Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

بہرائچ میں اب ’بلڈوزر کارروائی‘ کی تیاری

بہرائچ تشدد کے بعد اب بلڈوزر کارروائی کا دور شروع ہوتا نظر آ رہا ہے۔ بہرائچ کے مہاراج گنج میں رام گوپال مشرا کا قتل کیے جانے کے بعد پیدا تشدد ابھی پوری طرح سے ختم بھی نہیں ہوا ہے، اور علاقہ کے تقریباً دو درجن گھروں کو توڑنے کا نوٹس انتظامیہ کے ذریعہ چسپاں […]

image

وایناڈ سے لوک سبھا ضمنی انتخابات لڑیں گی پرینکا گاندھی

نئی دہلی :کانگریس نے پرینکا گاندھی کو کیرالہ کی وایناڈ لوک سبھا سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے اپنا امیدوار قرار دیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب پرینکا گاندھی نے انتخابی سیاست میں قدم رکھا ہے۔ اس کے علاوہ پارٹی نے کیرالہ میں دو اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے […]

image

مہاراشٹراکے سابق وزیر بابا صدیقی کا قتل

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (اجیت پوار) کے رہنما اور مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی کو ہفتہ یعنی12 اکتوبر کی رات ممبئی کے باندرہ ایسٹ علاقے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس چونکا دینے والے واقعے کے بعد اپوزیشن […]

image

دہلی میں سردی کی آمد، درجہ حرارت میں نمایاں کمی

نئی دہلی: راجدھانی دہلی اور اس کے مضافاتی علاقوں میں جمعہ کو موسم کی پہلی تبدیلی دیکھنے میں آئی، جب زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی۔ کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 20 ڈگری سیلسیس سے بھی نیچے چلا گیا، جس سے شہریوں کو صبح اور شام کے اوقات […]

image

کینیڈا میں ویٹر کی نوکری کیلئے 3 ہزار ہندوستانی قطار میں لگے

برامپٹن’ کینیڈا: سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو نے کینیڈا میں موجود ہندوستانیوں کے بارے میں لوگوں کی تشویش بڑھا دی ہے۔ اس ویڈیو میں ہزاروں کی تعداد میں ہندوستانی طلباء ایک ریسٹورنٹ میں ویٹر کی نوکری کیلئے لائن لگائے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ مبینہ طور پر کینیڈا کے برامپٹن میں تندوری فلیم ریسٹورنٹ […]

image

رتن ٹاٹا کا 86 سال کی عمر میں انتقال

  ممبئی : ٹاٹا سنز کے چیئرمین ایمریٹس رتن ٹاٹا کا 86 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ ان کے انتقال کی اطلاع بدھ کی دیر رات جاری کی گئی۔ انہیں ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں داخل کرایا گیا تھا۔ ان کے انتقال پر ٹاٹا سنز کے […]

image

غالب اکیڈمی کے زیر اہتمام ممتاز صحافی”جی ڈی چندن کی صحافت“ کے عنوان سے یک روزہ سیمینارکا انعقاد

نئی دہلی: معروف صحافی آنجہانی جی ڈی چندن کے 102 ویں یوم پیدائش کے موقع پرغالب اکیڈمی کے زیر اہتمام”جی ڈی چندن کی صحافت“ کے عنوان سے یک روزہ سیمینارمنعقد کیا گیا۔سیمینار کی صدارت ڈاکٹر جی آر کنول نے کی۔انھوں نے کہا کہ چند ن صاحب انگریزی میں ایم اے تھے۔جنرلزم میں ڈپلومہ کیا تھا۔صحافت […]

image

این پی ایس واتسلیہ: آئندہ پیڑھی کے لیے ایک عمدہ سرمایہ کاری

سبطین کوثر آج کی دنیا میں مالی لحاظ سے مستحکم مستقبل کی ضمانت ازحد اہم ہے۔ ’’این پی ایس واتسلیہ اسکیم ‘‘ بچوں کے لیے پیدائش سے لے کر سبکدوشی تک ایک فنڈ  قائم کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے،  اور یہ اسکیم انہیں مالی خودکفالت کے راستے پر گامزن کرتی ہے۔ اس کا مقصد […]

image

نایب سینی، بھوپیندرہڈا اور ونیش پھوگٹ کامیاب

چنڈی گڑھ،: ہریانہ اسمبلی انتخابات کے چونکا دینے والے نتائج میں کئی بڑے نام جیت گئے تو کچھ ہار بھی گئے ہیں۔ جیتنے والوں میں وزیراعلیٰ نایب سنگھ سینی ہیں، جنہوں نے پانچ ماہ میں دوسرا الیکشن لڑا ہے۔ وزیر اعلیٰ بننے کے بعد انہوں نے کرنال سے ضمنی انتخاب جیتا تھا اور اب لاڈوا […]

image

عمر عبداللہ ہوں گےجموں وکشمیر کے اگلے وزیر اعلیٰ

سری نگر،:نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ عمر عبداللہ جموں وکشمیر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں نے اپنا فیصلہ دکھا کر ثابت کر دیا ہے کہ 5 اگست 2019 کو مرکزی حکومت نے جو کچھ کیا وہ انہیں قابل قبول […]

image