Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

آئی فون 15 لانچ ہونے کے بعد ہندوستان میں آئی فون 14 کی قیمتوں میں کمی

نئی دہلی امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے منگل کو آئی فون 15 کے لانچ ہونے کے بعد ہندوستان میں آئی فون 14 کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔آئی فون 15 کوسابقہ قیمت پر لانچ کرنے کے بعد، کمپنی نے آئی فون 14 کی قیمتوں میں 10،000 روپے کی کمی کا فیصلہ کیا […]

image

لیہہ اورلداخ میں زلزلے کےجھٹکے،کوئی نقصان نہیں

لیہہ :آج لیہہ اورلداخ میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں دہشت پھیل گئی۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 تھی۔ ابھی تک اس زلزلہ سے کسی طرح کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ قومی زلزلہ سائنس سنٹر کے مطابق لیہہ میں 4.56 بجے زلزلہ آیا جس کی گہرائی […]

image

پارلیمنٹ کے عملے کے لئے نیا ڈریس کوڈ لوٹس پرنٹ پر مشتمل

نئی دہلی۔ میڈیا کے توسط سے یہ خبر منظر عام پر انے کے بعد کہ پارلیمنٹ کے عملے کا نیا ڈریس کوڈ لوٹس پرنٹ پر مشتمل ہوگا،کانگریس نے مرکزکی بی جے پی حکومت کی سخت تنقید کی ۔کانگریس نےپارلیمنٹ کے عملے کے نئے یونیفارم پر ”کنول کا پھول“ پرنٹ کرانے کے حوالے سے مرکز میں […]

image

مرکزی وزیر صحت کی جانب سے کیرالہ میں نپاہ وائرس سے دو اموات کی تصدیق

نئی دہلی: مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ نے منگل کو کیرالہ کے کوزی کوڈ ضلع سے نپاہ وائرس کی وجہ سے دو اموات کی ہے۔انہوں نے کہا کہ مرکزکی طرف سے ماہرین کی ٹیم صورتحال کا جائزہ لینے اور نپاہ وائرس انفیکشن سے نپٹنے میں ریاستی حکومت کی مدد کے لیے کیرالہ بھیجی گئی ہے۔واضح […]

image

انڈیا بلاک کوارڈنیشن کمیٹی کی پہلی میٹنگ دہلی میں کل

نئی دہلی۔ اپوزیشن کے انڈیا بلاک کی 14رکنی کوارڈنیشن کمیٹی کا پہلی میٹنگ 13ستمبر کے روز قومی درالحکومت میں ہوگی‘ جس کی اطلاع اتوار کے روزاپوزیشن قائدین نے دی ہے۔ان کا کہناہے کہ این سی پی سربراہ شردپوار کے مکان پر یہ میٹنگ ہوگی جس میں مستقبل کے پر وگراموں اور اتحادی حکمت عملی کو […]

image

دہشت گردی پر لگام کی ٹروڈوکی یقین دہانی کے باوجود کناڈا میں خالصتان پر ریفرنڈم

وینکور( کینیڈا)ہندوستان میں منعقدہ جی 20 سربراہ اجلاس میں پی ایم مودی نے اپنے کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کو کینیڈا میں انتہا پسند عناصر کی ہندوستان مخالف سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا تھااور ٹوڈو نے یہ یقین دلایا تھاکہ وہ اس طرح کے پرتشدد مظاہروں کو روکیں گے۔ تاہم جی 20 سربراہ اجلاس […]

image

عمر خالد کی ضمانت کی درخواست پر سماعت چار ہفتوں کے لیے پھرملتوی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو فروری 2020میں شمال مشرقی دہلی کے فسادات کی سازش میں مبینہ طور پر جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد ملوث ہونے کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی قانون کے تحت درج مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر سماعت چار ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔ […]

image

اس سال بھی دیوالی کے موقع پردہلی میں پٹاخے نہیں پھوڑے جائیں گے

نئی دہلی: اگرچہ دہلی-این سی آر کی ہوا تقریباً پورے سال تکلیف دہ رہتی ہے، لیکن سردیوں میں صورتحال مزید بگڑ جاتی ہے۔ خاص طور سے جب دیوالی کے موقع پر لوگ پٹاخے جلاتے ہیں تو صورتحال ابتر ہو جاتی ہے۔ اس کے پیش نظر دہلی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس سال بھی […]

image

وزیر اعظم عالمی رہنمائوں کی طرح منی پور کے لوگوں بھی گلے لگائیں ۔ پامپلانی

نئی دہلی :کیرالا کے آرک بشپ مار جوزف پامپلانی جنہوں نے ربڑ کی زیادہ قیمتوں کے بدلے ریاست سے بی جے پی کو لوک سبھا کی نشست کی پیشکش کی تھی، وزیراعظم نریندرمودی کو متوجہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے جس طرح عالمی لیڈرانگلے لگایا، اسی طرح منی پور کے لوگوں کو بھی […]

image

ہند۔سعودی عرب تعلقات کو مستحکم بنا نے کے لئے کئی مشترکہ معاہدوں پر دستخط

نئی دہلی: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے کئی مشترکہ معاہدوں پر دستخط کیے۔یہ معاہدےآئی ٹی، زراعت، فارماسیوٹیکل، پیٹرو کیمیکلز اور انسانی وسائل سمیت مختلف شعبوں پر محیط ہیں۔ سعودی عرب […]

image