Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

مدارس سے متعلق الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ کا اسٹے

نئی دہلی : اتر پردیش کے مدارس میں پڑھنے والے تقریباً 17 لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کو ’سپریم‘ نے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔واضح ہوکہ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے 22 مارچ کو […]

image

لوک سبھا انتخابات کے لئے کانگریس کا انتخابی منشور جاری

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات 2024 کے لئے کانگریس پارٹی نے دہلی واقع اپنے ہیڈکوارٹر میں اپنا ویژن دستاویز اور منشور جاری کردیا۔ کانگریس نے اپنے منشور کو ’نیائے پتر‘ یعنی انصاف نامہ کے نام سے جاری کیا ہے۔پارٹی نے اپنے منشور میں پانچ نیائے شامل کئے ہیں، جو بھاگیداری نیائے، یووا نیائے، ناری نیائے، […]

image

سنیُکت کسان مورچہ کابی جے پی کے خلاف مظاہرہ تیز کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی : مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف 21-2020 میں احتجاجی مظاہروں کی قیادت کرنے والے سنیُکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ لوگوں سے لوک سبھا انتخاب میں بی جے پی کو ’سزا‘ دینے کی گزارش کرے گا۔ ایس کے ایم لیڈر بلبیر سنگھ رجیوال نے کہا […]

image

سونیا گاندھی اور اشونی ویشنو سمیت 14 اراکین کی راجیہ سبھا کے لئے حلف برداری

نئی دہلی: کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی اور ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو سمیت 14 ارکان پارلیمنٹ نے راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا ہے۔ سونیا گاندھی راجستھان سے منتخب ہو کر ایوان بالا میں پہنچی ہیں جبکہ اشونی ویشنو اوڈیشہ سے رجیہ سبھا کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ راجیہ […]

image

کیجریوال کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی عرضی خارج

نئی دہلی : دہلی ہائی کورٹ نے عآپ کنوینر کیجریوال کو وزیر اعلیٰ عہدہ سے ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی مفاد عامہ عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ عرضی ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا نے داخل کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ آبکاری پالیسی گھوٹالہ سے متعلق منی […]

image

جیل انتظامیہ کو وکلا سے ملاقات کے لئے اضافی وقت دینے کا حکم دیا جائے۔کیجریوال

نئی دہلی: شراب گھوٹالہ معاملے میں دہلی کی تہاڑ جیل میں بند وزیراعلی اروند کیجریوال نے عدالت میں درخواست دائرکر استدعا کی ہے کہ جیل انتظامیہ کو ان کے وکلا سے ملاقات کے لئے اضافی وقت دینے کا حکم دیا جائے۔ ای ڈی نے اروند کیجریوال کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ تفتیشی […]

image

سنجے سنگھ کا عآپ ممبران اسمبلی کے ساتھ راج گھاٹ دورہ

نئی دہلی: تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے بدھ کو دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ عآپ لیڈر پارٹی دفتر میں پہنچے۔ جمعرات کو سنجے سنگھ نے راج گھاٹ پہنچ کر باپو کو خراج عقیدت پیش کیا۔سنجے سنگھ […]

image

کانگریس کے ذریعےمودی واشنگ مشین کا اشتہارسوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی : کانگریس نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ویڈیو اشتہار شیئر کیا ہے جس میں دیگر پارٹیوں کے بدعنوان لیڈروں کی بی جے پی میں شمولیت، اور پھر ان کے بے داغ ہو جانے پر طنز کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ’مودی واشنگ مشین‘ اور ’مودی واشنگ پاؤڈر‘ […]

image

جیل کے تالے ٹوٹیں گے، کیجریوال ، سسودیا اور ستیندر چھوٹیں گے۔سنجے سنگھ

نئی دہلی : تہاڑ جیل سے باہر آتے ہی عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ جارحانہ انداز میں نظر آئے۔ مرکزی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ وقت جدوجہد کرنے کا ہے۔ جیل کے تالے ٹوٹیں گے، منیش سسودیا، اروند کیجریوال اور ستیندر جین جیل سے چھوٹیں گے۔ سنجے […]

image

چراغ پاسوان کی پارٹی سے22 عہدیداران کا استعفیٰ

پٹنہ:بہار میں 40 میں سے 5 لوک سبھا سیٹوں پر انتخاب لڑ رہی چراغ پاسوان کی پارٹی لوک جن شکتی پارٹی رام ولاس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ اس سے ناراض ہوکر آج ایک ساتھ 22 لیڈران و عہدیداران نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس اجتماعی استعفے سے لوک سبھا انتخابات سے عین قبل ایل […]

image