
سپریم کورٹ نے سابق وزیر برج بہاری پرساد قتل معاملہ میں ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے سابق ایم ایل اے منا شکلا کو شدید جھٹکا دیتے ہوئے انہیں عمر قید کی سزا دی ہے۔ حالانکہ اس مقدمہ میں سابق رکن پارلیمنٹ سورج بھان سنگھ سمیت 6 ملزمین کو بری کر دیا گیا […]
بنگلورو: کرناٹک میں چہارشنبہ کو میسور اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (موڈا) کے الاٹمنٹ اسکام میں ڈرامائی موڑ میں چیف منسٹر سدارامیا کی اہلیہ کی درخواست پر 14 متنازعہ پلاٹوں کی الاٹمنٹ کو سرکاری طور پر منسوخ کر دیا گیا۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ موڈا نے اس الاٹمنٹ کو منسوخ کردیا۔موڈا کا یہ اقدام چیف منسٹر کی […]
بیروت: جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 8 اسرائیل کے فوجیوں کی موت ہوگئی۔ اسرائیل نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔اسرائیلی فوج نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کے 3 کیپٹن سمیت 8 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔آج اسرائیل کی […]
چندی گڑھ:ہریانہ میں اسمبلی انتخاب کا وقت بالکل قریب آ گیا ہے۔ ریاست کے 90 اسمبلی حلقوں میں 5 اکتوبر کو ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے والے ہیں۔ اس درمیان سابق کرکٹر وریندرسہواگ نے توشام پہنچ کر ہریانہ کے سیاسی ماحول میں مزید گرمی پیدا کر دی ہے۔ دراصل وہ کانگریس کے […]
جموں و کشمیر میں یکم اکتوبر کو تیسرے و آخری مرحلے کی پولنگ ہوئی۔ اس مرحلہ میں 40 اسمبلی سیٹوں پر 415 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوا اورتازہ ترین جانکاری کے مطابق 68.72 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ اس ووٹنگ فیصد میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ گزشتہ دو […]
ممبئی: مہاراشٹر حکومت نے بمبئی ہائی کورٹ میں واضح کیا کہ گستاخ رام گیری کے خلاف ناسک میں ایک تقریب میں اسلام اور پیغمبر اسلامؐ کی شان میں گستاخی پر ریاست میں 67 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ حکومت نے عدالت کو بتایا کہ گستاخانہ ریمارکس پر قابل اعتراض مواد، جسے آن لائن […]
نئی دہلی: ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے لیے تشہیر ختم ہونے میں بہت کم وقت باقی ہے اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی پارٹی کے لیے زور و شور سے مہم چلا رہے ہیں۔ راہل گاندھی گزشتہ روز جب جلسوں میں شرکت کے لیے پہنچے تھے ان کا منفرد انداز دیکھے کو ملا۔ اس نے بہادر […]
پٹنہ:بہار میں نیپال کی شدید بارشوں کا نتیجہ سیلاب کی شکل میں سامنے آ رہا ہے۔ کوسی، گنڈک اور گنگا ندیوں کے پانی سے شہر، قصبے اور دیہات سب تباہ ہو رہے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں دربھنگہ سے لے کر سہرسا تک نئے علاقے سیلابی پانی کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔ اب تک […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بلڈوزر ایکشن کیس کی سماعت کے دوران عوامی تحفظ کے اصول کو سامنے رکھتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی مذہبی ڈھانچے کو جو عوام کی زندگی میں رکاوٹ بنتا ہے، ہٹایا جانا چاہیے۔ جسٹس گوائی نے کہا کہ ’ہم ایک سیکولر نظام میں ہیں، لہذا غیر قانونی تعمیرات پر […]
اسرائیلی فوج لبنان میں داخل ہو گئی ہے۔ آئی ڈی ایف نے منگل کی صبح اس کی جانکاری دی۔ آئی ڈی ایف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیر کی رات جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں اور بنیادی ڈھانچے کو ختم کرنے کے لیے سرحد سے لگے گاؤں میں لمیٹڈ گراؤنڈ آپریشن […]