
گاندھی نگر :گجرات کے ایک اسکول میں اس وقت تنازعہ کھڑا ہو گیا جب ایک کتاب میں ’گائے کا گوشت‘ کھائے جانے سے متعلق تذکرہ دیکھ کر طلبا کے سرپرستوں اور ہندوتوا تنظیموں سے جڑے لیڈران نے اسکول پہنچ کر سخت ناراضگی کا اظہار کر دیا۔ معاملہ اتنا بڑھا کہ اسکول کو اس متنازعہ جملہ […]
لکھنو: اترپردیش میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کو نظربند رکھا گیا۔سیاست نیوز کی خبر کے مطابق 2019 اور 2020 کے درمیان سی اے اے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہروں میں حصہ لینے والی خواتین کو مبینہ طور پر نظربند کردیا گیا۔کچھ مظاہرین نے بتایا کہ 11 مارچ کو شہریت ترمیمی […]
نئی دہلی: کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے بی جے پی اور آر ایس ایس پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا نظریہ سماج کیلئے خطرناک ہے اور ان کی منشا بابا صاحب امبیڈکر کے آئین کو تبدیل کرنا ہے ۔ کھرگے نے کہا کہ مودی حکومت اسی نظریے سے طاقت حاصل کرتی […]
پٹنہ :بڑے ہی دعوے اور چیلنج کے ساتھ این ڈی اے میں شامل ہو کر مرکزی وزارت کا عہدہ حاصل کرنے والے آنجہانی رام ولاس پاسوان کے بھائی پشوپتی پارس نے بالآخر مرکزی وزیر کے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ وہ مودی حکومت میں خوراک اور پروسیسنگ کے وزیر تھے۔ بہار میں این ڈی […]
نئی دہلی :سپریم کورٹ میں آج ملک بھر سے سی اے اے کے خلاف دائر 200 سے زیادہ درخواستوں پر سماعت شروع ہوئی۔ فی الحال سپریم کورٹ نے سی اے اے پر کسی قسم کی پابندی لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے مرکزی حکومت سے سی اے اے پر تین ہفتوں کے اندر […]
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے گجرات ہونیورسٹی کے ہاسٹل میں تراویح کے دوران غیر ملکی طلباء پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ” ہفتہ کی رات گجرات یونیورسٹی کے کیمپس میں رمضان کے مبارک مہینے میں کچھ غیر ملکی […]
بوسٹن: امریکہ کے شہر بوسٹن میں ایک ہندوستانی نژاد طالب علم کی پراسرار حالات میں موت ہوجانے کی خبرہے۔ بتا یا جا رہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں کوئی مشتبہ چیز نہیں ملی ہےلیکن پھر بھی مختلف واقعات میں ہندوستانی نژاد طلباء کی مسلسل اموات سے کئی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔بوسٹن میں فوت والے ہندوستانی […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے متھرا کے شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں مسجد کمیٹی کی اس عرضی کو مسترد کر دیا، جس میں الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا۔ عرضی میں الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیا گیا ہے، جس میں اس نے تنازعہ سے متعلق […]
کولکتہ :ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمنٹ ڈیرک او برائن نے کہا ہے کہ پارٹی چاہتی ہے کہ لوک سبھا انتخابات کی نگرانی سپریم کورٹ کرے کیونکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی چالیں الیکشن کمیشن جیسے اداروں کو تباہ کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ کیا بی جے پی عوام کا سامنا […]
نئی دہلی :الیکشن کمیشن نے گجرات، یوپی، بہار، جھارکھنڈ، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ دفتر میں ذمہ داری سنبھال رہے داخلہ سکریٹریوں کو ہٹانے کا حکم صادری کر دیا ہے۔ لوک سبھا انتخاب کی تاریخوں کا اعلان ہونے کے بعد نافذ انتخابی ضابطہ اخلاق کے درمیان الیکشن کمیشن کی یہ بڑی کارروائی ہے۔ […]