Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

بینکنگ فراڈ کئی طریقوں سے ہو رہے ہیں:اشونی رانا

نئی دہلی،4فروری (میرا وطن) سنسکار پریرنا منچ نے بدھ کو صحت اور سماجی بیداری پر ایک خصوصی لیکچر پروگرام اشوک وہار کے پرگتی مار کیٹ میں ڈاکٹر انل اگروال کے احاطے میں ہوا۔ پروگرام کے پہلے حصے میں ڈاکٹر شریا بنسل نے دانتوں کی دیکھ بھال کے بارے میں مفید مشورے فراہم کیے جبکہ دوسرے […]

image

این ڈی ایم سی نے کاکا نگر کو اپنی چھٹی ’انوپم کالونی‘ قرار دیا

نئی دہلی، 4 فروری(میرا وطن) پائیدار شہری صفائی کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) نے بدھ کو کاکا نگر کو اپنی چھٹی انوپم کالونی قرار دیا۔ اس کے ساتھ ہی کاکا نگر دہلی کی پہلی رہائشی کالونی بن گئی ہے جس نے میکانائزڈ اور دھول سے […]

image

آپ کے اراکین نے امریکہ کے ساتھ ٹریڈ ڈیل کے خلاف پارلیمنٹ احاطے میں کیا احتجاج

نئی دہلی، 4فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے اراکین نے بدھ کو امریکہ کے ساتھ کی گئی ٹریڈ ڈیل کے خلاف مودی سرکا ر کے خلا ف پارلیمنٹ احاطے میں احتجاج کیا۔ سنجے سنگھ کی قیادت میں ہونے والے اس احتجاج کے دوران ارا کینِ پارلیمنٹ نے ٹریڈ ڈیل دھوکہ ہے، ملک بچا ¶ موقع […]

image

ملک کی راجدھانی میں لوگوں کی سلامتی اللہ کے بھروسے چھوڑ دی گئی ہے :کجریوال

دہلی میں بی جے پی کے پاس پوری طاقت ہے ،پھر بھی دہلی اتنی غیر محفوظ کیوں ہے؟ نئی دہلی، 4فروری(میرا وطن) بی جے پی کی چار انجنوں والی سرکار کو ملک کی راجدھانی دہلی میں لوگوں کی سلامتی کی کوئی فکر نہیں ہے۔ نتیجتاً دہلی میں نہ صرف جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے […]

image

دہلی سے کمسن بچوں بالخصوص لڑکیوں کے لاپتہ ہونے کا معاملہ

معاملے کی مکمل تحقیقات کےلئے ٹاسک فورس تشکیل دی جائے نئی دہلی، 4 فروری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے بدھ کو دایل جی کو ایک خط لکھ کر دہلی سے چھوٹے بچوں بالخصوص لڑکیوں کی بڑی تعداد میں گمشدگی/اغوا ہونے کی مکمل تحقیقات کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دینے کا مطا لبہ کیا […]

image

آپ نے دیہی علاقہ بھلسوا میں فضلہ ڈالنے پر بی جے پی سرکار کے خلاف محاذ کھولا

نئی دہلی، 4 فروری (میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے دیہی دہلی میں بھلسوا لینڈ فل سائٹ سے کچرا ڈالے جانے پر بی جے پی سرکار کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ ایم سی ڈی میں قائد حزب اختلاف انکش نارنگ کی قیادت میں بدھ کوآپ کے کونسلر بھلسوا لینڈ فل سائٹ پر گئے اور […]

image

ڈی پی سی سی نے 108 یونٹوں کو سیلنگ میمو اور وجہ بتاﺅ نوٹس جاری کئے

نئی دہلی، 4 فروری (میرا وطن) قومی راجدھانی کی ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے مقصد سے دہلی پولیوشن کنٹرول کمیٹی (ڈی پی سی سی ) نے کمیشن فار ایئر کوالٹی مینجمنٹ (سی اے کیوایم ) کی ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والے ڈیزل جنر یٹر سیٹوں کے خلاف ایک بڑے پیمانے پر معائنہ […]

image

ہم لوگ اپنے بچوں کو عصری تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم سے بھی روشناس کرائیں

نئی دہلی،4فروری (میرا وطن) مدرسہ ترتیل القرآن بٹلہ ہاﺅس اوکھلا میںقاری ریاض الاسلام مہتمم مدرسہ ہذا کی سربراہی میں سالانہ’ اجلاس عام و دستاربندی حفاظ کرام‘ کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر مہمان بطورخصوصی مولاناو مفتی عبد الرا ز ق مظا ہری ناظم اعلیٰ جمعیة علما ءصوبہ دہلی نے شرکت کی۔حافظ محمد آصف کی تلاوت […]

image

وزیر اعلیٰ سدھیر کمار کے اہلیہ سنیتا دیوی کو دس لاکھ کا چیک دیا

نئی دہلی،4فروری (میرا وطن) گزشتہ سال کالکاجی علاقے میں المناک حادثے میں بائک سوار سدھیر کمارکے اوپر درخت گرنے سے موت ہوگئی تھی ۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ان کی اہلیہ سنیتا دیوی کو 10 لاکھ روپے کاامدادی چیک پیش کی۔ انہوںنے افسروں کو ہدایت کی کہ وہ انہیں بیوہ کی پنشن اور خاندان […]

image

وزیر اعلیٰ نے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر ہی ان کے حل کی افسروں کوہدایت

نئی دہلی، 4 فروری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو وزیر اعلیٰ پبلک سروس ہاو ¿س میں منعقدہ عوامی سماعت کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے دہلی کے باشندوں کے مسائل اور تجاویز کو توجہ سے سنا۔ عوام کی حکمرانی، عوام کے ذریعہ، کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے انہوں نے […]

image