
نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اتوار کے روز ایک سوشل میڈیا پوسٹ کا جواب دیا جس میں ہندو برہمن تلسی رام داس کو ان کے پردادا ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے کہا، “یہ […]
نئی دہلی :کانگریس نے اس سال ہونے والے اسمبلی انتخابات اور اگلے سال 2024 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنی نئی ٹیم تیار کر لی ہے۔ کانگریس کی نئی ورکنگ کمیٹی کی فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں کل 39 لوگوں کو شامل کیا گیا ہے۔ سی ڈبلیو سی کا طویل […]
ممبئی : جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے قانونی امداد کمیٹی کے سکریٹری گلزار احمد اعظمی آج صبح انتقال کرگئے، چندروز قبل انہیں ممبئی کے مسینا اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیاگیا اور اتوار کو انہوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔گلزار اعظمی 89 سال کے تھے،ان۔کے پسماندگان میں چھ بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں،گلزار اعظمی […]
نئی دہلی: مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے اور اس کی وجہ سے ٹماٹر کھانے کی پلیٹ سے غائب ہو چکا ہے۔ ایسے میں عوام کو راحت دینے کے لیے حکومت کئی شہروں میں سستے داموں ٹماٹر فروخت کر رہی ہے۔ این سی سی ایف اور این اے ایف ای ڈی جیسی سرکاری […]
نئی دہلی: محکمہ تعمیرات عامہ نے اتوار کی صبح انسداد تجاوزات مہم کے ایک حصے کے طور پر جھنڈےوالان کے علاقے میں رانی جھانسی روڈ پر ایک مندر اور ایک مزار (جسے ماموں بھانجے کا مزار کہا جاتا ہے) کی سامنے کی دیوار کو منہدم کر دیا۔ انہدامی کارروائی کے وقت امن و امان برقرار […]
لیہ: آج سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کا 79 واں یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے لداخ میں پینگونگ تسو کے ساحل پر اپنے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا ’’پاپا آپ کی آنکھوں میں بھارت کے لیے جو […]
نئی دہلی: بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 81.25 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی وقت، برینٹ کروڈ 84.80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ ملک میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی تازہ ترین […]
نئی دہلی: لداخ کے لیہہ میں ایک فوجی گاڑی سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 9 فوجی ہلاک ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 جے سی او اور فوج کے 7 جوان شامل ہیں۔ پولس نے ہفتہ کی شام کو یہ جانکاری دی۔موصولہ اطلاع کے مطابق، گاڑی ہفتہ […]
بریلی: سنی بریلوی مسلمانوں کے سب سے بڑے مذہبی رہنما اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضلِ بریلویؒ کے105ویں عرس رضوی کا پوسٹر درگاہ اعلیٰ حضرت سے جاری کیا گیا۔ عرس کی سبھی تقاریب شہزادہ حضور تاج الشریعہ، قاضی القضاۃ مفتی محمد عسجد رضا خاں قادری کی سرپرستی اور علمائے کرام کی نگرانی میں خانقاہ تاج […]
ممبئی: مہاراشٹر کے مالیگاؤں نے جنگ آزادی میں اہم کردار ادا کیا یہاں سے قربانیاں پیش کیں بے گناہی کے باوجود میں نے جیل میں زندگی گزاری میں اپنی زندگی وطن و قوم و ملک کے نام پر وقف کرتا ہوں۔ میری قوم کے ساتھ جو غلط ہو رہا ہے وہ مجھے برداشت نہیں ہوتا […]