Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

گارنٹی روزگار کی نہیں ، بے روزگاری کی ہے۔مودی پرپرینکا کاطنز

نئی دہلی: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بے روزگاری پر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ الیکشن آتے ہی گارنٹی کی بات کرنے لگتے ہیں لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ وزیر اعظم مودی کی گارنٹی روزگار کی نہیں بلکہ بے روزگاری کی گارنٹی ہے!اپنے ایکس اکائونٹ پرپرینکا […]

image

حماس کی جانب سے تین ہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

غزہ: حماس نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں تنازعہ ختم کرنے کے لیے اپنی بالواسطہ بات چیت کے دوران تین ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے۔ العربیہ نیوز چینل نے اتوار کے روز ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حماس تین مرحلوں پر مشتمل جنگ بندی کے چوتھے قدم […]

image

سی اے اے کے نفاذ کے سلسلے میں مرکزی وزیرنے اپنی بات واپس لی

کولکاتہ: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے بارے میں مغربی بنگال سے بی جے پی کے لوک سبھا رکن پارلیمنٹ اور بندرگاہ، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر مملکت شانتنو ٹھاکر کے حالیہ بیان نے کافی ہلچل مچا دی تھی۔ انہوں نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ ایک ہفتے کے اندر ملک […]

image

حکومت عبادت گاہوں کے تحفظ کو یقینی بنائے : جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کی جانب سے مرکز،نئی دہلی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں نائب امیر جماعت اسلامی ہند ملک معتصم خاں نے گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں مورتیاں رکھ کر پوجا کی سہولت فراہم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ’’ وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے اس کام کے لئے انتظامیہ کو […]

image

آسام میں کثرت ازدواج پر پابندی کابل بجٹ اجلاس میں پیش کرنے کا اعلان

گوہاٹی۔آسام حکومت اسمبلی کے مجوزہ بجٹ اجلاس کے دوران کثرت ازدواج پر پابندی کابل پیش کریگی۔وزیر اعلیٰ ہیمنت بسواسرما نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ فی الحال محکمہ قانون کی جانب سے بل کے مسودے کی جانچ پڑتال کی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ اسمبلی کے بجٹ سیشن کے دوران ریاست میں کثرت […]

image

ہندو مہاسبھا کو تاج محل میں منعقد ہونے والے عرس پر اعتراض 

آگرہ : اکھل بھارت ہندو مہاسبھا نے ہر سال تاج محل میں منعقد ہونے والے شاہجہاں کے عرس پر اعتراض کرتے ہوئے عدالت میں عرضی دائر کی ہے۔ ہندو مہاسبھا کے سوربھ شرما اور مینا دیواکر نے عرس اور نماز پر پابندی کے لیے اپنے وکیل کے ذریعے عرضی داخل کی ہے۔ ہندو مہاسبھا نے […]

image

بدایوں میں خاتون جج جیوتسنا رائے نےپھندا لگا کرخودکشی کرلی

بدایوں :اتر پردیش کے بدایوں میں ایک27 سالہ خاتون جج نے پھندے سے لٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ ہفتہ کی صبح اس واقعہ کی خبر ملی جب سرکاری رہائش میں خاتون جج جیوتسنا رائے کی لاش پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔ یہ خبر پھیلتے ہی پولیس اور انتظامیہ میں افرا تفری کا […]

image

دھمکی آمیز پیغام ملنے کے بعد ممبئی پولیس چوکس

ممبئی۔ممبئی پولیس الرٹ پر ہے ،اس نے شہر میں بم رکھے جانے سے متعلق پیغام کی جانچ شروع کردی ہے۔جمعہ کے روز12:30کے قریب میں ورلی میں ٹریفک کنٹرول روم پر ایک پیغام موصول ہوا‘ جس میں دعوی کیاگیا ہے کہ ممبئی میں چھ مقامات پر بم رکھے گئے ہیں اس کی وجہہ سے ممبئی میں […]

image

دہلی میں آر کے پورم واقع دہلی پبلک اسکول کو بم سے اڑانے کی دھمکی

نئی دہلی :دہلی کے آر کے پورم واقع دہلی پبلک اسکول (ڈی پی ایس) کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ اس دھمکی کے بعد اسکول میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے دہلی پولیس کے حوالے سے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ آر کے […]

image

ویاس تہہ خانہ میں پوجا کی اجازت مقامات عبادت گاہ ایکٹ کی خلاف ورزی۔اویسی

نئی دہلی۔کل ہند مجلس اتحاد المسلمین(ائے ائی ایم ائی ایم) صدر اسدالدین اویسی نے کہاکہ گیان واپی مسجد کے اندر ’ویاس تہہ خانہ‘میں ہندو بھکتوں کو پوجا کرنے کی ورانسی عدالت کی جانب سے اجازت کا فیصلہ مقامات عبادت گاہ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔اسدالدین اویسی نے کہاکہ ”مذکورہ جج نے یہ فیصلہ دیا ہے […]

image