
نئی دہلی:جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی خصوصی ہدایت جمعیۃ علماء دہلی کے ایک وفد نے مولانا محمد مسلم قاسمی صدر جمعیۃ علماء دہلی کی قیادت میں میوات کے تمام متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور تفصیلی طور پر حالات کا جائزہ لیا نیز متاثرین کی بلا تفریق مذہب و ملت […]
نئی دہلی:سپریم کورٹ نے پیر کے روز 2002 کے گودھرا ٹرین آتشزدگی کے سانحے میں عمر قید کی سزا پانے والے تین قصورواروں کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی زیر صدارت جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے 17 سال سے جیل میں قید […]
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء منی پور کی اکائی مسلسل ضرورت مندوں کی مدد کر رہی ہے۔ جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی ہفتہ کی صبح راحت پہنچانے اور متاثرہ لوگوں کا حال معلوم کرنے منی پور پہنچے اور حالات […]
نئی دہلی:یوم آزادی کے موقع پر کل 954 اہلکاروں کو پولس میڈل سے نوازا گیا۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق 230 بہادری کے ایوارڈوں میں سے بیشتر بائیں بازو کی انتہا پسندی سے متاثرہ علاقوں کے 125 اہلکاروں، جموں و کشمیر کے 71 اور شمال مشرقی خطے کے 11 اہلکاروں کو […]
نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے قومی صدر اسد الدین اویسی نے دہلی میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر حملے کی اطلاع دی ہے۔ اس سلسلے میں اتوار کی شام ایک شکایت درج کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ اویسی کی سرکاری رہائش گاہ کے اندر […]
نئی دہلی: ہندوستان کے تیسرے چاند مشن چندریان 3 نے پیر کو چاند کی سطح کی طرف اپنے سفر میں نمایاں سرگرمی دکھائی ہے۔ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن اسرو نے ایک بار پھر چندریان 3 کے مدار کو کم کر دیا ہے۔ آج کی گئی درستگی کی مشق نے 150 کلومیٹر ضرب 177 کلومیٹر کو […]
نئی دہلی : متھرا میں شری کرشن جنم بھومی شاہی عیدگاہ کو لے کر جاری زمینی تنازعہ میں ایک نیا موڑ آگیا ہے۔ شری کرشنا جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ نے وارانسی کے گیانواپی کی طرح متھرا میں متنازعہ کمپلیکس کا تفصیلی سائنسی سروے کرانے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ شری کرشنا […]
نئی دہلی : غیر قانونی طریقے سے ہندوستان آئی سیما حیدر نے پیر کو ترنگا جھنڈا لہرایا۔ ماتھے پر بھگوا پٹی باندھے نظر آئی سیما حیدر نے گریٹر نوئیڈا کے ربوپورہ میں اپنے نئے شوہر سچن کے گھر کے باہر جھنڈا لہرایا ۔ اس دوران سیما حیدر نے ہندوستان زندہ آباد کے ساتھ ساتھ پاکستان […]
نئی دہلی :کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی مدھیہ پردیش میں ایف آئی آردرج ہونے اور شوہررابرٹ واڈرا کے ذریعے ان کے انتخاب لڑنے کی بات کہنے پرسرخیوں میں ہیں ۔ اب شیو سینا (ادھوٹھاکرے دھڑے) کے لیڈرسنجے راؤت کا یہ بیان آیا ہے کہ اگر پرینکا گاندھی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف انتخابی […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم آزادی کے موقع پر اتوار (13 اگست) کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی پروفائل تصویر تبدیل کر دی ہے۔ انہوں نے اہل وطن سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل کی ہے۔ پی ایم نے ٹویٹ کیا اور لوگوں سے کہا کہ وہ تعاون کریں اور ملک […]