Tasawwuf Advertisement 2024

قومی خبریں

خواتین

چندرابا بو سے جیل میں بیوی کی ملاقات

حیدرآباد :اسکل ڈیولپمنٹ اسکام میں گرفتار آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدراین چندرابابونائیڈو سے آج راجمندری جیل میں ان کی بیوی بھونیشوری اور بہو برہمنی نے ملاقات کی۔محکمہ محابس کے ڈی آئی جی نے اسی دوران واضح کیاکہ جیل میں چندرابابو کو تمام طرح کی سیکوریٹی فراہم کی گئی ہے۔انہوں نے واضح کیاکہ قواعد کے مطابق ہی وہ کام کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ عدالت کی ہدایت کے مطابق ہی کام کیاجارہا ہے۔ان دونوں کے ساتھ چندرابابو سے تلگودیشم پارٹی پولیٹ بیورو کے رکن وائی رام کرشنوڈو بھی تھے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *