
نئی دہلی، 12 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے دہلی میٹرو اور اس سے منسلک سڑک اور فلائی اوور پروجیکٹوں کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ انہوں نے کہا کہ بعض منصوبوں میں درپیش رکاوٹوں کو مسلسل دور کیا جا رہا ہے۔ میٹنگ میں انہیں بتایا گیا کہ موجودہ دہلی میٹرو نیٹ ورک […]
نئی دہلی، 12 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلی ریکھا گپتا کی زیر صدارت اخراجات کی مالیاتی کمیٹی (ای ایف سی) کی میٹنگ میںمولانا آزا د میڈیکل کالج (ایم اے ایم سی) کیمپس کے اندر ایک ایک لڑکوں اور لڑکیوں کے لیےدو نئی ہاسٹل عمار تو ں کی تعمیر کے لیے منظوری دی گئی ہے۔ […]
نئی دہلی، 12 اپریل (میرا وطن نیوز ) کراڑی اسمبلی حلقہ کے اندر واقع امن وہار وارڈ-41 کے باشندوں کے لیے خوش خبری ہے۔ پہلی بار یہاںدہلی میونسپل کارپوریشن کی طرف سے جدید سہولیات سے آراستہ ایک دو منزلہ ڈسپنسری تعمیر ہونے والی ہے۔ اس اہم پروجیکٹ کو مقامی کونسلر روندر بھاردواج کی مسلسل جدوجہد […]
کل500نمبرات 458نمبرحاصل کیا ،نیٹ امتحان پاس کر بننا چاہتی ہیں ڈاکٹر نءی دہلی/علی گڑھ /سانکھنی،12اپریل (میرا وطن نیوز ) سینئر سیکنڈری اسکول،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے 12ویں کلاس کے امتحان رزلٹ اعلان کردیے گئے ہیں ۔اے ایم یو ایس ایس اسکول کی طالبہ نگارش مشیر ولد ماسٹر مشیر اختر نے جاری کئے گئے بارہویں کلا […]
نئی دہلی /پنجی، گوا، 9 اپریل(میرا وطن نیوز ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے جمعرات کوقانون سازوں پر زور دیا کہ وہ اپنے ذاتی اور سیاسی مفادا ت سے اوپر اٹھ کر پوری ایمانداری کے ساتھ عوام کی امیدوں اور امنگوں پر پورا اتریں۔ انہوں نے کہا کہ یہ منتخب نمائندوں کی ذمہ […]
نئی دہلی، 9اپریل(میرا وطن نیوز ) جب ہائی کورٹ ایکسائز پالیسی کیس میں سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی)کی نظرثانی در خو است کی سماعت کر رہی ہے، ایک معروف قانونی صحافی کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جسٹس سورنا کانتا شرما کے دونوں بچے مرکزی سرکار کے وکیل کے طور پر […]
نئی دہلی، 9 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت می جمعرات کو دہلی سکریٹریٹ میں اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ ہوئی جس تما م محکموں کو نالوں کی صفائی کا کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی۔ انہوں نے آبی ذخائر کے شکا ر علاقوں کے لیے خصوصی انتظامات کا حکم […]
نئی دہلی،9اپریل (میرا وطن نیوز ) اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ دہلی کے غریبوں کو ان کا راشن مناسب طریقے سے اور وقت پر ملے، محکمہ خوراک اور فراہمی کے تحت ضلعی سطح کی چوکسی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ جمعرات کوجنوبی اور جنو ب مشرقی اضلاع کے لیے چوکسی کمیٹیوں کی […]
نئی دہلی، 9 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے جمعرات کو کہا کہ دہلی میں غیر موسمی شدید بارشوں اور ژالہ باری نے راجدھا نی کے دیہی پٹی میں کسانوں کی کٹائی اور کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ریکھا گپتا سرکارکی اس […]
نئی دہلی ،9اپریل (میرا وطن نیوز ) میئر سردار راجہ اقبال سنگھ نے جمعرات کو صرف ایک کلک کے ساتھ دہلی میونسپل کارپوریشن کے 500 ہونہار طلباءکے بینک کھاتوں میں وظائف براہ راست منتقل کر دیئے۔ اسکالرشپ کو سنگرو کمپنی نے اسپا نسر کیا تھا۔ اس موقع پر اسٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن ستیہ شرما،ایجوکیشن کمیٹی […]