
نئی دہلی:شمالی ہندوستان میں مسلسل سرد لہر اور کہرے کا سلسلہ ابھی جاری رہے گا اور لوگوں کو آئندہ 4 سے 5 دنوں تک سردی اور کہرے سے راحت نہیں ملے گی۔ اس کا سب سے زیادہ اثر ٹرین اور ہوائی خدمات پر پڑے گا۔واضح ہوکہ کہرے کی وجہ سے دہلی سمیت کئی ہوائی اڈوں […]
نئی دہلی :راہل گاندھی کی پارلیمانی رکنیت بحال کیے جانے کے خلاف عرضی ایڈووکیٹ اشوک پانڈے کے لیےمہنگی ثابت ہوئی،عرضی خارج کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے ان پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے نہ صرف اس عرضی کو خارج کیا بلکہ یہاں تک کہہ دیا کہ اس طرح کی […]
وارانسی: آئی آئی ٹی-بی ایچ یو کی طالبہ کے ساتھ چھیڑ خانی کے معاملے میں وارانسی پولیس نےعدالت میں 200 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ داخل کی ہے۔ چارج شیٹ میں طالبہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی تفصیل اس کے اپنے الفاظ میں درج کی گئی ہے۔پولیس چارج شیٹ میں متاثرہ کے ساتھ […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے شری رام جنم بھومی مندر پر یادگار ڈاک ٹکٹ اور بھگوان رام پر دنیا بھر میں جاری ڈاک ٹکٹوں کی ایک کتاب جاری کی۔ وزیراعظم مودی نے کل 6 ٹکٹ جاری کیے، جن میں رام مندر، بھگوان گنیش، بھگوان ہنومان، جٹایو، کیوٹ راج اور ماں شبری کے ٹکٹ […]
کولکتہ:کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو برسراقتدار ترنمول کانگریس کے ذریعہ 22 جنوری کو طے ’خیر سگالی ریلی‘ کو مشروط اجازت دے دی ہے۔۔ بی جے پی نے عدالت میں عرضی داخل کریہ کوشش کی تھی کہ ممتا بنرجی کی ’خیر سگالی ریلی‘ 22 جنوری کو نہ نکلے، لیکن انھیں اس کوشش میں ناکامی ہاتھ […]
حیدرآباد:آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ وہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔ چاہے وہ ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی ہی کیوں نہ ہوں ۔ اس دوران حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ نے دوسرے لوگوں کو بھی مشورہ دیا کہ وہ […]
نئی دہلی : 22 جنوری کو ایودھیا رام مندر پران پرتشٹھا تقریب کے پیش نظر مرکزی حکومت نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ اس خاص دن پر سرکاری دفاتر میں آدھے دن کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ ایودھیا میں رام […]
گوہاٹی: انڈین نیشنل کانگریس کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ جمعرات 18 جنوری 2024کو شمال مشرقی ریاست منی پور اور ناگالینڈ کے بعد آسام میں داخل ہو گئی۔ دریں اثنا، راہل گاندھی نے ریاست کی وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما کی قیادت والی بی جے پی حکومت پر سخت حملہ بولتے ہوئے اسے ملک کی سب سے […]
نئی دہلی: بلقیس بانو کیس میں تین مجرموں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ مجرموں نے عدالت سے سرنڈر کی مدت بڑھانے کی استدعا کی ہے۔ ان مجرموں نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے کچھ وقت کی رعایت دینے کی درخواست کی ہے۔سپریم کورٹ نے گجرات کے مشہور بلقیس بانو کیس میں 8 […]
نئی دہلی: ریلائنس جیو اپنے موجودہ اور نئے صارفین کے لیے یوم جمہوریہ کی پیشکش لے کر آیا ہے ۔ آفر کے تحت 2999 روپے کا ری چارج کرنے پر صارف کو 3 ہزار روپے سے زیادہ کے کوپن ملیں گے ۔ یہ کوپن خریداری، سفر اور کھانے کے بلوں کی ادائیگی کے لیے استعمال […]