
نئی دہلی: دہلی حکومت کے ڈبلیو سی ڈی ڈپارٹمنٹ کے معطل اہلکار پریمودے کھاکھا کے ذریعہ مبینہ طور پرنابالغ بچی کے ساتھ عصمت دری کئے جانے کے سلسلے میں دہلی پولیس نے پانچ افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔اس تعلق سے ایک عہدیدار نے جمعہ کو بتایاکہ نابالغ بچی نے الزام لگایا […]
دہلی یونیورسٹی طلبا یونین (ڈوسو) انتخاب کے لیے کانگریس کی طلبا تنظیم این ایس یو آئی نے تمام امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ این ایس یو آئی کی طرف سے صدر عہدہ کے لیے ہتیش گولیا، نائب صدر کے لیے ابھی دہیا، سکریٹری کے لیے یکشنا شرما اور جوائنٹ سکریٹری عہدہ کے لیے شبھم […]
نئی دہلی: حکومت ہند کا محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن اسمارٹ فونز پر ٹیسٹ فلیش بھیج کر اپنے ایمرجنسی الرٹ سسٹم کی جانچ کر رہا ہے۔ آج ایئرٹیل صارفین کو یہ ہنگامی الرٹ موصول ہو رہا ہے۔ میسج: ‘ایمرجنسی الرٹ: شدیدصارف کے فون کی سکرین پر ایک تیز بیپنگ آواز اور وائبریشن کے ساتھ ظاہر ہوتا ہے۔ […]
جئے پور : جنید اور ناصر کے بہیمانہ قتل معاملہ میں نیا انکشاف ہوا ہے۔ بجرنگ دل سے تعلق رکھنے والے اہم ملزم مونو مانیسر نے راجستھان پولیس کے سامنے اپنی زبان کھولی ہے۔ اس نے کہا کہ جنید اور ناصر کو سبق سکھانے کے لئے 8 روز قبل اس کے ساتھی غنڈوں کی جانب […]
چنئی: ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) نے جمعہ کی صبح سورج کا مطالعہ کرنے کے لیے آدتیہ ایل 1 مشن کے زمین سے جڑے چوتھے عمل (منیوور ) کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔ مدار میں اضافے کا آپریشن آج 0200 بجے اسرو ٹیلی میٹری، ٹریکنگ اینڈ کمانڈ نیٹ ورک ( آئی ایس ٹی آر […]
نئی دہلی: دہلی اور قومی راجدھانی خطہ میں جمعہ کی صبح سے چل رہی ٹھنڈی ہوائیں اور اس کے بعد شروع ہونے والی رم جھم بارش نے گرمی سے پریشان لوگوں کو راحت فراہم کی ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے لوگ بے موسمی گرمی کی زد میں تھے۔آج صبح موسم نے کروٹ بدلی اور قومی […]
نئی دہلی۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این ائی اے) کی ہریانہ پنچکولہ عدالت نے پاکستانی نژاد خالصتانی دہشت گرد ہرویندر سنگھ سندھو عرف ریندا کے چار ساتھیوں کی جائیدادوں کو ضبط کرلیاہے۔یہ پہلا موقع ہے جب این ائی اے نے دہشت گردی کی آمدنی کے طور پر منسلک ہونے کے بعد یواے پی اے کی دفعہ […]
نئی دہلی: انڈیا اتحاد میں شامل پارٹیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایسے ٹی وی اینکرس یا صحافیوں کے پروگرام میں اپنے لیڈرس کو نہیں بھیجیں گی جو کہ صرف اشتعال انگیزی پھیلانے کا کام کرتے ہیں اور نفرت کا ماحول پیدا کرتے ہیں۔ انڈیا اتحاد کی طرف سے ایسے ٹی وی اینکرس کی […]
احمد آباد: احمد آباد کی سیشن عدالت نے جمعرات کو ہتک عزت کے ایک مقدمے میں یہاں کی ایک ٹرائل کورٹ کی طرف سے دوعام آدمی پارٹی لیڈروں( اروند کیجریوال اور سنجے سنگھ) کو جاری کیے گئے سمن کو منسوخ کرنے سے انکار کر دیا۔یہ فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج جے ایم کی عدالت سے آیا۔جسٹس […]
نئی دہلی :دہلی میٹرو ریل کارپوریشن اور بھارت الیکٹرانک لمیٹڈ نے، مواصلات پر مبنی دیسی ٹرین کنٹرول نظام تیار کرنے کے لیے، آج ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔ یہ شراکت داری، بھارت میں ریل ٹرانسپورٹیشن میں تبدیلی پیدا کرے گی، جس سے جدّت کے ساتھ لاگت میں کمی کرنے اور ٹرین کنٹرول کرنے کے […]