میں یکساں سول کوڈ پراب تک لا کمیشن کو تقریباً 80 لاکھ پیغامات موصول ہو چکے ہیں۔ لا کمیشن کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں وہ ان تنظیموں سے ملاقات کرے گا جنہوں نے اسے تفصیلی اور تحریری تجاویز دی ہیں۔یو سی سی کے حوالے سے لاء کمیشن کو تجاویز […]
نئی دہلی :لوک سبھااورراجیہ سبھا کی کارروائی آج پورے دن کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ اپوزیشن ممبران تحریک عدم اعتماد پر فورابحث کا مطالبہ ہنگامہ کر رہے تھے جبکہ حکومت کچھ وقت چاہئے۔ ہنگامہ آرائی کے درمیان پارلیمنٹ کی کارروائی پیر تک ملتوی کر دی گئی۔لوک سبھا نے ہنگامہ آرائی کے درمیان تین بلوں […]
سری نگر۔ جموں کشمیر انتظامیہ نے تین دہائیوں بعد شیعہ کمیونٹی کی جانب سے محرم کاجلوس کو روایتی راستے گروبازار سے سری نگر میں ڈال گیٹ تک نکالنے کی مانگ کو انتظامیہ نے تسلیم کرلیاہے‘ ایک عہدیدار نے اپنے ایک بیان میں یہ بات بتائی ہے۔ کشمیرکے ڈویثرنل کمشنر وجئے کمار بیدھوری نے کہاکہ شیعہ […]
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے ای ڈی ڈائریکٹر سنجے کمار مشرا کی مدت کار کو 15 ستمبر تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔ مرکز نے مطالبہ کیا تھا کہ سنجے کمار کی مدت کار 15 اکتوبر تک بڑھائی جائے، لیکن 27 جولائی کو اس معاملے پر سماعت کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے 15 ستمبر […]
وارانسی:گیانواپی مسجد احاطہمیں سروے کے خلاف الٰہ آباد ہائی کورٹ میں مسلم فریق کی جانب سے داخل کی گئی عرضی پر آج سماعت مکمل ہو گئی۔ عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے اور فیصلہ سنانے کے لیے 3 اگست کی تاریخ مقرر کی ہے۔ فیصلہ آنے تک اے ایس آئی سروے پر لگی روک […]