
کولکاتا، 22 دسمبر (میرا وطن) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس مغربی بنگال کی جانب سے کولکاتا میںیو این آئی سی او این 45- بعنوان ’آیوش میں طب یونانی کی پوزیشن‘ اردو اکیڈمی مغربی بنگال کے آڈیٹوریم میں زیرصدارت ڈاکٹر شیام سندر کندو انعقاد ہوا۔ انہوں نے صدارتی خطاب میں کہا کہ آج طب یونانی ملک […]
نئی دہلی، 22دسمبر(میرا وطن) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق وائس چانسلر اور سابق آئی اے ایس سید شاہد مہدی کا گزشتہ روز طویل علا لت کے بعد انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال پر ملال پر اردو دنیا میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ۔سید شاہد مہدی ملک کے معروف دانشور،بیوروکریٹ ہونے کے […]
نئی دہلی، 22دسمبر(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش کنوینر سوربھ بھاردواج نے اتوار کو کونڈلی واقع دہلی سرکارکے ایس ٹی پی پلانٹ میں چل رہے برک پلانٹ کی ویڈیو ایکس پر شیئر کر کے گریپ4-کی پابندیوں کے حوالے سے بی جے پی سرکار کی قلعی کھول دی۔ کونڈلی سے آپ کے رکن اسمبلی […]
نئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو راجدھانی دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی پر قابو پانے اور ماحول کو صاف کر نے کے لیے فیصلہ کن قدم اٹھایا۔ انہوںنے واضح کیا کہ ان کی سرکار آلودگی پھیلانے والے عوامل کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائے گی۔ اس تناظر […]
نئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن) دہلی میونسپل کارپوریشن نے اس سال ایک پراپرٹی ٹیکس سیٹلمنٹ اسکیم (پراپرٹی ٹیکس سنیو ایمنسٹی اسکیم 2025) شروع کی ہے تاکہ دہلی کے عام شہریوں کو فائدہ پہنچایا جا سکے جنہوں نے پراپرٹی ٹیکس کے بڑے بقایا جات جمع کیے تھے۔ دہلی کے ہزاروں شہریوں نے اپنے پراپرٹی ٹیکس کے […]
نئی دہلی، 22 دسمبر(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے سوال کیا ہے کہ دہلی کی غیر مجاز کالونیوں میں سیوریج لائنیں بچھانے کے بجائے سرکار سوچھتاابھیان کے تحت ان کالونیوں میں سیپٹک ٹینکوں کو صاف کرنے کے لیے 300 سیپٹیج کلیننگ مشینیں لگانے کی بات کر رہی ہے۔ […]
نئی دہلی ،20نومبر (میرا وطن) دہلی میں سیاسی تبدیلی کے بعد بھی مسلم اداروں کے تئیں سنجیدگی نہیں دکھائی جارہی ہے ۔امید کی جا رہی تھی کہ جس طرح ماضی میں مدن لال کھورانہ اور صاحب سنگھ کی قیادت میں بی جے پی سرکاروں نے تما م اداروں میں بہتر کام کیا تھا ۔اس سے […]
نئی دہلی ،20دسمبر (میرا وطن ) گزشتہ 12 نومبر دہلی ہائی کورٹ کے ایک طرفہ فیصلہ سے مسجد فیض الٰہی کے وجود کو خطرہ پیدا ہو گیا ہے ۔ کورٹ کی ہدایت کے مطابق پورے مسجد کمپلیکس کو ناجائز بتادیا گیا ہے۔فیصلہ میں ہدایات جاری کر تے ہوئے کہا گیا کہ متعلقہ فریقین کو سنوائی […]
:نئی دہلی،19دسمبر (میرا وطن نیوز) پرانی دہلی میں واقع مسجددرگاہ فیض الہیٰ گزشتہ دنوں عدالت کے حکم کے بعد سے سرخیاں بنی ہوئی ہے کہ آئندہ وقت میںاس پر انہدامی کارروائی ہوسکتی ہے؟ اس قدیمی مسجد کوخود کو سماج سدھارک بتانے والے پریت سروہی نے غیر قانونی بتا کر عدالت میں گہا ر لگائی تھی […]
ئی دہلی، 19 دسمبر(میرا وطن) دہلی سرکار نے راجدھانی کے دیہی علاقوں میں آبادی دیہ اراضی کی شناخت، ملکیت اور دستاویزات کے بارے میں دیرینہ ابہام کو ختم کرنے کے لیے ایک تاریخی اور دوررس پہل کی ہے۔ آبادی دیہہ کے علاقوں کا ایک جامع سروے کیا جائے گا، ان کا ریکارڈ مرتب کیا جائے […]