Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

امت شاہ اور اڈانی کے علاوہ وزیر اعظم کسی کی نہیں سنتے ۔تحریک عدم اعتماد رپربولتے ہوئے راہل کامودی پر حملہ

نئی دہلی : منی پور تشدد معاملے پر مودی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر بولتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نےکہا کہ وزیر اعظم کسی کی نہیں سنتے، محض دو کی سنتے ہیں۔ ایک امت شاہ کی اور دوسرے اڈانی کی سنتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ راون بھی […]

image

نوح میں بلڈوزر کاروائی کے خلاف جمعیتہ علمائے ہند کی سپریم کورٹ میں عرضی

نئی دہلی: پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ کی جانب سے نوح میں بلڈوزر کی کارروائی پر روک لگانے کے بعد جمعیۃ علما ہند نے  سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ جمعیۃ نے اپنی درخواست میں سپریم کورٹ سے ان لوگوں کی بحالی کے لیے ہدایت دینے کی استدعا کی ہے جن کے مکانات فرقہ وارانہ تشدد […]

image

دعائیہ جلسہ کے دوران قومی ترانہ گاتے وقت اسکولی طالبہ کی موت

بنگلور:کرناٹک کے چامراج نگر میں بدھ کی صبح ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا۔ یہاں ایک اسکول میں صبح کے دعائیہ جلسہ کے دوران قومی ترانہ گاتے وقت ایک طالبہ کی موت مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے ہو گئی۔ اسکول انتظامیہ سے جڑے لوگوں نے طالبہ کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا، […]

image

راہل گاندھی کے خلاف بی جے پی کی خواتین ممبران پارلیمنٹ کی لوک سبھا اسپیکر سے شکایت

نئی دہلی : پارلیمنٹ کی رکنیت بحال ہونے کے بعد لوک سبھا میں آج راہل گاندھی نے پہلی مرتبہ خطاب کیا ۔ حالانکہ اس دوران وہ تنازعات میں گھرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ آج عدم اعتماد کی تحریک پر بحث کے دوران پارلیمنٹ میں انہوں نے فلائنگ کس کیا ۔ راہل گاندھی کے اس ردعمل […]

image

لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آنے سےگوری کُنڈ میں دو بچوں کی موت

رودرپریاگ :اتراکھنڈ میں کئی علاقوں میں شدید بارش کے درمیان حادثات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ رودرپریاگ ضلع کے گوری کُنڈ میں لینڈ سلائڈنگ کے بعد لاپتہ 23 لوگوں کا ابھی تک سراغ نہیں مل سکا ہے، اور اب ایک نئے حادثہ کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوری کُنڈ میں […]

image

آیوشمان بھارت یوجنا کے تقریباً 7.5 لاکھ مستفیدین ایک ہی موبائل نمبر پر رجسٹرڈ

نئی دہلی :آیوشمان بھارت یوجنا سے منسلک اب ایک نیا انکشاف یہ ہوا ہے کہ ایک ہی موبائل نمبر پر لاکھوں افراد کا رجسٹریشن آیوشمان بھارت یوجنا کے لیے کیا گیا ہے۔ یہ انکشاف سی اے جی کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]

image

دہلی کی گاندھی نگر مارکیٹ میں لگی خوفناک آگ

نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کے گاندھی نگر علاقے کے بازار میں خوفناک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور آگ بجھانے کی کوشش جاری ہے۔ دہلی کے گاندھی نگر بازار میں پلائیووڈ کی دکان میں زبردست آگ لگی ہے ۔ بتایا جا رہا […]

image

لوک سبھا میں تحریک عدم اعتماد پر بحث کے دوران نوک جھونک

نئی دہلی : آج لوک سبھا میں تحریک عدم اعتماد پر بحث کا آغاز ہوا جس کی شروعات کانگریس لیڈر گورو گگوئی نے کی۔ اس کے بعد اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے ٹی آر بالو، سوگت رائے، سپریا سولے، ڈمپل یادو، اروند گنپت ساونت، منیش تیواری نے مرکزی حکومت کے خلاف اپنی بات رکھی۔ دوسری […]

image

چھ ریاستوں کی 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

نئی دہلی :الیکشن کمیشن نے ہندوستان کی 6 ریاستوں کی 7 اسمبلی سیٹوں پر انتخاب کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذریعہ دی گئی جانکاری کے مطابق اتر پردیش، مغربی بنگال، کیرالہ، جھارکھنڈ اور اتراکھنڈ کی 1-1 سیٹ کے علاوہ تریپورہ کی 2 اسمبلی سیٹوں کے لیے 5 ستمبر کو […]

image

اردو صرف شیریں ہی نہیں بلکہ زندہ زبان۔عارف محمد خان

بھوپال :اردو صرف ایک شیریں ہی نہیں بلکہ زندہ زبان ہے۔ یہ ایک ایسی زبان ہے جس کے چاہنے والوں اور فروغ دینے والوں میں سبھی طبقے کے لوگ شامل ہیں۔ تحریک آزادی میں اردو زبان نے مثالی کردار کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن مدھیہ پردیش […]

image