
پٹنہ: بھوجپوری اداکار اور اعظم گڑھ سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ دنیش لال یادو عرف نیرہوا نے لالو پرساد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کی دو تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لالو پرساد کو بھوجپوریہ سماج کا سرپرست قرار دیا۔ نرہوا نے ٹویٹر پر لالو پرساد کے پاؤں چھو […]
جنجگیر (چھتیس گڑھ): کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آج مودی حکومت پر تمام محاذوں پر ناکامی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ آئین کو بچانے اور ملک میں بھائی چارہ برقرار رکھنے کے لیے اگلے سال ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں انہیں اقتدار سے ہٹانا ضروری ہے ۔ مسٹر کھڑگے نے آج یہاں چھتیس گڑھ […]
نئی دہلی: کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (سی اے آئی ٹی) وزیر اعظم نریندر مودی کے ‘ہر گھر ترنگا مہم کو پورے ملک میں بہت جوش و خروش سے منانے کے لیے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر سرگرم ہے۔سی اے آئی ٹی کو امید ہے کہ اس مہم کی وجہ سے اس سال ملک […]
نئی دہلی : پاکستان سے ہندوستان آئی سیما حیدر کے معاشقہ کی کہانی مسلسل موضوع بحث بنی ہوئی ہے ۔ سیما کی کہانی پر ایک فلم بھی بن رہی ہے ، لیکن راج ٹھاکرے کی پارٹی مہاراشٹر نونرمان سینا کے ایک لیڈر نے سرحد پار کرکے اپنے ہندوستانی عاشق کے ساتھ رہنے کیلئے آئی پاکستانی […]
نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی 15 اگست کو دہلی کے تاریخی لال قلعہ سے 77واں جشن آزادی منانے میں قوم کی قیادت کریں گے۔ وہ قومی پرچم لہرائیں گے اور تاریخی عمارت کی فصیل سے قوم سے خطاب کریں گے۔ اس سال کے یوم آزادی کے موقع پر ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ کی تقریبات اختتام […]
میوات: 12 اگست 2023۔ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ کا وفد میوات میں راحت کے کاموں، سروے اور قانونی کارروائی میں لگاتار مصروف ہے۔ جمعیت نے ریلیف کمیٹی، لیگل سیل اور سروے کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ اپنی تحقیقات میں، وفد نے پایا ہے کہ فرقہ پرست عناصر […]
نئی دہلی :15اگست کے مدنظر سیکورٹی انتظامات کو دیکھتے ہوئے دہلی-یوپی سرحد پر ہفتہ کے روز سے ہی پولیس نے زبردست چیکنگ مہم شروع کر دی ہے۔ ہفتہ کی شب سے کمرشیل گاڑیوں کی انٹری پر بھی پوری طرح سے پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہوٹلوں اور لاج کی بھی پوری […]
جھنجھنو: راجستھان کے شیخاوتی علاقے کے رہنے والے 7 مزدوروں کے سعودی عرب میں پھنسے ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ خبرکے مطابق ممبئی کی ایک ٹریول ایجنسی مزدوروں کو اچھے کام اور تنخواہ کا جھانسہ دے کر سعودی عرب لے کر گئی تھی ۔ سعودی عرب میں پھنسے نوال گڑھ کے رہنے والے جاوید […]
نئی دہلی : ملک کے حالیہ صورت حال پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے مرکزی دفتر میں پریس کانفرنس کاا نعقاد عمل میں آیاجس میں صدر مشاورت ایڈوکیٹ فیروز احمد، مسٹر نویدحامد (سابق رکن قومی یکجہتی کونسل،حکومت ہند)، مسٹر سید تحسین احمد ،سکریٹری جنرل آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت، مسٹر پروفیسرابوذر کمال الدین ،صدر […]
نئی دہلی: جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے ہریانہ کی ان کھاپ پنچائیتوں ، سماجی تنظیموں ، سکھوں اوردیگر لوگوں کاخیرمقدم کیا ہے ، جنہوں نے نوح اوراطراف میں ہوئے فسادکے بعد مسلمانوں کے لئے پیداکردی گئی بحرانی صورتحال میں فرقہ وارانہ خیر سگالی کامظاہرہ کرتے ہوئے میوات کے مسلمانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی اورہمدردی […]