
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر آئی ٹی کے ٹی راما راؤ(کے ٹی آر )نے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں تلنگانہ ریاست کی تشکیل پر وزیر اعظم نریندر مودی کے ریمارکس پر ناراضگی کا اظہار کیا۔انہوں نے پی ایم پر الزام عائدکیا کہ اس سے قبل بھی کئی مواقع پر تلنگانہ پر ہتک آمیز ریمارکس دیے گئے، […]
نئی دہلی :پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے پہلے دن پیر کو لوک سبھا کی کارروائی شروع ہونے سے پہلے ہی اچانک ایوان میں قومی ترانہ بجنے سے ایک عجیب صورت حال پیدا ہو گئی۔ اس وقت 11 نہیں بجے تھے اور نہ ہی لوک سبھا اسپیکر اوم برلا اپنی کرسی پر بیٹھے تھے۔ ایوان کی […]
امپھال۔ ہندوستانی فوجی جوان کیلاش جس کا ہفتہ کے روز کچھ مسلح افراد نے اغوا کرلیاتھا‘ اتوار کے روز ایسٹ امپال ضلع میں پائی گئی ہے۔مذکورہ سپاہی چھٹی پر گھر آیاہوا تھا۔ پولیس اہلکاروں کا کہناہے کہ ڈیفنس سرویس کارپوس(ڈی ایس سی) کے 49سالہ تھانگ تھانگ کوم کو مسلح افرادنے ہفتے کے روز ویسٹ امپال […]
نئی دہلی : لوک سبھا کے اجلاس میں آج کارروائی شروع ہوتے ہی اسپیکر اوم برلا نےجی 20 کے کامیاب انعقاد پر مرکزی حکومت کو مبارکباد دی۔ اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ ملک کو جی 20 کی کامیابی پر فخر ہے۔ اجلاس میں تبدیلی لانے والے فیصلے کئے گئے۔ دنیا میں ہندوستان کی عزت […]
نئی دہلی: پارلیمنٹ کے پانچ روزہ اجلاس کا اغازآج سے ہو رہا ہے۔ حکومت نے اس اجلاس کا اعلان کرتے ہوئے اسے ‘خصوصی اجلاس کہا تھا لیکن بعد میں واضح کیا گیا کہ یہ ایک باقاعدہ اجلاس ہوگا۔ اسے موجودہ لوک سبھا کا 13 واں اجلاس اور راجیہ سبھا کا 261 واں اجلاس بتایا گیا […]
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے اتوار کو کہا کہ پورے ملک میں ایک “سیاسی خلا” ہے اور اپوزیشن بلاک-انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلیویو الائنس (انڈیا) اس خلا کو پر کرنے کے قابل نہیں ہے۔حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ نے یہ بھی کہا کہ 2024 کے […]
حیدرآباد:حیدرآباد میں منعقدکانگریس ورکنگ کمیٹی کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر یہ یقین ظاہر کیاگیا ہے کہ 5 ریاستوںتلنگانہ، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، راجستھان اور میزورم کے مجوزہ اسمبلی انتخابات میں عوام کانگریس کو واضح اکثریت سے کامیاب کریں گے۔ اجلاس کے اختتام پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی آئندہ سال […]
نئی دہلی :صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج وزیراعظم نریندر مودی کو اُن کی سالگرہ پر نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے امید ظاہر کی وزیراعظم کی دور رس سوچ اور مضبوط قیادت کے ساتھ وپ امرت کال میں بھارت کی مجموعی ترقی کیلئے راہ ہموار کریں گے۔ انہوںنے وزیراعظم […]
نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی نے آج وشوکرما جینتی کے موقعے پر نئی دہلی میں انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اور ایکسپو سینٹر یشو بھومی میں پی ایم وشوکرما اسکیم کا آغاز کیا۔وزیراعظم دھولہ کنواں سے میٹرو ٹرین میں سوار ہوکر دُوارکامیں واقع انٹرنیشنل کنونشن اور ایکسپو سینٹر پہنچے اور دُوارکا سیکٹر 21 سے دُوارکاسیکٹر 25تک دلّی […]
نئی دہلی : ہندوستان نے 51 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے صرف 6.1 اوورز میں اپنا ریکارڈ 8 واں ایشیا کپ خطاب جیت لیا۔ یہ کسی ون ڈے میں ہندوستان کی طرف سے سب سے بہتر پرفارمنس میں سے ایک تھا کیونکہ اس نے سری لنکا پر مکمل طور پر اپنے اختیار کی […]