
حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کے سربراہ ریونت ریڈی تلنگانہ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے ۔ نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری حلف برداری 7 دسمبر کی صبح 11 بجے ہوگی جس میں کانگریس کے کئی سرکردہ لیڈران شرکت کریں گے۔کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے آج ایک پریس کانفرس میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا […]
نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی جانب سے جاری پریس بیانیے کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا کی ہدایات کے تحت حج بیت اللہ 2024 کے لیے درخواست فارم جمع کرنے کا سلسلہ 04 دسمبر 2023 سے شروع کر دیا گیا ہے جو 20 دسمبر 2023 تک جاری رہے گا۔ […]
بھوپال۔کانگریس پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی ڈگ وجئے سنگھ نے منگل کے روز تین ریاستوں‘ راجستھان‘ چھتیس گڑہ اور مدھیہ پردیش میں کانگریس کی شکست کے بعدالکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایمز) کی صداقت پر سوال اٹھایاہے۔دگ وجے سنگھ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاکہ مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ نے دعوی […]
پٹنہ :پانچ ریاستوں میں ہونے والے حالیہ اسمبلی انتخابات کے نتیجے بڑی حد تک بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں ہیں کیونکہ اس نے ہندی خطےراجستھان، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور زعفرانی پارٹی کے اراکین اس کامیابی کو وزیر اعظم نریندر مودی کو وقف کر رہے ہیں۔لیکن […]
نئی دہلی نیشنل میڈیکل کمیشن کےنئے لوگو پر اعتراض کیا جا رہا ہے کیونکہ اس میں ہندو دیوتا دھنونتری کی تصویر ہے۔ نئے لوگوں کے خلاف آواز تو کئی لوگو نے اٹھائی ہے، لیکن ثبوت پر مبنی میڈیسین ڈاکٹرس کی سب سے بڑی غیر سرکاری ہندوستانی تنظیم انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن (آئی ایم اے) […]
نئی دہلی :شدید سمندری طوفان مچونگ کے آج جنوبی آندھرا پردیش پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ مچونگ حال ہی میں مغربی وسطی اور ملحقہ جنوب مغربی خلیج بنگال اور ملحقہ شمالی تمل ناڈو کے ساحلوں پر 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ شمال مغرب کی طرف بڑھا۔سائیکلون مچونگ پیر کو 1430 بجے چنئی کے […]
نئی دہلی :لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے وقفہ صفر کے دوران بحریہ کے 8 سابق افسران کو قطر کی عدالت کی طرف سے سنائی گئی موت کی سزا کا معاملہ اٹھایا۔ انھوں نے سابق بحریہ افسران کی جلد از جلد رہائی کے لیے کوشش کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا۔کانگریس […]
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن پیر کے روز عآپ راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کی معطلی منسوخ کر دی گئی۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ جی وی ایل نرسمہا راؤ کے ذریعہ پیش تجویز پر راجیہ سبھا چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے راگھو چڈھا کی معطلی رد کر دی۔ عآپ رکن پارلیمنٹ کو 11 […]
نئی دہلی :میزورم اسمبلی انتخاب میں برسراقتدار طبقہ ایم این ایف (میزو نیشنل فرنٹ) کو زبردست دھچکا لگا ہے۔ نہ صرف پارٹی کو شرمناسک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، بلکہ موجودہ وزیر اعلیٰ زورم تھانگا کو بھی اپنی سیٹ پر ہار ملی ہے۔زورم پیپلز موومنٹ ( زیڈ پی ایم) نے اس بار اسمبلی انتخاب […]
آئزول:میزورم میں ووٹوں کی گنتی آج صبح شروع ہوئی اور اب بھی جاری ہے۔تادم تحریر ملی اطلاع کے مطابق زورم پیپلس موومنٹ (زیڈ پی ایم) ریاست میں بڑی جیت کی طرف بڑھ رہی ہے۔ رجحانات کے مطابق زیڈ پی ایم40 میں سے 26 سیٹوں پر آگے ہے۔ حکمراں میزو نیشنل فرنٹ (ایم این ایف) 10 […]