Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اکتوبر کے پہلے ہفتہ میں ہوگی اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کی پہلی ریلی

نئی دہلی:اپوزیشن اتحاد’انڈیا‘ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کی پہلی میٹنگ بدھ کو راجدھانی دہلی میں شرد پوار کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ میٹنگ کے بعد کانگریس لیڈر کے سی وینوگوپال نے پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے ملک کی مختلف ریاستوں میں ریلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں […]

image

چندرا بابو کی عرضی پر 19 ستمبر کو سماعت

وجئے واڑہ : آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے سابق وزیراعلی این چندرا بابو نائیڈو کی اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن گھپلے میں ان کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کی درخواست پر بدھ کو سماعت 19 ستمبر تک ملتوی کردی۔ عدالت نے کہا کہ دونوں فریقین کے دلائل سننے ہوں گے۔ عدالت نے آندھرا […]

image

 ہریانہ پولیس نے مونو مانیسر کوکیا گرفتار

نئی دہلی: ہریانہ پولیس نے جنید ناصر قتل کیس میں مونو مانیسر کو حراست میں لے لیا ہے۔ مونو مانیسر فروری میں جنید ناصر قتل کیس میں مطلوب تھے۔ اس کے علاوہ نوح تشدد میں مونو مانیسر کا نام بھی آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ہریانہ پولیس مونو مانیسر کو راجستھان پولیس کے حوالے […]

image

پی او کے جلد ہی ہندوستان میں شامل ہو جائے گا:جنرل وی کے سنگھ

نئی دہلی: مرکزی وزیر وی کے سنگھ نے پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے  دعویٰ کیا کہ  کہا کہ وہ جلد ہی خود بخود ہندوستان میں شامل ہو جائے گا۔ وی کے سنگھ نے راجستھان کے دوسہ میں کہا کہ پی او کے خود […]

image

یوپی میں بارش بنی آفت، اب تک 19افراد کی موت

لکھنو:اتر پردیش میں بارش نے تباہی مچا رکھی ہے۔ مسلسل بارشوں کے باعث اب تک 19 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ ہردوئی میں چار، بارہ بنکی میں تین، پرتاپ گڑھ اور قنوج میں دو دو اور امیٹھی، دیوریا، جالون، کانپور، اناؤ، سنبھل، رام پور اور مظفر نگر اضلاع میں ایک ایک موت واقع […]

image

امام احمد رضا ایک عظیم شاہکار

دنیائے سنیت کا وہ عظیم الشان رہنما جس نے اپنے علم و فضل سے حق و باطل کے مابین تفریق کر کے دنیا بھر کے مسلمانوں کے ایمان کی حفاظت کی، جس نے اپنے سیف قلم سے گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو مجروح و مردود کر دیا، جس نے اپنی تقریر و تحریر […]

image

نائجیریا میں کشتی غرقاب،26 افراد ہلاک

ابوجہ،نائجیریا میں وسطی نائجر ریاست کے موکوا علاقے میں ایک کشتی الٹنے سے 26 افراد کی موت ہو گئی جب کہ تقریباً 44 لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ مقامی حکام نے بتایا کہ حادثہ اتوار کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے کے قریب موکوا مقامی حکومت کے علاقے کے گباجیبو وارڈ میں جبہ […]

image

ہم ملک کا نام نہیں وزیراعظم بدلیں گے

جلگاؤں،بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے شیوسینا (یو بی ٹی) کے صدر ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ مرکز میں حکمران اتحاد حال ہی میں قومی اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کی کامیابی سے ‘ہل گیا’ ہے۔ ٹھاکرے نے زبردست تالیوں کے درمیان گرج کر کہاکہ “وہ انڈیا بلاک سے اتنے پریشان ہیں […]

image

ہندوستان نے جی20 کی صدارت برازیل کو سونپی

جی 20 سربراہی اجلاس کے آخری دن پی ایم مودی برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا کو صدارت G20 چوٹی کانفرنس کے آخری دن وزیر اعظم نریندر مودی نے G20  سونپی۔ اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم نے سربراہی اجلاس کے اختتام کا اعلان کیا۔ برازیل اگلے سال جی 20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے […]

image

مشن آدتیہ- ایل 1 کامیابی کے ساتھ تیسرے مدار میں داخل

چنئی، 10 ستمبر : سورج کا مطالعہ کرنے کے لیے بھیجے گئے ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارے (اسرو) کا پہلا شمسی ریسرچ مشن آدتیہ- ایل 1 کامیابی کے ساتھ تیسرے مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ اسرو نے آج یہاں کہا کہ اتوار کو 0230 بجے، اسرو ٹیلی میٹری، ٹریکنگ اینڈ کمانڈ نیٹ ورک (آئی ایس […]

image