
نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی میں آلودگی کی سطح بہت سنگین ہوتی جارہی ہے۔ دہلی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ح ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) لگاتار کئی دنوں سے 400 کو پارکر گیا ہے۔ ایسے میں لوگوں کو صحت سے متعلق مسائل کا سامنا ہے۔ آج صبح 6 بجے دہلی کے کئی […]
جے پور:راجستھان کے سابق ایم پی کرنل سونارام چودھری نے اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) چھوڑ کر پھرے سے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی۔راجستھان پردیش کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور ترجمان سورنیم چترویدی نے کہا کہ چودھری کو آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے راجستھان انچارج سکھ جندر سنگھ رندھاوا نے […]
نئی دہلی : مرکزی حکومت نے دیوالی سے پہلے خواتین فوجیوں کو اہم تحفہ دیا ہے۔ اب خواتین فوجیوں کو مساوی میٹرنیٹی لیو (زچگی کی چھٹی) ملے گی، خواہ ان کا رینک کوئی بھی ہو۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے سبھی خواتین فوجی اہلکاروں کو یکساں طور پر زچگی، بچوں کی دیکھ بھال اور […]
نئی دہلی :کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی ایک بار پھر غزہ میں ہزاروں بچوں سمیت تقریباً 10 ہزار لوگوں کی موت پر اظہار افسوس کیا اور مطالبہ کیا کہ جنگ بندی فوراً نافذ کیا جانا چاہیے۔ انھوں نے فلسطین میں قتل عام کی مالی امداد اور حمایت کے لیے دنیا کے لیڈروں کی بھی تنقید […]
آئزول :کانگریس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے میزورم کے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنی ثقافت اور مذہب کی حفاظت کے لیے 7 نومبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو ووٹ دیں۔ مسٹر تھرور نے یہاں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ”یہ انتخاب ہندوستان کی روح کو بچانے کے […]
نئی دہلی: دہلی میں اتوار کو مسلسل چھٹے دن زہریلا کہرا چھایا رہا کیونکہ آلودگی کی سطح ایک بار پھر ہوا کے ناموافق حالات، خاص طور پر رات کے وقت پرسکون ہواؤں کی وجہ سے شدید پلس کیٹیگری تک پہنچ گئی۔ہوا کے معیار کا انڈیکس ہفتہ کی شام 4 بجے 415 سے اتوار کی صبح […]
ممبئی: ارب پتی تاجر اور ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش دھیرو بھائی امبانی کو ای میل پر جان سے مارنے کی تازہ دھمکی ملی ہے۔ اس بات کی ممبئی پولیس نے سنیچر کو تصدیق کی ہے۔پولیس کے مطابق امبانی کو تازہ ای میل میں گزشتہ دنوں دی گئی دھمکی کا تذکرہ کرتے […]
وارانسی: وارانسی کی کاشی ہندو یونیورسٹی میں ایک بار پھر ایک طالبہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دیر رات آئی آئی ٹی بی ایچ یو کی طالبہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے واقعہ کے بعد طلباء میں غصہ ہے۔ کیمپس میں دو ہزار سے زائد طلباء احتجاج پر بیٹھے ہیں۔ طالبہ […]
نئی دہلی: گیان واپی معاملے میں مسجد فریق کی ایک عرضی کو سپریم کورٹ نے جمعہ کو خارج کر دیا ہے۔ مسجد کی جانب سے گیان واپی کیس کو الہ آباد ہائی کورٹ کے بجائے کسی اور ہائی کورٹ کے حوالے کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی تھی۔ جسے سپریم کورٹ […]
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ بھارت کی، سرمایہ کاروں کے لیے سازگار پالیسیوں کی وجہ سے، ملک کا خوراک کا شعبہ نئی اونچائیوں پر پہنچ رہا ہے۔ نئی دلی میں دوسری ’ورلڈ فوڈ انڈیا2023‘ کا افتتاح کرتے ہوئے جناب مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت کا، […]