Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ایک ملک، ایک الیکشن کے لئے آئین میں ترمیم ضروری۔جسٹس ریتو راج اوستھی

نئی دہلی: ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کے حوالے سے ملک بھر کے سیاسی حلقوں اور عوام الناس کی میٹنگوں میں زوردار بحث جاری ہے۔ ان بحثوں کے درمیان لا کمیشن کے چیئرپرسن جسٹس ریتو راج اوستھی نے کہا ہے کہ ایک ملک میں ایک الیکشن کرانے سے پہلے حکومت کو آئین میں کچھ اہم ترامیم […]

image

تجارتی ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 209 روپے کا اضافہ

نئی دہلی: تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے آج یعنی اتوار یکم اکتوبر سے تجارتی ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 209 روپے کا اضافہ کر دیا ہےجس سے لاکھوں صارفین کے لیے بہت بڑا جھٹکاہے۔صنعتی ذرائع کے مطابق اس اضافے کے نتیجے میں، نئی دہلی میں یکم اکتوبر سے 19 کلو کے کمرشیل ایل […]

image

دوہزارروپے کے نوٹوں کو بدلنے اور جمع کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع

نئی دہلی : ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے 2000 روپے کے نوٹوں کو تبدیل کرنے اور جمع کرنے کی آخری تاریخ بڑھا دی ہے۔ مرکزی بینک نے ہفتے کے روز کہا کہ اب 2000 روپے کے نوٹ 7 اکتوبر یعنی اگلے ہفتہ تک تبدیل کئے جائیں گے۔ 2000 روپے کے نوٹ کو […]

image

قلیوں سے ملاقات کے بعد راہل گاندھی کارپنٹروں سے ملے

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دہلی کے کیرتی نگر علاقے میں کارپنٹروں ( لکڑی کے کاریگروں ) سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کے بارے میں جانکاری حاصل کی جس کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔راہل گاندھی کی اس ملاقات کی تصویریںایکس سمیت کئی دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر […]

image

نئی دہلی واقع افغانستان کا سفارت خانہ بند

نئی دہلی:نئی دہلی واقع افغانستان کا سفارت خانہ بند ہو گیا ہے۔ سفارت خانے نے بھارتی حکومت کو مطلع کیا ہے کہ طالبان حکومت کے پاس وسائل کی کمی کے پیش نظر اسے مجبوراً بند کیا جارہا ہے اور الزام لگایا کہ متعدد درخواستوں کے باوجود نئی دہلی نے اس کی کوئی مدد نہیں کی۔ […]

image

خواتین ریزرویشن بل کوصدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی منظوری حاصل

نئی دہلی :صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے خواتین ریزرویشن بل کو منظوری دے دی ہے جسے پارلیمنٹ کے حالیہ خصوصی اجلاس کے دوران دونوں ایوانوں نےمنظور کیا تھا۔مرکزی سرکار نے مذکورہ بل کیلئے ایک گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جسے ناری شکتی وندن ادھینیم بھی کہا جاتا ہے، صدرجمہوریہ سے منظوری ملنے کے بعد اب […]

image

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ہاتھوںنیشنل سروس اسکیم ایوارڈکی تقسیم

نئی دہلی :صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میںنیشنل سروس اسکیم ایوارڈز 2021-22 کی تقسیم کی۔ یہ ایوارڈز 52 افراد کو سماجی خدمات کے شعبے میں اُن کے گراں قدرر تعاون کیلئے دیئے گئے ہیں۔ نوجوانوں کے اموراور کھیلوں کے مرکزی وزیر انورا گ سنگھ ٹھاکر اور نوجوانوں کے امور کھیلوں کے وزیر […]

image

اسکون کی جانب سےمینکا گاندھی کو 100 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا نوٹس

نئی دہلی: بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر مینکا گاندھی کے اس تبصرے کے بعد کہ انٹر نیشنل سوسائیٹی کرشنا کنشسنیس (اسکون) “سب سے بڑا دھوکہ” ہے کیونکہ وہ اپنی گوشالوں سے قصا بوں کوگائے فروخت کرتی ہے۔ ،اسکون کی جانب سے انہیں 100 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا نوٹس […]

image

دہلی حکومت موسم سرما کی فضائی آلودگی سے نپٹنے کے لئے تیار

نئی دہلی: دہلی حکومت قومی راجدھانی میںموسم سرما کی فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ گزشتہ سال 4400 ایکڑ پر اسپرے کیا گیا تھا، جبکہ اس سال 5000 ایکڑ سے زائد رقبے پر مفت اسپرے کا منصوبہ ہے ۔وزیر اعلیٰ کیجریوال نے کہا کہ دہلی میں 13 ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی کی گئی […]

image

مغربی وسطی ہندوستان کی کئی ریاستوں سے مانسون کی روانگی شروع

نئی دہلی: ملک کی کئی ریاستوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہےجبکہ کئی ریاستوں سے مانسون کی روانگی کا آغاز ہو چکاہے۔ شمال مغربی ہندوستان اور مغربی وسطی ہندوستان کے کچھ حصوں سے مانسون کی روانگی کے لیے حالات سازگار ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی ہندوستان کی ریاستوں میں 29 ستمبر سے موسلادھار بارشوں […]

image