
ماسکو:71سالہ روسی صدر ولادیمر پوتن نے’ ایپی فینی ‘کا تہوار ٹھنڈے پانی میں خود کو ڈبو کر منایا۔ جس کے تحت برفیلے پانی میں ڈبونے کی رسم ادا کی جاتی ہے۔ اس کے لیے حکام نے پورے روس میں نہانے کے مقامات کا انتظام کیا تھا۔ یہاں تک کہ سائبیرین علاقوں میں، جہاں درجہ حرارت […]
نئی دہلی: آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے عام انتخابات کے پیشِ نظر ہریانہ کے لیے 4 کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے کمیٹی کے ارکان کے ناموں کو منظوری دے دی ہے اور ان سے کہا ہے […]
پٹنہ :بہار میں حکمراں جماعت جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے قومی صدر کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد نتیش کمار نےاس سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر اپنی نئی ٹیم کا اعلان کردیا۔نتیش کمار کی نئی ٹیم میں جے ڈی یو کے سینئر لیڈر اور سابق ایم پی وششٹھ نارائن […]
سری نگر۔جموں کشمیر پولیس دودراز کے علاقوں سمیت پورے کشمیر میں ایک وسیع بیداری مہم چلارہی ہے جس میں لوگوں کو مسرت عالم بھٹ کی زیرقیادتکالعدم مسلم لیگ او رتحریک حریت سے دوری اختیار کرنے کی تنبیہ کی جارہی ہے۔پچھلے ماہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں اعلان کیاتھا کہ […]
پٹنہ۔انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی)بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو اور موجودہ نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کو زمین ملازمت کیس کے ضمن میں تازہ سمن جاری کیاہے۔سمن نوٹس پٹنہ کے 10سرکلرروڈ پر واقع رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پر جسمانی طور پر ای ڈی کے حوالے کیاگیاتھااور دونوں آر جے ڈی لیڈروں کو […]
نئی دہلی :اس سال 26 جنوری کو ’کرتویہ پتھ‘ پر 75ویں یومِ جمہوریہ تقریب بہت اہم ثابت ہونے والی ہے۔ فرانسیسی صدر امینوئل میکروں اس تقریب میں جہاںمہمانِ خصوصی ہونگے وہیں یومِ جمہوریہ کی پریڈ میں فرانسیسی فوج بھی حصہ لے گی۔ فرانسیسی فوج کی 95 رکنی ٹیم پہلے ہی ہندوستان پہنچ چکی ہے اور […]
لکھنئو:اترپردیش میں ایودھیا میں پیر کو ہونے والی رام مندر کی عظیم الشان افتتاحی تقریب کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نےکل شہر میں تیاریوں کا جائزہ لیا۔ بڑی تقریب سے قبل ایودھیا اور پوری ریاست میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ادھر ایودھیا میں شری رام جنم بھومی […]
وارانسی : وارانسی واقع گیانواپی میں وضو خانہ کی صفائی مکمل ہو گئی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ کی نگرانی میں میونسپل کارپوریشن اور فشریز ڈپارٹمنٹ کے صفائی عملہ نے وضو خانہ کی صفائی کا کام مکمل کر لیا ہے۔ اس دوران وضو خانہ میں تقریباً 17 مردہ مچھلیاں پائی گئیں۔ جبکہ 38 مچھلیاں زندہ پائی گئیں۔ […]
نئی دہلی۔الیکشن کمیشن (ای سی) کے ایک اہلکار نے کہاہے کہ مجوزہ 2024لوک سبھا انتخابات سے قبل الکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) او رووٹر ویرفائیبل پیپر ایڈیٹ ٹرائیل (وی وی پی اے ٹی) پر ملک گیر بیداری مہم جاری ہے تاکہ شہریوں کو ووٹنگ کے عمل کا پہلا تجربہ اور اس سے واقفیت فراہم […]
دہرہ دون: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے 19 جنوری کو اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ-ملاری روڈ پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے 35 بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا، جو 670 کروڑ روپے کی لاگت سے بنائے گئے تھے۔ اس موقع پر موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے […]