Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

کانگریس کی جانب سے 16 رکنی انتخابی کمیٹی کا اعلان

نئی دہلی: کانگریس اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات اور اس سال ہونے والے 5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہے۔ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے 16 ارکان پر مبنی انتخابی کمیٹی کا اعلان کردیاہے۔ ایسے میں اب کھڑگے کی 1 6 رکنی ٹیم بی جے پی […]

image

ایودھیا کے سنت پرمہنس آچاریہ کی جانب سےادھیانیدھی اسٹالن کے سر پر 10 کروڑ روپے کے انعام کا اعلان

ایودھیا: ایودھیا کے سنت پرمہنس آچاریہ نے پیر کو ڈی ایم کے لیڈر ادھیانیدھی اسٹالن کا تلوار کا استعمال کرتے ہوئے علامتی طور پر ’سر قلم‘ کیا اور پھر ’سناتن دھرم‘ پر مؤخر الذکر کے تبصرے کے خلاف احتجاج میں پوسٹر کو جلادیا۔آچاریہ نے یہیں نہیں رکے،انہوں نے اسٹالن کے سر پر 10 کروڑ روپے […]

image

آر ایس ایس کی سہ روزہ کوآرڈنیشن میٹنگ 15،14 اور 16 ستمبر کو

نئی دہلی :آر ایس ایس کے آل انڈیا تشہیری چیف سنیل آمبیکر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آر ایس ایس کی سالانہ آل انڈیا کوآرڈنیشن میٹنگ اس سال مہاراشٹر کے پُنے میں منقعد ہونے جا رہی ہے۔ سہ روزہ یہ کوآرڈنیشن میٹنگ 15، 14 اور 16 ستمبر 2023 کو ہوگی۔ یہ آل انڈیا […]

image

سناتن دھرم کے خلاف بیان پر ادھیا ندھی اسٹالن قائم

چنئی: تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن کے بیٹے ادھیانیدھی اسٹالن چنئی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بیان پر قائم ہیں۔ لوگوں نے ان کے بیان کو غیر ضروری طور پر نسل کشی سے جوڑادیاہے۔واضح ہو کہ بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امل مالویہ نے […]

image

صدرجمہوریہ کے ہاتھوں مہاتما گاندھی کےبارہ فٹ اونچے مجسّمےکی نقاب کشائی

نئی دہلی :صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دِہلی میں راج گھاٹ کے نزدیک گاندھی درشن کے مقام پر بابائے قوم مہاتما گاندھی کےبارہ فٹ اونچے مجسّمے اور ایک گاندھی واٹیکا کی نقاب کشائی کی۔ وہاں آنے والےلوگوں کی دلچسپی بڑھانے کی خاطر گاندھی واٹیکا میں ایک سیلفی پوائنٹ بھی بنایا گیاہے۔ آل انڈیا […]

image

لوک سبھا انتخابات وقت سے پہلے کرانے کا سرکار کا کوئی ارادہ نہیں :انوراگ ٹھاکر

نئی دہلی :اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیرانوراگ سنگھ ٹھاکر نے یہ وضاحت کی ہے کہ لوک سبھا کے انتخابات مقررہ وقت سے پہلےکرانے کا سرکار کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ایک پرائیویٹ ٹی وی چینل کے ساتھ انٹرویو میںاُنہوں نے کہاکہ آئندہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کو عام انتخابات کے ساتھ کرانے کے لئےاِن […]

image

دہلی میں لاک ڈائون نہیں ،دہلی پولیس کی وضاحت

نئی دہلی :دہلی پولیس نے ایکس (ٹویٹر) پر ایک پیغام کے ذریعے کہا ہے کہ ملک کی راجدھانی میںجی 20 سربراہ اجلاس کے دوران لاک ڈاؤن جیسی صورتحال نہیں ہوگی۔اس پیغام کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی گئی ہے، جس میں جنوبی ہند کی فلم ‘ڈان نمبر 1 کے ڈائیلاگ کے انداز میں لکھا […]

image

جی 20 کے دوران تقریباً 160 پروازیں منسوخ رہیں گی

نئی دہلی : جی 20کی وجہ سے چار سو ٹرینیں منسوخ کئے جانے اور متعد د ٹرینوں کے اسٹیشن تبدیل کئے جانے کے بعد تقریباً 160 پروازوںکے منسوخ ہونے کی خبر آئی ہے ۔یہ پروازیں پروگرام کے دوران منسوخ رہیں گی ۔سیکورٹی کے مدنظر رکھتے ہوئےایسا کیاگیا ہے ۔پروگرام میں شامل ہونے والے مہمانان کے […]

image

ڈاکٹر دنیش شرمایوپی راجیہ سبھا ضمنی انتخاب کے لیے بی جے پی امیدوار

نئی دہلی: ڈاکٹر دنیش شرما کو اتر پردیش سے راجیہ سبھا ضمنی انتخاب کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی نےاپنا امیدوار بنایا ہے۔ راجیہ سبھا کی یہ نشست بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہریدوار دوبے کے انتقال کے بعد خالی ہوئی ہے۔ اس سیٹ پر 15 ستمبر کو ووٹنگ ہوگی اور اسی دن ووٹوں کی […]

image

کرناٹک میں طالب علم کوپاکستان جانے کا مشورہ دینے والی ٹیچر کا تبادلہ

بنگلورو:کرناٹک میںطالب علم کوپاکستان جانے کا مشورہ دینے والی ٹیچر کا تبادلہ کردیا گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق‘ مذکورہ ٹیچرکے ریمارکس کی وجہہ پانچویں کلاس کے بچوں کے آپس میں جھگڑے پر ناراضگی ہے۔کرناٹک کے شیوا موگا میں ایک ٹیچرنے دو مسلم طلبہ سے مبینہ طور پرکہاکہ ”پاکستان چلے جاؤ“ جس کے سبب ریاستی محکمہ […]

image