
نئی دہلی، 6 فروری (میرا وطن) قومی راجدھانی میں شہری نقل و حمل کے نظام میں جامع اصلاحات کرنے کے مقصد کے ساتھ دہلی سرکار نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی فیصلہ کن قیادت میں’دہلی یونیفائیڈ میٹروپولیٹن ٹرانسپورٹ اتھارٹی (ڈی یو ایم ٹی اے) اور ایک وقف دہلی اربن ٹرانسپورٹ فنڈ (ڈی یو ٹی) کے […]
حفاظتی کوتاہیوں پر اہلکاروں کو معطل، اعلیٰ سطحی انکوائری کا حکم نئی دہلی | 6 فروری (میرا وطن) کابینی وزیر پرویش صاحب سنگھ نے جنک پوری کے جوگندر سنگھ مارگ پر گزشتہ رات پیش آنے والے حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے ذاتی طور پر جائے وقوعہ کا دورہ کیا، صورتحال کا معائنہ کیا اور فوری […]
نئی دہلی، 6 فروری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی کی ریکھا گپتا کو دہلی سرکار کی انتظامی لاپرواہی کی وجہ سے جنک پوری اسمبلی حلقہ میں جل بورڈ کے ذریعہ کھودے گئے گڑھے میں گرنے والے 25 سالہ بائیک سوار کی موت کی براہ راست ذمہ داری قبول […]
نئی دہلی،6فروری(میرا وطن) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی تقریر پر راجیہ سبھا میں شکریہ کی تحریک کے دوران کانگریس لیڈر عمران پرتاپ گڑھی نے ایوان بالا کے سامنے ملک کے تازہ حالات رکھ کر برسراقتدار طبقہ کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنی تقریر کا آغاز کچھ اس الفاظ میں کیا ”جب […]
نئی دہلی، 6فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے میونسپل کارپوریشنوں کے صفائی سروے میں بی جے پی کے زیراقتدار سورت میو نسپل کارپوریشن کو ایک بار پھر پہلی رینک ملنے پرسوال اٹھائے ہیں۔ آپ کے ایم سی ڈی میں قائد حز ب اختلاف انکش نارنگ نے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ […]
نئی دہلی، 6فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے جنک پوری میں سڑک میں کھودے گئے گڑھے میں گر کر موٹر سائیکل سوار نوجوان کی دردناک موت کے لیے براہِ راست بی جے پی سرکار کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ آپ کا کہنا ہے کہ اس وا قعے نے گزشتہ ماہ […]
نئی دہلی،6فروری(میرا وطن) مدرسہ اشرف العلوم، بٹلہ ہاﺅ س، اوکھلا میں سالانہ امتحان نہایت خوش اسلوبی اور نظم و ضبط کے ساتھ منعقد ہوا۔ امتحان میں بطورِ خاص مولانا محمد گلزار حنفی نائب صدر جمعیت علماءحلقہ نبی کریم دہلی اور مولانا عبدالرحیم بحیثیت ممتحن شریک تھے۔نیز صدر قاری انور حسین، قاری جبرئیل استاذ مدرسہ ہذا،قاری […]
نئی دہلی،5فروری (میرا وطن) بی جے پی کی متھرا سے ممبر پارلیمنٹ ہیما مالنی نے جمعرات کو دہلی سکریٹریٹ میں وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے اخلاقی ملاقات کی ۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے ہیما مالنی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر پرتپاک استقبال کیا ۔ اس تعلق سے وزیر اعلیٰ نے ایکس پر ملاقات […]
نئی دہلی،5فروری (میرا وطن) شرومنی گرو رویداس وی مہاپیت نے شاہ پور جاٹ گاو ¿ں کے امبیڈکر چوپال میں سنت شری گرو رویدا س جی کے 649 ویں یوم پیدائش کی تقریبات کا اہتمام کیا۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی پیٹھ کے بین الاقوامی جنرل سکریٹری اتمارام پرمار، قومی خزانچی دھرم ویر، قومی صدر سرجیت […]
نئی دہلی،5فروری (میرا وطن) صفائی ملازمین کمیشن کے چیئر مین سنجے گہلوت نے دہلی سکریٹریٹ میں یمنا ڈیولپمنٹ بورڈ کے چیئر مین اروندر سنگھ لولی سے ملاقات کی ۔میٹنگ کا بنیادی مقصد یمناپر وکاس بورڈ کے ذریعے خاص طور پر گاندھی نگر اسمبلی حلقہ کے تحت آنے والے علاقوں میںعوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا […]