
نئی دہلی :ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم اسرو نے سورج کا مطالعہ کرنے کے لیے اپنے شمسی مشن آدتیہ-ایل 1 کو کامیابی کے ساتھ لانچ کردیا ۔ اس مشن کو آج صبح 11.50 بجے سری ہری کوٹا اسپیس پورٹ سے لانچ کیا گیا۔ یہ مشن زمین کے قریب ترین تارے کے بارے میں مطالعہ کرنے کے […]
نئی دہلی :محکمہ موسمیات کے مطابق آج 2 ستمبر سے ملک میں مانسون ایک بار پھر سرگرم ہونے جا رہا ہے۔ تاہم کیا آج لوگوں کو اس کا فائدہ ملے گا یا انہیں مزید انتظار کرنا پڑے گا؟یہ ابھی طے نہیں ہے تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دہلی اور ین سی آر سمیت […]
پٹنہ: بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پھر کہا کہ انہیں شبہ ہے کہ نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت لوک سبھا انتخابات قبل از وقت کرادیگی ۔اپنے نائب تیجسوی یادو اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کے ساتھ دو روزہ انڈیا بلاک میٹنگ میں شرکت کے بعد جمعہ کی شب […]
نئی دہلی: تلنگانہ کانگریس کے ورکنگ صدر اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین ان دنوں فل فارم میں نظر آرہے۔ انہوں نے کانگریس کے راجیہ سبھا رکن عمران پرتاپ گڑھی سے دہلی میں ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس میٹنگ میں محمد اظہرالدین نے عمران پرتاپ گڑھی کو خاص […]
رانچی:رانچی کی خصوصی سی بی آئی عدالت نے جمعہ کو چارہ گھوٹالہ معاملے میں 36 ملزمان کو چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ مقدمہ ڈورانڈا ٹریزری سے عوام کے پیسے کو دھوکہ دہی سے نکالنے سے متعلق ہے۔غیر منقسم بہار میں 1990 سے 1995 تک ڈورانڈا خزانے سے جعلی الاٹمنٹ لیٹر کی بنیاد […]
ممبئی : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج بڑے اعتماد سے کہا کہ چاہے میڈیا کچھ بھی کہہ لے، کانگریس پارٹی الیکشن جیتنے والی ہے۔ ساتھ ہی وہ کہتے ہیں کہ ’’ہمارے سرکردہ لیڈران کا ہمارے کارکنان سے رشتہ بہت مختلف ہے۔ ہمارا آپس میں محبت کا رشتہ ہے۔ ہم نفرت کے ساتھ، […]
بنگلورو: جنتا دل (سیکولر) کو ایک بڑا جھٹکا دیتے ہوئے کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعہ کو پرجول ریوانا کے ہاسن پارلیمانی حلقہ سے انتخاب کو بدعنوانی کے عمل میں ملوث ہونے کی وجہ سے کالعدم قرار دیا۔پراجول ریوانہ سابق وزیر اعظم اور جے ڈی (ایس) سپریمو ایچ ڈی دیوگوڑا کے پوتے ہیں۔ وہ پارٹی کے […]
نئی دہلی: ‘ون نیشن، ون الیکشن کے سلسلے میںمرکزی حکومت نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے سابق صدر رام ناتھ کووند کی صدارت میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو قانون کے تمام پہلوؤں پر غور کرے گی اور :ون نیشن، ون الیکشن :کے امکانات کا جائزہ لے گی۔کمیٹی اس ضمن میں عوام کی رائے بھی […]
ممبئی :تجارتی راجدھانی ممبئی میں منعقد اپوزیشن اتحادانڈین نیشن ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس( انڈیا) کی میٹنگ میںاہم پیش رفت ہوئی ہے ۔انڈیا14 رکنی کوآرڈینیشن پینل تشکیل کااعلان کرتے ہوئے کہااب انڈیا اگلے سال ہونے والےلوک سبھا انتخابات کے لیے سیٹوں کی تقسیم کا فارمولہ لے کر سامنے آئےگا۔ساتھ ہی یہ بھی اعلان کیا گیاکہ لوک سبھا […]
نئی دہلی۔ آر جے ڈی کے سابق ایم پی پربھوناتھ سنگھ کو 1995 کے دوہرے قتل کیس میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے 1995 کے دوہرے قتل کے مشہور کیس میں جمعہ کو اہم فیصلہ سناتے ہوئے پربھوناتھ سنگھ کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ […]