
نئی دہلی :ریلوے انتظامیہ نےدہلی میں کچھ مساجد کو مبینہ طور پر ناجائز قبضہ بتاتے ہوئے منہدم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کارروائی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے جس پر بدھ کے روز سماعت کرتے ہوئے عدالت نے ریلوے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ اپنی زمین سے […]
نئی دہلی : اردو تحریک میں اہم کردار ادا کرنے والی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہی اردو حاشیہ پر ہے ۔ عالم یہ ہے کہ موجودہ تعلیمی سیشن کے پی ایچ ڈی کورس میں اردو کی نشستیں صفر کردی گئی ہیں۔ اے ایم یو میں اردو کی سیٹیں صفر کرنے پر لوگوں نے حیرت کا […]
الور:انجو کے پاکستان میں ہونے کی خبر سرخیوں میں آنے کے بعد ان کے شوہر اور بچے ابھی گھر پر نہیں ہیں، ان خبروں کے بعد میڈیا اہلکار کے بار بار گھر آنے سے اروند کا کنبہ غیر آرام دہ محسوس کررہا تھا، ایسے میں ان کا کنبہ اب غائب ہوگیا ہے ۔ الور ضلع […]
نئی دہلی :دہلی /این سی آر میں موسلادھار بارش کی وجہسےگرمی سے توراحت مل گئی لیکن لوگوں کوآمدو رفت میں شدیددشواریوں کا سامناکرنا پڑرہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق راجدھانی دہلی میں 28 جولائی تک موسلادھار بارش دیکھنے کو مل سکتی ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو مرطوب گرمی سے راحت ملے گی لیکن جمنا […]
حیدرآباد:زیادہ تنخواہ پانےو الے سافٹ ویئر پیشہ ور سمیت قریب 15000 ہندوستانی حال ہی میں چینی آپریٹروں کی جانب سے چلائے گئے 700 کروڑ روپے سے زیادہ کے کرپٹو والیٹ سرمایہ کاری دھوکہ دہی کا شکار ہوئے ہیں۔ حیدرآباد پولیس کمشنر سی وی آنند نے پیر کو یہ معلومات دی۔ عہدیداروں کے مطابق، متاثرین کو […]
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند نے آندھرا پردیش وقف بورڈ کے ذریعہ قادیانیوں کے سلسلے میں قائم کردہ موقف کو درست ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پوری امت کا متفقہ موقف ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کا اصرار بے جا اور غیر منطقی ہے، کیوں کہ وقف بورڈ مسلمانوں کے اوقاف […]
نئی دہلی: اب تک ہندوستان اور پاکستان اپنے سیاسی تعلقات کو لیکر خبروں رہتے تھے تھے لیکن اب یہ دونوں عشق و محبت کو لیکر خبروں میں ہیں ۔سیما حیدرجہاںسچن مینا کی محبت میں دیوانی ہو کر چا ر بچوں کے سا تھ ہندوستان پہونچ گئی اور ہندو بن کر اپنے عاشق سے شادی کرلی […]
نئی دہلی :اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا‘ (سیمی) پر سے پابندی ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے، لیکن آج سپریم کورٹ نے اس معاملے میں داخل کسی بھی عرضی پر فوری سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ عرضی دہندہ سے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ابھی آئینی بنچ […]
دربھنگہ: دربھنگہ میں کل رات ایک بار پھر دو فرقوں کے درمیان تکرارہوئی۔ محرم کے جلوس کے روٹ پر دو فرقوں کے لوگ آپس میں لڑ پڑے۔ لیکن اس سے پہلے کہ کشیدگیمیں اضافہ ہوتا ، پولس نے صورتحال کوسنبھال لیا اور سٹی ایس پی ساگر کمار نے خود جا کر رسومات مکمل کیں، فی […]
نئی دہلی۔ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکاراجن کھڑگے نے منگل کے روزکہا کہ جب اپوزیشن پارٹیاں منی پور کے متعلق بات کررہی ہیں’وزیراعظم ایسٹ انڈیاکمپنی کے متعلق بات کررہے ہیں۔ راجیہ سبھا میں بات کرتے ہوئے کھڑگے نے کہاکہ ”متعدد اراکین پارلیمنٹ دفعہ 267کے تحت منی پور پر پچھلے چار دنوں سے بحث کی […]