
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو تلگو دیشم پارٹی کے سپریمو اور آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو کی عرضی پر کوئی عبوری راحت دینے سے انکار کر دیا۔ چندرابابو نائیڈو اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے مبینہ گھوٹالہ قید ہیں۔ جسٹس انیرودھا بوس اور بیلا ایم ترویدی کی بنچ نے کیس کی سماعت […]
نئی دہلی :دہلی پولیس کے ایک خصوصی سیل نے آج آن لائن پورٹل نیوز کلک کےدفاترپر چھاپہ ماری کی اور اس سے وابستہ صحافیوں کی تلاشی لی۔نئی دہلی اور ممبئی میں کم از کم 35 مقامات پر چھاپہ ماری ہوئی۔ چھاپہ ماری کا نشانہ بننے والے صحافیوں میں نیوز کلک کے چیف ایڈیٹر پربیر پورکایست، […]
علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے نارتھ ہال ہاسٹل میں پیر کی رات دیر دو گروپوں کے درمیان زبردست فائرنگ ہوئی جس کی وجہ سے کیمپس میںبھگدڑ مچ گئی اورہاسٹل میں موجود اے ایم یو کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر سمیت تین افراد کو گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو اے ایم یو کے جے این […]
نئی دہلی :عالمی بینک نے مالی سال 2023-24 کے لیےبھارت کی شرح نمو کی پیش گوئی کو چھ اعشاریہ تین فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت نے بیرونی چیلنجوں کے باوجودبہتر معاشی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ آل انڈیا ریڈیو کی خبر کے مطابق […]
نئی دہلی: نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کو شدت سے مطلوب اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس آئی ایس) کے مشتبہ دہشت گرد محمد شاہنواز اور دو دیگر افراد کو پیر کو دہلی کی خصوصی پولیس ٹیم نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ یہ تینوں این آئی اے کی انتہائی مطلوب فہرست میں شامل تھے […]
امرتسر:کانگریس کے سابق صدر اوررکن پارلیمنٹ راہل گاندھی پیر کو اپنے ذاتی دورے پر سکھوں کی زیارت گاہ ہرمندر صاحب (سورن مندر) پہنچے ۔ اس تعلق سے کانگریس لیڈروں کا کہنا ہے کہ یہ راہل گاندھی کا ذاتی دورہ ہے، اس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ گاندھی جینتی کے موقع پر تعطیل کے […]
نئی دہلی: مسلم سماج میں شادی بیاہ میں جہیز کا لین دین، مہنگی رسومات،بڑی بڑی دعوتیں، فضول خرچی اورسماج میں اپنی عزت اور شان بنائے رکھنے کیلئے کیا جانے والا دکھاوا پیغمبراسلام حضرت محمدؐ کی تعلیمات اورطرز فکر و عمل کی صریحاًخلاف ورزی ہے ۔اس عام ہوتی ہوئی سماجی لعنت کے سبب مسلمان سماجی، معاشی […]
نئی دہلی: بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ کی جانب سے خاتون رکن اسمبلی کے ساتھ نا زیبا حرکت کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے ۔ بی جے پی ایم پی نے پارٹی کی ایک عوامی تقریب میں خاتون رکن اسمبلی کو ناگوار طریقے سے چھوا ہے جس کا ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوا ہے۔ […]
چتوڑ گڑھ :وزیر اعظم نریندر مودی نے راجستھان کےچتوڑ گڑھ میں تقریباً 7ہزار کروڑ روپے کی مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کو ملک کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے تقریباً 4ہزار 500 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کی جانے والی میہسانہ، بھٹنڈا، گرداس پور گیس پائپ لائن کو ملک کو […]
نئی دہلی: صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو 154 ویں گاندھی جینتی کے موقع پر راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے بھی راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سابق وزیر اعظم لال […]