Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

وزیر اعلی اروند کیجریوال ای ڈی کی پوچھ تاچھ کے بعدگرفتار

نئی دہلی : وزیر اعلی اروند کیجریوال کو جمعرات کی دیر رات انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے گرفتار کر لیا ہے۔ گھر میں طویل پوچھ گچھ کے بعد تفتیشی ایجنسی نے کیجریوال کو سی ایم ہاؤس سےحراست میں لیا ہے۔ اس سے پہلے ای ڈی نے کیجریوال کا موبائل فون بھی ضبط کرلیا تھا۔ ای ڈی ذرائع […]

image

ہولی کے پیش نظر 540 اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

نئی دہلی :ہولی کے تہوار کے پیش نظر ریلوے نے 540 اضافی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ مسافروں کے رش کو کنٹرول کیا جا سکے۔دہلی-پٹنہ، دہلی-بھاگلپور، دہلی-مظفر پور، دہلی-سہرسہ، گورکھپور-ممبئی، کولکاتا-پوری، گوہاٹی-رانچی، نئی دہلی-شری ماتا ویشنو دیوی جیسے ریلوے راستوں پر ملک بھر میں اہم مقامات کو جوڑنے کے لیے ٹرینیں چلائی گئیں۔ […]

image

بی جے پی کی فہرست سے کرناٹک میں کئی اہم لیڈران ناراض

بنگلور: جنوبی ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں بی جے پی کے لئے مشکلیں بڑھ رہی ہیں، کیونکہ ٹکٹ کے اعلان کے بعد کئی بڑے لیڈر ناراض ہیں۔بی جے پی نے اب تک امیدواروں کی 2 فہرستیں جاری کی ہیں۔ ان میں کرناٹک کی 28 میں سے 20 سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان […]

image

سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام

نئی دہلی:بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پہلی بار 2200 ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گئی ہے اور ملک میں اس کی قیمت 67 ہزار روپے فی 10 گرام کے قریب پہنچ گئی ہے۔ یہ سونے کے قیمت کی ایک نئی ریکارڈ سطح ہے۔جمعرات کو سونے کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے […]

image

اس سے زیادہ کچھ نہیں معلوم : الیکٹورل بانڈس سے متعلق ایس بی آئی کا سپریم کورٹ میں حلف نامہ

نئی دہلی : سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ایس بی آئی نے الیکٹورل بانڈس سے متعلق مکمل جانکاری الیکشن کمیشن کے حوالے کر دی۔ اس سلسلے میں آج ایس بی آئی نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ بھی داخل کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ الیکٹورل بانڈ سے متعلق مزید […]

image

وزیر اعظم کا بھوٹان کا دورہ خراب موسم کی وجہ سے ملتوی

نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی کا بھوٹان کا دورہ خراب موسم کی وجہ سے ملتوی ہو گیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے اس تعلق سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پی ایم مودی کا 21-22 مارچ کو بھوٹان کا دورہ وہاں موسم ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی […]

image

اتوار 31 مارچ کوکھلے رہیں گے بینک

اتوار کے روز ملک بھر کے سبھی بینک بند رہتے ہیں، لیکن آئندہ 31 مارچ کو جو اتوار پڑنے والا ہے، اس دن پورے ملک کے بینک عوام کے لیے کھلے رہیں گے۔ اس سلسلے میں ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ آر بی آئی نے نوٹیفکیشن میں […]

image

مصطفی سلیمان کامائکرو سافٹ اے آئی کے سی ای او کے طور پر خیرمقدم

نئی دہلی: مائیکروسافٹ کے چیئرمین اور سی ای او ستیہ ناڈیلا نے منگل کو مصطفی سلیمان کو کمپنی کے مصنوعی ذہانت(اے آئی)وینچر کے سی ای او کے طور پر خیرمقدم کیا ۔مائکرووسافٹ کےسی ای او کے طور پر مصطفیٰ سلیمان اے آئی مصنوعات اور تحقیق کی قیادت کریں گے جن میںبِنگ،کوپیلوٹ اوراڈج شامل ہیں۔مائیکروسافٹ چیرمین […]

image

دینی مدارس اور جمعیۃ اوپن اسکول کو بدنام کرنے کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کا سخت قدم

نئی دہلی: نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) کے چیئرمین پریانک قانونگو کے ذریعہ دینی مدارس اور جمعیۃ اوپن اسکول کو بدنام کرنے کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے سخت قدم اٹھایا ہے۔ اس سلسلے میں صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی طرف سے معروف وکیل […]

image

امروہہ سے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کانگریس میں شامل

نئی دہلی :اتر پردیش کے امروہہ سے رکن پارلیمنٹ دانش علی نے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ دانش علی کو بی ایس پی نے گزشتہ سال دسمبر میں پارٹی مخالف سرگرمیوں میں شامل ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے پارٹی سے معطل کر دیا تھا۔ اب ان کے کانگریس میں شامل ہونے سے […]

image