
نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کو میڈیکل کالج شروع کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ ملک کی مشہور مرکزی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے اور یہ گزشتہ کئی سالوں سے میڈیکل کالج کا مطالبہ کر رہی تھی۔ خیال رہے کہ دہلی میں واقع دیگر مرکزی یونیورسٹیاں، جیسے جے این یو اور دہلی […]
نئی دہلی : جمنا میں ایک بار پھر پانی بڑھ رہا ہے ۔ اس کی بلندی 206.26 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ جمنا میں پانی کی سطح بڑھنے سے لوگوں کی پریشانی ایک بار پھر بڑھنے لگی ہے۔ اس بار کہانی دہلی تک محدود نہیں ہے۔ اس بار نوئیڈا اور غازی آباد جیسے شہروں میں […]
نئی دہلی(میراوطن نیوز)آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر ریاستی الیکشن کمیشن نے راجدھانی دہلی میں کیپیٹل ووٹر لسٹ کو اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے کے تحت دہلی میں کمیشن کی طرف سے گھر گھر ووٹر سروے مہم چلائی گئی ہے، جس میں نئے ووٹروں کے نام فہرست میں شامل کیے […]
سری نگر: ایک جمہوری ملک میں فرقہ پرستی کے لئے کوئی جگہ نہیں ہوتی ہے لیکن ملک میں فرقہ پرستی کا جو رجحان اس وقت جاری ہے وہ انتہائی تشویشناک اور افسوسناک ہے اور فرقہ پرستی کے نام پر منی پوری جیسے پیش آرہے واقعات پوری دنیا میں ملک کے لئے باعث ہزیمت بن رہے […]
نالندہ:شیوم نامی 4 سالہ بچہ نالندہ میں کھیلتے ہوئے 150 فٹ گہرے بورویل میں گر گیا۔ یہ واقعہ اتوار کی صبح تقریباً 9.30 بجے پیش آیا۔ اس کے رونے کی آواز بورویل سے آ رہی ہے۔ مقامی انتظامیہ ریسکیو میں مصروف ہے۔ بچے کو پائپ کے ذریعے آکسیجن دی جا رہی ہے۔ وہیں پٹنہ سے […]
نئی دہلی۔ دہلی کمیشن برائے خواتین (ڈی سی ڈبلیو) چیر پرسن سواتی مالی وال نے منی پور حکومت کے خلاف سنگین الزامات لگائے ہیں۔مالیوال نے دعوی کیاہے کہ ابتدا ء میں انہیں اتوار کے روز دورہ کرنے کی اجازت دینے کے باوجود منی پور حکومت نے اچانک کوکی زومی کمیونٹی کی ان دو خواتین سے […]
نئی دہلی : گجرات اور مہاراشٹر میں موسلادھار بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ جوناگڑھ میں سیلاب جیسی صورتحال ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے دو دنوں کیلئے جوناگڑھ سمیت گجرات کے کئی اضلاع میں ریڈ اور آرینج الرٹ جاری کیا ہے۔ وہیں مہاراشٹر کے علاقوں […]
نئی دہلی. پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونے والے میچ کا شائقین کوبے صبری سے انتظار رہتا ہے۔ ون ڈے عالمی کپ میں دونوں ٹیموں کے درمیان 15 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مقابلہ ہوگا۔ اسٹیڈیم کی گنجائش ایک لاکھ سے زائد ہے۔ اسی لیے شائقین کی بڑی تعداد کے میچ […]
لکھنو: لکھنو یونیورسٹی سے ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔ یہاں پر افغانستان سے لکھنو یونیورسٹی میں پڑھنے آئی ایک مسلم طالبہ نے نہ صرف ایک طالبہ کی آئی ڈی کا غلط استعمال کرتے ہوئے اس پر موبائل سم نکالا بلکہ لکھنو یونیورسٹی میں پڑھ رہی دوسری طالبات اور ان کے افراد خاندان کے پاس […]
وارانسی:وارانسی واقع گیانواپی کے مہربند وضوخانے کو چھوڑ کر پورے احاطے کے ہندوستانی آثار قدیمہ (اے ایس آئی) سے سروے کے متعلق ضلع جج کی عدالت کے حکم کے خلاف انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی ہے۔ مسجد کمیٹی کا کہنا ہے کہ اے ایس آئی […]