Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

راجیہ سبھا چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

نئی دہلی: پارلیمنٹ میں جاری تعطل کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کر دی ہے۔ اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک نے آج 1 بج کر 37 منٹ پر راجیہ سبھا کے سیکریٹری جنرل کو یہ تحریک پیش کی۔ تحریک پر 60 […]

image

کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنانہیں رہے

کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا کا منگل کی صبح 92 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ وہ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ ایس ایم کرشنا کانگریس کے قد آور رہنما رہ چکے ہیں اور طویل مدت تک اس پارٹی سے منسلک رہے۔ انہوں نے حکومت ہند میں وزیر خارجہ کے طور […]

image

عمر عبد اللہ نے روہنگیا پناہ گزینوں کے مسئلہ کو انسانی بحران قرار دیا

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے روہنگیا پناہ گزینوں کے مسئلہ کو انسانی بحران قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو اس معاملے میں واضح پالیسی اختیار کرنی چاہیے۔ روہنگیا پناہ گزینوں کے تئیں اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے عمر عبد اللہ نے کہا کہ ’’اگر انہیں واپس بھیج […]

image

سنجیو بھٹ 27 سال پرانے حراستی تشدد کیس میں بری

احمد آباد : سابق انڈین پولیس سروس افسر سنجیو بھٹ کو 27 سال پرانے حراستی تشدد کیس (1997) میں بری کر دیا گیا ہے ۔گجرات کی پوربندر عدالت کے ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ مکیش پانڈیا نے ثبوت کی کمی کی وجہ سے بھٹ کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔پوربندر کے اس وقت […]

image

سپریم کورٹ نے کسانوں کو ہٹانے کے لیے اتھارٹیز کو ہدایت دینے کی عرضی خارج کر دی

سپریم کورٹ نے پنجاب میں ان شاہراہوں سے کسانوں کے ذریعہ پیدا رکاوٹوں کو ہٹانے کے لیے مرکزی و دیگر اتھارٹیز کو ہدایت دینے کی گزارش والی عرضی خارج کر دی، جہاں کسان احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔ جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس منموہن کی بنچ نے کہا کہ معاملہ پہلے ہی عدالت میں زیر […]

image

دہلی-این سی آر میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ

دہلی-این سی آر میں کل ہوئی بارش نےسردی میں تیزی سے اضافہ کر دیا ہے۔ دہلی، غازی آباد، پنجاب اور ہریانہ کے کئی حصوں میں ہوئی بارش سے موسم کے مزاج نے اچانک کروٹ لے لی۔ اب ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی ہیں، جس سے لوگ ٹھٹھرن محسوس کر رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 10 […]

image

دہلی میں ایک بار پھر اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

دہلی میں ایک بار پھر اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔ ڈی پی ایس آر کے پورم اور پچھم وِہار کے جی ڈی گوئنکا اسکول کو دھمکی بھرا ای میل ملنے کے بعد افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ پیر کی صبح تقریباً 7 بجے اسکول انتظامیہ کو یہ دھمکی ملی، […]

image

کسانوں پر آنسو گیس اور پانی کی بوجھار، ہڈا کی ہریانہ حکومت پر سخت تنقید

نئی دہلی: پنجاب اور ہریانہ کے شمبھو بارڈر پر کسانوں نے دہلی کی جانب مارچ کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس کی جانب سے آنسو گیس اور پانی کی بوجھار کے بعد کئی کسان زخمی ہو گئے، جس کے باعث کسانوں نے اپنا احتجاج ملتوی کر دیا۔ ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس لیڈر […]

image

ہندوؤں پر ہو رہے حملے بند ہونےچاہئیں- محمود مدنی

کشن گنج کے لہرا چوک میدان میں اتوار (8 دسمبر) کو جمعیۃ کی جانب سے اجلاس عام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر جمعیۃ سے وابستہ بہار اور بنگال کے الگ الگ اضلاع سے لاکھوں لوگوں نے اس کانفرنس میں شرکت کی۔ اجلاس میں سنبھل میں ہوئے تشدد اور وقف ترمیمی بل پر […]

image

اجمیردرگاہ ہندو مسلم اتحاد کی شاندار علامت

پچھلے کچھ دنوں سے پورے ملک میں مساجد اور درگاہوں سے متعلق مقدمے اور سروے کا دور چل پڑا ہے۔ جس کی وجہ سے کئی جگہوں پر کشیدگی بھی ہو گئی۔ سنبھل میں جامع مسجد کے سروے کے درمیان ہوئے تنازعہ میں کئی لوگوں کی جانیں بھی چلی گئیں۔ مساجد اور درگاہوں پر مقدمے اور […]

image