Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

اسٹالن کے بعد اب اے راجہ کا سنا تن دھرم پرحملہ،مودی اور امت شاہ کوکھلی بحث کا چیلنج

چنئی :تملناڈو کے وزیر اعلیٰ اسٹالن کے ساحبزادے اور ریاست کے وزیر اسپورٹس اودیا نیدھیاسٹالن کے بعد اب ڈی ایم کے سے وابستہ اے راجا نے سناتن دھرم کا تقابل ایچ ائی وی سے کیاانہوں نے وزیراعظم نریندر مودی اور یونین ہوم منسٹر امیت شاہ کواس موضوع پر کھلی بحث کا چیلنج بھی کیا ڈی […]

image

بالغ جوڑوں کو ساتھ رہنے کی پوری آزادی حاصل ۔ الہ آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

الہ اباد: بالغ جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے کی پوری آزادی حاصل ہے۔ والدین بالغ جوڑوں کی زندگی میں کوئی مداخلت نہیں کر سکتے ہیں۔الٰہ آباد ہائی کورٹ نے نے اپنے اہم فیصلے میں کہا کہ اگر کوئی بالغ جوڑا لیو-اِن-رلیشن شپ میں رہ رہا ہے اور اسے کوئی دھمکی دیتا ہے یا پریشان کرتا […]

image

آدتیہ ایل 1 نے خلا میں اپنی پہلی سیلفی لی

نئی دہلی : سورج مشن کے تحت سورج کی طرف مسلسل قدم بڑھا رہے ہندوستان کے آدتیہ ایل 1 نے خلا سے زمین اور چاند کی تصویر لی ہیں۔ آدتیہ ایل1 کے حوالے سے ایک بڑا اپ ڈیٹ دیتے ہوئے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن اسرونے کہا کہ آدتیہ ایل 1 نے خلا میں اپنی پہلی […]

image

جی20 سربراہ کانفرنس کے دوران عائد کی جانے والی بندشوں سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری

نئی دلی ;دلی سرکار نے قومی راجدھانی میں جی20 سربراہ کانفرنس کے دوران عائد کی جانے والی بندشوں سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ کانفرنس اس مہینے کی 9 تاریخ کو شروع ہو رہی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ متھرا روڈ پر آشرم چوک، بھیروں روڈ، پرانا قلعہ روڈ اور پرگتی میدان […]

image

قومی راجدھانی دہلی میں ہونے والی جی 20کانفرنس کی تیاریاں مکمّل

نئی دہلی :قومی راجدھانی دہلی میں ہونے والی جی20سمٹ کی تیاریاں مکمّل ہو چکی ہیں۔ مہمانوں کی سیکوریٹی سے لے کر ان کے قیام اوران کے کھانے پینے کے انتظامات  کرلئے گئے ہیں۔ ہندوستان جو امسال جی20کا  صدر   ہے9اور10 جولائی کو دہلی میں جی20 ممالک  کے سربراہان مملکت کی چوٹی کانفرنس منعقد کرنے جارہاہے۔ اس […]

image

نوتشکیل شدہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کااجلاس حیدرآباد میں16 اور 17 ستمبر کو

حیدرآباد ; پردیش کانگریس کمیٹی نے 17 ستمبر کو حیدرآباد میں جلسہ عام کے لئے گچی باؤلی اسٹیڈیم کا انتخاب کیا ہے اور اجازت کیلئے درخواست داخل کی گئی۔ 16 اور 17 ستمبر کو حیدرآباد میں نوتشکیل شدہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کااجلاس اور  انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جنرل سکریٹری اے آئی سی سی تنظیمی […]

image

وزیر اطلاعات ونشریات نے جی 20میں میڈیا کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا

نئی دہلی :اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے وزارت خارجہ، پرسار بھارتی اورآئی ٹی پی اوافسران کے ساتھ، بین الاقوامی میڈیا سینٹر اور پرسار بھارتی کے کمان مرکز میں انتظامات کا جائزہ لیا۔سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹ میں ٹھاکر نے کہا کہ نئی دلّی میں جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس، ملک کیلئے اب […]

image

جہیز کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر بیوی کو رسی کی مدد سے کنویں میں لٹکا دیا

پرتاپ گڑھ : جہیز کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر اپنی بیوی کو رسی کی مدد سے کنویں میں لٹکا دیااور اس کی ویڈیو بنا کر اپنی بیوی کے بھائی کو بھیجنے کے بعد پانچ لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔ راجستھان کی پرتاپ گڑھ پولیس کنویں میں لٹکی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل […]

image

خاتون کی برہنہ پریڈ کے مبینہ واقعے پر راجستھان حکومت کواین ایچ آر سی کا نوٹس

نئی دہلی: قومی انسانی حقو ق کمیشن (این ایچ آر سی) نے راجستھان کے ضلع پرتاپ گڑھ میں میں حاملہ خاتون کو اس کے کنبہ کے افراد کے ذریعہ پیٹنے اور اس کی برہنہ پریڈ کرنے کے مبینہ واقعہ پر ریاستی حکومت کو نوٹس بھیج کر چار ہفتوں کے اندر کارروائی کی رپورٹ مانگی ہے […]

image

جی 20 کے دوران ملک بھر کے نوادرات کی نمائش کا اہتمام

نئی دہلی :نیشنل گیلیری آف ماڈرن آرٹ میں، جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس سے الگ ملک بھر کے نوادرات کی نمائش کی جائے گی، جس کا عنوان ہے رُوٹس اینڈ رُوٹس یعنی جڑیں اور راستے۔ اِس نمائش میںمرکزی حکومت کے مختلف میوزئمز اور گیلیریز کے بھارتی نوادرات اور مجسمے پیش کیے جائیں گے۔ اِس نمائش کا […]

image