Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

کشمیر میں کالعدم مسلم لیگ او رتحریک حریت سے دوری اختیار کرنے کی تنبیہ

سری نگر۔جموں کشمیر پولیس دودراز کے علاقوں سمیت پورے کشمیر میں ایک وسیع بیداری مہم چلارہی ہے جس میں لوگوں کو مسرت عالم بھٹ کی زیرقیادتکالعدم مسلم لیگ او رتحریک حریت سے دوری اختیار کرنے کی تنبیہ کی جارہی ہے۔پچھلے ماہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں اعلان کیاتھا کہ […]

image

لالو اور تیجسوی کےنام ای ڈی کی جانب سے تازہ سمن جاری

پٹنہ۔انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی)بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو اور موجودہ نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو کو زمین ملازمت کیس کے ضمن میں تازہ سمن جاری کیاہے۔سمن نوٹس پٹنہ کے 10سرکلرروڈ پر واقع رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پر جسمانی طور پر ای ڈی کے حوالے کیاگیاتھااور دونوں آر جے ڈی لیڈروں کو […]

image

یومِ جمہوریہ تقریب میں رافیل جنگی طیارے کرتب دکھانے کے لیے تیار

نئی دہلی :اس سال 26 جنوری کو ’کرتویہ پتھ‘ پر 75ویں یومِ جمہوریہ تقریب بہت اہم ثابت ہونے والی ہے۔ فرانسیسی صدر امینوئل میکروں اس تقریب میں جہاںمہمانِ خصوصی ہونگے وہیں یومِ جمہوریہ کی پریڈ میں فرانسیسی فوج بھی حصہ لے گی۔ فرانسیسی فوج کی 95 رکنی ٹیم پہلے ہی ہندوستان پہنچ چکی ہے اور […]

image

رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

لکھنئو:اترپردیش میں ایودھیا میں پیر کو ہونے والی رام مندر کی عظیم الشان افتتاحی تقریب کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نےکل شہر میں تیاریوں کا جائزہ لیا۔ بڑی تقریب سے قبل ایودھیا اور پوری ریاست میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ادھر ایودھیا میں شری رام جنم بھومی […]

image

گیانواپی مسجدکے وضو خانہ کی صفائی مکمل

وارانسی : وارانسی واقع گیانواپی میں وضو خانہ کی صفائی مکمل ہو گئی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ کی نگرانی میں میونسپل کارپوریشن اور فشریز ڈپارٹمنٹ کے صفائی عملہ نے وضو خانہ کی صفائی کا کام مکمل کر لیا ہے۔ اس دوران وضو خانہ میں تقریباً 17 مردہ مچھلیاں پائی گئیں۔ جبکہ 38 مچھلیاں زندہ پائی گئیں۔ […]

image

ای وی ایم اوروی وی پی اے ٹی پر ملک گیر بیداری مہم جاری

نئی دہلی۔الیکشن کمیشن (ای سی) کے ایک اہلکار نے کہاہے کہ مجوزہ 2024لوک سبھا انتخابات سے قبل الکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) او رووٹر ویرفائیبل پیپر ایڈیٹ ٹرائیل (وی وی پی اے ٹی) پر ملک گیر بیداری مہم جاری ہے تاکہ شہریوں کو ووٹنگ کے عمل کا پہلا تجربہ اور اس سے واقفیت فراہم […]

image

بی آر اوکے 35بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹ قوم کے نام وقف

دہرہ دون: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے 19 جنوری کو اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ-ملاری روڈ پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران بارڈر روڈز آرگنائزیشن کے 35 بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا، جو 670 کروڑ روپے کی لاگت سے بنائے گئے تھے۔ اس موقع پر موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے […]

image

مہوا موئترا نے سرکاری بنگلہ خالی کردیا

نئی دہلی :ترنمول کانگریس کی لیڈر مہوا موئترا کو پارلیمانی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد اب سرکاری بنگلہ بھی خالی کرنا پڑ گیا ہے۔ لوک سبھا رکن کے طور پر ملے گھر کو انھوں نے جمعہ کی صبح خالی کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹس (جائیداد ڈائریکٹوریٹ) کی ایک ٹیم یہ دیکھنے کے […]

image

وزارت داخلہ کی جانب سے ’فلیگ کوڈ آف انڈیا‘ پر سختی سے عمل کرنے کی گزارش

نئی دہلی : مرکزی وزارت داخلہ نے سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں سمیت حکومت ہند کی وزارتوں سے ’فلیگ کوڈ آف انڈیا‘ پر سختی سے عمل کرانے کی گزارش کی ہے۔ وزارت داخلہ نے سرکولرجاری کر سبھی ذمہ دار اداروں کو یہ یقینی بنانے کے لیے کہا ہے کہ ملک میں مختلف تقاریب […]

image

بلقیس بانو کیس کے قصورواروں کو راحت دینے سےسپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی : بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملہ کے قصورواروں کو سپریم کورٹ نے راحت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے آج اس عرضی پر سماعت کی جس میں قصورواروں نے خود سپردگی کرنے کی تاریخ بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس عرضی کو خارج کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے واضح لفظوں […]

image