Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

جموں وکشمیر میں جھڑپ میں پانچ دہشت گرد ہلاک

کُلگام :جموں وکشمیر میں کُلگام ضلعے کے سمنو علاقے میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق اِن ہلاک کیے گئے دہشت گردوں کا تعلق لشکر طیبہ تنظیم سے تھا۔ اِس سلسلے میں کارروائی پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ طور پر کی۔ پولیس کے […]

image

گیان واپی مسجد کی سروے رپورٹ پیش کرنے کے لیے اے ایس آئی نے 15دن کا وقت مانگا

وارانسی:محکمہ آثار قدیمہ اے ایس آئی نے گیان واپی مسجد کی سروے رپورٹ پیش کرنے کے لیے عدالت سےمزید 15 دن کا وقت مانگا ہے۔اے ایس آئی کو آج وارانسی کی عدالت میں اپنی سروے رپورٹ پیش کرناتھالیکن اس نے مہلت مانگ لی۔ یہ رپورٹ سیل بند لفافے میں ڈسٹرکٹ جج کے سامنے پیش ہوگی۔ […]

image

منی پور میں پھر تشدد:آسام رائفلز کے جوانوں پر نامعلوم افراد کا حملہ

امپھال :منی پور میں پھر تشدد کے واقعات کی خبر ہے۔ آج صبح اس وقت تشدد ہوا جب آسام رائفلز کے جوانوں پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے آئی ای ڈی دھماکہ ہوا اور پھر آسام رائفلز کے جوانوں پر فائرنگ کی گئی۔ فی الحال سبھی جوان محفوظ بتائے جا […]

image

شاہی عیدگاہ کمپلکس کے سروے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر فیصلہ محفوظ

الہ آباد: متھرا میں شری کرشن جنم بھومی۔شاہی عیدگاہ تنازعہ کیس میںکل الہ آباد ہائی کورٹ میں ہندو فریقین کی ایک عرضی پر سماعت کی گئی۔ سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ کمپلکس کے سروے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ اب کیس سے متعلق تمام 16 مقدمات کی […]

image

نیوز کلک معاملے میں امریکی کروڑ پتی نویل رائے سنگھم طلب

نئی دہلی: نیوز کلک معاملے میں ای ڈی نے ایک اور کارروائی کی ہے۔ ای ڈی نے امریکی کروڑ پتی نویل رائے سنگھم کو طلب کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان کے خلاف وزارت خارجہ کے ذریعے سمن بھیجا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ای ڈی نے حال ہی میں نیوز کلک کے دفاتر پر […]

image

نئی دہلی-دربھنگہ کلون ایکسپریس میں آگ لگنے سے 8 لوگ جھلسے

ایٹاوا میں بدھ کے روز نئی دہلی-دربھنگہ کلون ایکسپریس کے جنرل کوچ میں آگ لگنے سے بھگدڑ والا ماحول پیدا ہو گیا اور 8 لوگ جھلس بھی گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرین نمبر 02570 کے جنرل کوچز میں آگ لگی ہے اور فی الحال ٹرین سرائے بھوپت اسٹیشن پر رکی ہوئی ہے۔ ٹرین میں […]

image

سہارا انڈیا گروپ کے سربراہ سبرت رائے کا ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں انتقال

ممبئی: سہارا انڈیا گروپ کے سربراہ سبرت رائے کا منگل کی رات ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ 75 سالہ سبرت رائے ملک کے ایک معروف تاجر اور سہارا انڈیا کے بانی تھے۔ سبرت رائے 10 جون سال 1948 کو ارریہ، بہار میں پیدا ہوئے۔ گورکھپور سے […]

image

ڈوڈہ میں اندوہناک سڑک حادثہ 38 مسافروں کی موت

جموں ڈویژن کے ڈوڈہ ضلع میں ایک اندوہناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ ضلع کے اسّر میں ایک بس بے قابو ہو کر تقریباً 300 فیٹ گہرے گڈھے میں جا گری جس کی وجہ سے بس میں سوار 38 مسافروں کی موت ہو گئی۔ اس حادثہ میں 17 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع […]

image

اترپردیش کے غازی آباد میں دل دہلادینے والا واقعہ

نئی دہلی : اترپردیش کے غازی آباد میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔  دیوالی کے موقع پر نشانہ بناتے ہوئے پٹاخہ پھوڑنے سے ایک مسلم نوجوان افضل کی موت ہوگئی جبکہ ملزم پردیپ فرار ہے، جسے پکڑنے کیلئے پولیس ٹیمیں تشکیل دی گئیں جو مقتول افضل کا پڑوسی بتایا جاتا ہے۔پولیس کے مطابق […]

image

جموں و کشمیر: تازہ برفباری سے سیاحوں میں خوشی کی لہر

گُلمرگ :گزشتہ دنوں وادی کے کئی بالائی علاقوں جن میں گُلمرگ گُ بھی شامل ہے، تازہ برفباری ہوئی جس کے بعد سیاحوں کی خوشی کا ٹھکانہ ہی نہیں رہا اور سیاح اس تازہ برفباری کا لطف اٹھاتے دیکھے جاسکتے ہیں۔ برفباری کے بعد گُلمرگ میں موجود سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور ان […]

image