Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدرجمہوریہ اور وزیر اعظم سے ملاقات آج

نئی دہلی: سعودی عرب کے وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان السعود کی آج حیدرآباد ہاؤس میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کا امکان ہے۔ سعودی ولی عہد تین روزہ دورے پر دہلی پہنچے ہیں ۔جی 20 سربراہ اجلاس کے بعد ان کاوزیراعظم نریندرمودی اور صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات […]

image

جی 20 میں سیکیورٹی کی تشویشناک خلاف ورزی

نئی دہلی:جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران پروٹوکول کی خلاف ورزی اس وقت ہوئی جب امریکی صدر جو بائیڈن کے قافلے کی ایک گاڑی غیر ارادی طور پر ہوٹل تاج کے احاطے میں داخل ہوگئی، جہاں متحدہ عرب امارات کے ولی عہد مقیم تھے۔ ہفتہ کی صبح رپورٹ ہونے والی اس سیکورٹی لیپس نے ابتدائی […]

image

جی 20کانفرنس کو لیکرمرکزی حکومت پر اروندھتی رائے کی سخت تنقید

نئی دہلی : ہندوستان میں اقلیتوں پر حکومت کے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے والی معروف سماجی کارکن ارْن دھتی رائے نے جی20 اجلاس کیلئے بی جے پی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔نئی دہلی کو اس جی20 اجلاس کیلئے خوبصورت سے آراستہ کرنے کے […]

image

اگر بچے خدمت نہیں کرتے تووالدین کو جائداد واپس لینے کا حق ۔مدراس ہائی کورٹ

مدراس : اگر بچے اپنے والدین کی صحیح خدمت نہیں کرتے تو ان کے نام کی گئی جائیداد بھی واپس لی جا سکتی ہے۔ یہ فیصلہ مدراس ہائی کورٹ نے دیا ہے۔ بنچ نے کہا کہ اگر والدین محسوس کرتے ہیں کہ انہیں محبت اور احترام کے بغیر رکھا جا رہا ہے تو وہ یکطرفہ […]

image

جی 20میں شریک رہنمائوں کاراج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت

نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے 10 ستمبر کو جی 20 رہنماؤں اور بین الاقوامی تنظیموں کے دیگر سربراہان کے ساتھ راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو، یونین آف کوموروس کے صدر اور افریقی یونین (اے یو) کی چیئرپرسن […]

image

پاکستان فرار ہونے والے دہشت گردوں کی جائدادیں ضبط کرنے کا فیصلہ

رجوری:جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) دلباغ سنگھ نے کہا کہ ان تمام مقامی دہشت گردوں کی جائیدادیں ضبط کر لی جائیں گی، جو مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے رہنے والے ہیں اور پناہ لینے کے لیے پاکستان فرار ہو گئے ہیں۔ راجوری میں ایک میڈیا کانفرنس […]

image

جی 20کانفرنس میں نئی دہلی اعلامیہ کو رکن ممالک کی منظوری حا صل

نئی دہلی : ہندوستان کی صدارت میں ہوئی جی-20 کی میٹنگ میںآج دنیا سےمنسلک 73 مسائل کا حل نکالنے پر سب کا اتفاق قائم ہو گیا ہے۔ان مسائل میں فوڈ سیکورٹی اور غذائیت، اوسیان معیشت، سیاحت، لینڈ ریسٹوریشن اور ایم ایس ایم ای سیکٹر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 39 ایسے معاملے بھی تھے جن […]

image

نائیڈو کی گرفتاری کے خلا ف آندھرا میں ٹی ڈی پی کا مظاہرہ

امراوتی: پولیس نے چلکالوریپیٹ میں ٹی ڈی پی کے متعدد کارکنوں کو اس وقت گرفتار کر لیا جب انہوں نے اپنے لیڈر اور آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو کو لے جانے والی پولیس گاڑی کو روکنے کی کوشش کی۔نائیڈو کو گرفتاری کے بعد نندیال سے وجئے واڑہ لایا جا رہا تھا […]

image

منموہن سنگھ کے ذریعے روس۔یوکرین جنگ میں ہندوستان کے کردار کی تعریف

نئی دہلی: سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ایک انگریزی روزنامے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جب دو یا دو سے زیادہ ممالک کے درمیان کشیدگی ہوتی ہے تو اکثر دوسرے ممالک پر ایک ملک کا انتخاب کرنے کا دباؤ ہوتا ہے۔ یہ صورت حال بہت مشکل ہے لیکن مودی نے اس پیچیدہ […]

image

چندرابابو نائیڈو انسداد بدعنوانی ایکٹ کے تحت گرفتار

وجے واڑہ: آندھرا کے سابق وزیر اعلیٰ اور ٹی ڈی پی سربراہ چندرابابو نائیڈو کو انسداد بدعنوانی ایکٹ کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ چندرا بابو کو آج صبح 6 بجے گرفتار کیا گیا۔ چندرا بابو نائیڈو کے خلاف آئی پی سی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر […]

image