
نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کی بینایفائنری میں تقریباً 50 ہزار کروڑ روپے کی لاگت کےایتھیلین کریکرپروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس پروجیکٹ سے تقریباً دو لاکھ 77 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور مدھیہ پردیش کے صنعتی منظرنامے میں ایک انقلابی تبدیلی آئے گی۔ آل انڈیا ریڈیو کی […]
نئی دہلی۔ فیملی عدالت کے حکم کو برقرار رکھتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے ایک مردکو اپنی بیوی کی کفالت اداکرنے سے یہ نوٹ کرتے ہوئے منع کردیا ہے کہ شریک حیات کے لئے کفالت کے انتظام کے قانون کا مقصد ایسے افراد کا گروپ بنانا نہیں ہے جس کا مقصدشراکت دار کی مالی مدد […]
نئی دہلی :جموں و کشمیر کے اننت ناگ واقع کوکیرناگ علاقہ میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئےتین سیکورٹی افسران( آرمی کرنل، میجر اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس) اپنی جان دیدی۔ موصولہ اطلاع کے مطابق 13 ستمبر کو کرنل منپریت سنگھ، میجر آشیش، جموں و کشمیر پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہمایوں بھٹ گولی باری میں سنگین […]
نئی دہلی : آج اپوزیشن پارٹیوں پر مشتمل ’انڈیا‘ اتحادرابطہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ این سی پی چیف شرد پوار کے دہلی واقع رہائش گاہ پر ہوئی۔ اس میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لیے گئے جن میں سے ایک فیصلہ تمام ریاستوں میں مشترکہ اجلاس منعقد کیے جانے کا بھی ہے۔ یعنی 14 رکنی رابطہ […]
سری نگر: آریہ سماج ٹرسٹ اسکول نے حال ہی میں کشمیر کے شہر سری نگر میں اپنا اسکول دوبارہ کھولا ہے۔ یہ 1990 میں جموں و کشمیر میں علیحدگی پسند عسکریت پسندی کے پھیلنے کے بعد 33 سال تک بند تھا، جب یہ اسکول 1992 میں بند ہوا تو اس عمارت کو ایک مقامی شخص […]
نئی دہلی: پارلیمنٹ کےپانچ روزہ خصوصی اجلاس سے ایک دن پہلے یعنی 17 ستمبر کو نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے صحن میں ترنگا پرچم لہرایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑ اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نئی پارلیمنٹ کے صحن میں ترنگا پرچم لہرائیں گے۔ اس دوران پی ایم مودی […]
نئی دہلی :صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آیوشمان بھوا مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس تاریخی مہم کی شروعات کا مقصد سب کے لئے صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات کو یقینی بنانا ہے۔نئی دلی میں مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس مہم کا مقصد صحت سے متعلق […]
نئی دہلی: نوح کورٹ میں میوات فساد سے متعلق 6 افراد کی ضمانت پر سماعت ہوئی۔ ان میں سے بیواں کے رہنے والے ایک شخص پر دفعہ 302 اور307 کا مقدمہ بھی درج ہے۔ عدالت نے پولیس کے موقف کو میرٹ سے خالی بتاتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے وکیل کی معقول بحث کے بعد […]
جے پور: راجستھان کے کوٹا میں خود کشی کا ایک اور سنسنی خیز واقعہ سامنے آیاہے،اب میڈیکل کی تیاری کرنے والی جھارکنڈ کی 16سالہ لڑکی نے خودکشی کی ہے ،کوٹا میں طلباء کی خودکشی کا یہ 24 واں واقعہ ہے۔وگیان نگر تھانے کے اے ایس آئی امر کمار کے مطابق رانچی، جھارکھنڈ کی رہنے والی، […]
کوچی : کسی کی مخصوص جگہ پر دوسروں کی نظروں سے بچ کر کوفحش تصاویر یا ویڈیوز دیکھنا قانون کے تحت جرم نہیں ہے، کیونکہ یہ ذاتی پسند کا معاملہ ہے۔ کیرالہ ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ سناتے ہوئےکہا کہ اس طرح کے عمل کو جرم قرار دینا کسی شخص کی پرائیویسی اور اس کی […]