Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

صرف گیانواپی ہی کیوں؟ ہندو مندروں کی بھی جانچ ہونی چاہیے:سوامی پرساد موریہ

لکھنؤ: گیانواپی مسجد کا سائنسی سروے کرائے جانے کے مطالبات کے درمیان سماجوادی پارٹی لیڈر سوامی پرساد موریہ نے دعویٰ کیا ہےکہ ملک میں زیادہ تر ہندو مندر بدھ مٹھوں کو گرا کر بنائے گئے تھے۔ سوامی پرساد موریہ نے بدری ناتھ دھام کے حوالے سے بھی ایسا ہی دعویٰ کیا۔ اے بی پی نیوز […]

image

مہاراشٹر میں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان کانگریس نے مسلمانوں کے ریزویشن کا مسئلہ اٹھایا

ممبئی: مہاراشٹرمیں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان کانگریس رہنما اور سابق اقلیتی امور کے کابینی وزیر عارف نسیم خان نے ایک مرتبہ پھر ریاست میں مسلمانوں کو ریزویشن کے مدعے کو گرما دیا ہے۔ ریاستی اسمبلی کے مانسون اجلاس میں مسلم ریزرویشن کے مدعے پر چھائی خاموشی کو دور کرتے ہوئے کانگریس کے کارگزار صدر […]

image

منی پورواقعہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ونود شرما کا بی جے پی سے استعفیٰ

پٹنہ :بہار بی جے پی کے ترجمان اور ریاستی ایگزیکٹیو کمیٹی رکن ونود شرما نے پارٹی سے استعفیٰ کا اعلان کر دیا ہے۔ ونود شرما نے پارٹی سے اپنے استعفیٰ کی وجہ منی پور تشدد کو بتایا ہے اور پارٹی کے سبھی عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کی خبر میڈیا کو دی ہے۔ دلچسپ بات یہ […]

image

منی پور کی ویڈیو دیکھ کر امریکہ شسدر

واشنگٹن:منی پور میں دو براد ریوں کے درمیان۳؍ مئی کو شروع ہونے والا تشدد اب ایک مکمل بحران کی شکل اختیار کرچکا ہے جس پر امریکہ کا بھی رد عمل سامنے آیا ہے۔ ریاست میں دو خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے معاملے میں امریکہ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ امریکہ نے اس معاملے کو […]

image

لوک سبھا میں اپوزیشن کی جانب سے پیش تحریک عدم اعتماد منظور

نئی دہلی:مرکز کی مودی حکومت کے خلاف حسب توقع انڈیا اتحاد نے کانگریس کی قیادت میں تحریک عدم اعتماد پیش کردی جو توقع کے برخلاف اسپیکر کی جانب سے قبول بھی کرلی گئی۔ اس سے یہ واضح ہو گیا کہ حکومت منی پو ر کے موضوع پر پورے ملک سمیت پوری دنیا میں ہو رہی […]

image

پاکستان میں انجو سے پوچھ گچھ۔21اگست سے پہلے ملک چھوڑنے پر روک

نئی دہلی. ہندوستان سے پاکستان جانے والی انجو ان دنوں سرخیوں میں بنی ہوئی ہے۔ اسی دوران انجو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ اپنے بوائے فرینڈ نصراللہ اور اس کے کچھ دوستوں کے ساتھ ڈنر کرتی نظر آرہی ہے۔ وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں انجو، […]

image

اشوک گہلوت نے سوشل میڈیا کے ذریعے پی ایم کو نشانہ بنایا

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے آج راجستھان کے مجوزہ دورے کے بارے میں، وزیر اعلی اشوک گہلوت نے ایک ٹویٹ میں الزام لگایا ہے کہ ان کے پہلے سے طے شدہ خطاب کو پی ایم او نے ہٹا دیا ہے۔ لیکن اب وزیر اعظم کے دفتر نے اشوک گہلوت کے الزام کا جواب […]

image

حج سے متعلق تمام ذمہ داریاں طے شدہ ضابطہ کے مطابق انجام دینے کاکوثر جہاں کا دعویٰ

نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے اپنے پریس بیانیہ میں کہا ہے کہ میں نے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالنے کے بعد مقدس فریضہ حج کی ادائیگی کے سلسلے میں انجام دی جانے والی تمام تر ذمہ داریوں کو پوری دیانت داری اور […]

image

گیانواپی میں سروے پر روک کی مدت میں جمعرات تک توسیع

وارانسی: گیانواپی مسجد احاطہ میں سروے کے خلاف مسلم فریق کے ذریعہ داخل عرضی پر آج الٰہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ آج ہندو-مسلم فریقین کے وکلاء نے اپنی اپنی طرف سے دلیلیں پیش کیں اور اب اس معاملے پر کل یعنی 27 جولائی کو 3.30 بجے پھر سماعت ہوگی۔ آج عدالت نے گیانواپی […]

image

وزیر اعظم نریندر مودی نے دوبارہ تیار شدہ آئی ٹی پی او کمپلیکس میں ہون پوجن کیا

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی آج  پرگتی میدان پہنچے۔ انہوں نے یہاں دوبارہ تیار شدہ آئی ٹی پی او کمپلیکس کے احاطے میں ہون پوجن کیا۔ وزیر اعظم نے آئی ٹی پی او کمپلیکس بنانے والے ملازمین سے ملاقات کی اور شال اوڑھا کر ان کی عزت افزائی کی۔ اس کے بعد وزیر اعظم […]

image