Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

بی جے پی کے خلاف کسان اب کھل کر میدان میں اترے

نئی دہلی :لوک سبھا انتخابات کے درمیان پورے ملک کے بی جے پی کے خلاف کسان اب کھل کر میدان میں آگئے ہیں۔ ایسا ہی ایک نظارہ آج ہریانہ کے سرسا میں نظرآیا جہاں کسانوں نے نہ صرف بازاروں میں بی جے پی کے خلاف احتجاجی مارچ نکالا بلکہ شہر کے عین چوراہے پر بی […]

image

اکھلیش یادوکی مختار انصاری کے اہل خانہ سے ملاقات

غازی پور: مختار انصاری کی موت کے بعد سے اہم لیڈران کا غازی پور آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو بھی اتوار (7 مارچ) کو غازی پور میں واقع مختار انصاری کے گھر گئے اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ مختار انصاری سماج وادی پارٹی کے ہی […]

image

نامعلوم افراد کے ہاتھوں مسلم نوجوان کاپیٹ پیٹ کرقتل

لکھنؤ : اتر پردیش کے بہرائچ شہر میں ایک 35 سالہ مسلم نوجوان پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ تراویح کی نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آرہا تھا۔تاخیر سے منظر عام پر آئی خبر کے مطابق گذشتہ پیر کی شب 11 بجے کے آس پاس مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے […]

image

کانگریس کے انتخابی منشور پر مسلم لیگ کی چھاپ۔مودی

سہارنپور: وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پر بڑا حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کی جنگ لڑنے والی کانگریس دہائیوں پہلے ختم ہو چکی تھی۔ کانگریس کے منشور پر پوری طرح مسلم لیگ کی چھاپ ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو سہارنپور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔ […]

image

وکلاء اور ججوں کو آئین کے تئیں وفادار ہونا چاہیے۔چیف جسٹس

نئی دہلی :چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کا ایک اہم بیان سامنے آیا ہے جو قابل غور ہے۔ انھوں نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاء اور ججوں کو آئین کے تئیں وفادار ہونا چاہیے۔ چندرچوڑ نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ ججوں کو غیر جانبدار ہونا ضروری ہے۔چیف جسٹس ڈی […]

image

بی جے پی کو 200 سیٹیں بھی حاصل نہیں ہونگی ۔پریانک کھڑگے

بنگلور:کرناٹک کے وزیر پریانک کھڑگے کے ایک دعویٰ نے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس نے جو داخلی سروے کرایا ہے، اس کے مطابق بی جے پی کو 200 سیٹیں بھی حاصل نہیں ہو رہی ہیں۔یہ دعویٰ پریانک کھڑگے نے ہفتہ کے روز کیا ہے۔ ان […]

image

بچوں کی اسمگلنگ کے معاملے میں دہلی کے کئی علاقوں میں چھاپہ ماری

نئی دہلی: سی بی آئی نے بچوں کی اسمگلنگ کے معاملے میں دہلی کے کئی علاقوں میں چھاپہ ماری کی ہے ۔ چھاپے کے دوران سی بی آئی کی ٹیم نے کیشو پورم کے ایک گھر سے دو نوزائیدہ بچوں کو بچایا۔ ابتدائی تحقیقات میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ معاملہ نومولود بچوں […]

image

رامیشورم کیفے دھماکہ کے سلسلے میں بی جے پی کارکن سائی پرسادگرفتار

بنگلورو: 5 ۔ اپریل : بنگلورو کے رامیشورم کیفے میں یکم مارچ کو ہوئے دھماکہ کے سلسلے میں جمعہ 5 اپریل کو این آئی اے نے بی جے پی کارکن سائی پرساد کو حراست میں لیاہے۔اس کارکن کا نام مبینہ طور پر موبائل شاپ کے دو ملازمین نے لیا تھا،جن سے گزشتہ ہفتہ این آئی […]

image

حضرت شاہ مسعود احمدکی جسد خاکی ہندوستان لاکر دفن کرنے کی عرضی سپریم کورٹ میں خارج

نئی دہلی :پاکستانی شہری اور مشہور صوفی سَنت حضرت شاہ محمد عبدالمقتدر شاہ مسعود احمدکی جسد خاکی کو ہندوستان لاکر دفن کرنے کی عرضی سپریم کورٹ نےآج خارج کر دی۔چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس جے بی پاردیوالا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ کوئی بھی کسی غیر ملکی باشندہ […]

image

این سی ای آر ٹی کی تاریخ کی کتاب میں اہم تبدیلی

نئی دہلی : این سی ای آر ٹی نے ایک بار پھر تاریخ کی کتاب میں بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ تبدیلی این سی ای آر ٹی کے بارہویں درجہ کی کتاب میں کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ’ہڑپّا تہذیب کی ابتدا اور زوال‘ باب میں تبدیلی کی گئی ہے جو کہ انتہائی اہم […]

image