Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

اوڈیشہ میں کانگریس کو جھٹکا، پوری کی امیدوار سچریتا موہنتی نے الیکشن لڑنے سے کیا انکار

نئی دہلی کانگریس کے ایک اور امیدوار نے الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا ہے۔ دراصل، اڈیشہ کی پوری لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کی امیدوار، سچریتا موہنتی نے مالی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ اس سے قبل اندور سے کانگریس کے امیدوار نے بھی نامزدگی کے بعد اپنا […]

image

تقریر کے دوران سوامی پرساد پرنوجوان نے پھینکا جوتا

سوامی پرساد موریہ جمعہ کو فتح آباد علاقے میں پہنچے تھے۔ جیسے ہی اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کے کارکنوں کو ان کی آمد کی خبر ملی، وہ متحد ہو گئے۔ سوامی پرساد موریہ کے قافلے کو فتح آباد چوراہے پر روک دیا گیا۔ اس دوران سوامی پرساد موریہ گو بیک کے نعرے بلند ہونے لگے۔ […]

image

آزاد ایجو کیشنل اکیڈمی ہائی اسکول نے بورڈ امتحان میں کامیاب طلبا کو اعزاز سے کیا سرفراز

دہرا دون 03مئی (میرا وطن نیوز) آج آزاد ایجو کیشنل اکیڈمی ہائی اسکول میہووالا دہرادون میں بورڈ نتائج میں کامیاب طلبہ و طالباب کو اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔ بورڈ نتائج میں دسویں میں 95فیصد نمبر لا کر بورڈ کی ٹاپ20میں فہرست میں نام لاکر اسکول اور علاقہ کا نام روشن کرنے والی طالبہ سمیا، […]

image

اپوزیشن آئین میں تبدیلی کو لیکر جھوٹا بھرم پیدا کر رہی ہے: سید زین العابدین علی خان

اجمیر 20اپریل (میرا وطن نیوز) سید زین العابدین علی خان روحانی سربراہ اور اجمیر شریف درگاہ کے دیوان نے ہفتہ کو کہا کہ بی جے پی کے ذریعہ آئین میں تبدیلی کرنا چاہتے ہے جو کہ اپوزیشن جماعتوں کے ذریعہ پھیلایاگیا ایک جھوٹا بھرم ہے، اور ترمیم کرنا الگ بات ہے۔ سید زین العابدین علی […]

image

حضرت شیخ سلیم چشتی ؒ کا 454؍واں سالانہ عرس شریف کا عظیم الشان آغاز

فتح پور سیکری : 16؍ویں نسل کے حضرت پیر زادہ عیاض الدین چشتی عرف رئیس میاں، سجادہ نشیں حضرت شیخ سلیم چشتیؒ فتح پور سیکری، آگرہ کی سرپرستی اورجانشین  سجادہ نشین پیرزادہ ارشدعظیم فریدی کی موجودگی میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکر کے چشم و چراغ اور سلسلہ چشتیہ کے مشہور و معرو ف […]

image

ورلڈ کپ کا ٹائٹل چھٹی بار آسٹریلیا کے نام

احمد آباد: آسٹریلیا نے ورلڈ کپ فائنل میں ہندوستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے ٹیویس ہیڈ نے شاندار سنچری کھیل کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔ ہیڈ کے علاوہ لیبوشگین نے ہندوستانی گیند بازوں کا بھی سخت مقابلہ کیا۔ دونوں […]

image

مصنفہ نشاط پیکر کا طویل علالت کے بعد انتقال

  :لکھنؤ مصنفہ نشاط پیکر کاطویل علالت کے بعد لکھنؤ کے ایرا میڈیکل کالج میں آج صبح 6بج کر 10منٹ پر انتقال ہو گیا۔ان کے صاحبزادے نے بتایا کہ وہ کئی ہفتوں سے بیمار چل رہی تھیں جن کا علاج دہلی کے سیتا بھرتیہ اسپتال میں چل رہا تھا لیکن ان کے صحت میں کوئی […]

image

نیا سیاسی رجحان بنتا جا رہا ہے ممبر آف پارلیمنٹ کو ایم ایل اے کا الیکشن لڑانا

مدیر کے قلم سے ارشد فریدی سیاسی لیڈروں کی مقبولیت وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں، سیاست میں کوئی بھی اصول،جذبہ،سہولت اور سیاسی چالبازی مستقل نہیں رہتا۔ حالیہ دنوں میں سیاسی گلیاروں میں ممبران اسمبلی کو جس طرح سے اسمبلی انتخابات کے ٹکٹ دیے گئے ہیں اس پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ایک طرف […]

image

سکم میں بادل پھٹنے سے سیلاب، 23 فوجی لاپتہ

سکم میں بادل پھٹنے سے تیستا ندی میں اچانک سیلاب آنے سے 23 فوجی لاپتہ ہو گئے۔ ڈیفنس پی آر او کے مطابق منگل کی صبح 1.30 بجے کے قریب لوناک جھیل پر بادل پھٹ گئے جس کے بعد وادی لاچن میں دریائے تیستا میں اچانک سیلاب آ گیا۔ دریا سے ملحقہ علاقے میں فوج […]

image

پی او کے میں واقع شاردا پیٹھ کی آزادی سے کھلے گا امن کا راستہ: مہارشی کیسوانند

نئی دہلی : بھارتی حکومت کو پاکستان کے مقبوضہ کشمیر میں مذہب، ثقافت اور علم کے مرکز وادی نیلم میں واقع کرتار پور تا شاردا پیٹھ کے خطوط پر راہداری کی تعمیر کے لیے سنجیدہ کوششیں کرنی چاہئیں۔ اس راہداری کے ذریعے ہی شاردا پیٹھ کی اہمیت کو دنیا تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ بدھ […]

image