
نئی دہلی : اجیت پوار کو این سی پی کا نام اور انتخابی نشان ملنے کے بعدشرد پوارکی بیٹی اور این سی پی رہنما سپریا سولے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہمارے دستاویز ٹھیک تھے۔ اس پارٹی کے بانی رکن اور بانی لیڈر شرد پوار ہی ہیں۔ لیکن ابھی ماحول کچھ اور ہے۔ […]
گملا :راہل گاندھی نے بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوران کہا کہ مودی حکومت نے نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کو نافذ کر چھوٹے کاروباریوں کو ختم کر دیا ہے۔ چھوٹے کاروباری ملک کو روزگار دیتے تھے، انھیں نوٹ بندی اور جی ایس ٹی نافذ کر کے ختم کر دیا گیا۔ اس لیے مرکز […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے سروگیسی (کرائے کی کوکھ) کے ذریعے ماں بننے کی ایک 44 سالہ خاتون کی عرضداشت کو خارج کر دیا ہے۔ اس عرضداشت میں سروگیسی ریگولیشن ایکٹ کو چیلنج کیا گیا تھا جس کے مطابق کوئی بیوہ، مطلقہ اور 35 سے 45 سالہ خاتون ہی سروگیسی کرا سکتی ہے۔ عدالت نے […]
نئی دہلی : الیکشن کمیشن نے اجیت پوار گروپ کو اصل این سی پی (نیشنلسٹ کانگریس پارٹی) قرار دے دیا ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ سبھی ثبوتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے اور ساتھ ہی شرد پوار کو نئی پارٹی تشکیل دینے کے لیے تین نام پیش کرنے کی ہدایت […]
دہرہ دون: آج اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ریاستی اسمبلی میںیکساں سول کوڈ( یو سی سی )بل 2024 پیش کیا .۔واضح ہوکہ 4 فروری کو اتراکھنڈ کابینہ نے یو سی سی بل کو منظوری دی تھی۔آج جب اتراکھنڈ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ دھامی نے یو سی سی بل پیش کیا تو بی […]
حیدرآباد۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین(اے ائی ایم ائی ایم)تین پارلیمانی حلقوں سے مجوزہ لوک سبھا الیکشن 2024میں مقابلہ کریگی۔اسمبلی حلقہ بہادر میں جو لوک سبھا حیدرآباد کا حصہ بھی ہے مختلف ترقیاتی کاموں کے افتتاح کے دوران میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اے آئی ایم ائی ایم صدر اسدالدین اویسی نے انکشاف […]
وارانسی: محکمہ آثار قدیمہ یعنی آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی ٹیم نے اپنے طور پر پہلی بار گیان واپی احاطہ کا ایک نقشہ بنایا ہے۔اے ایس آئی کے مطابق جیمز پرنسپ اور دیگر نے جو نقشے بنائے تھے وہ کاشی کے لوگوں سے بات چیت پر مبنی نہیں تھے۔ نقشے تخیل کے […]
احمدآباد: مشہور اسلامی مبلغ مفتی سلمان ازہری کو نفرت انگیز تقریر کے الزام میں گجرات اے ٹی ایس کی جانب سے حراست میں لئیے جانے کی اطلاع ہے۔ سیاست نیوز کی خبر کے مطابق جوناگڑھ میں اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں پولیس نے دو افراد کو پہلے ہی گرفتار کیا ہے۔ گجرات پولیس کے […]
نئی دہلی: اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی سربراہی میں اتوار کو منعقدہ کابینہ کے اجلاس کے دوران یو سی سی (یونیفارم سول کوڈ) کے مسودہ کو منظور کر لیا گیا۔ اس مسودہ کو اب 6 فروری کو ریاستی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ اتراکھنڈ کابینہ کا 24 گھنٹوں کے دوران یہ […]
لکھنؤ: اترپردیش میں لکھنؤ کی ایک عدالت نے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ریتا بہوگنا جوشی کو 2012 کے یوپی اسمبلی انتخابات کے دوران مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر چھ ماہ کی قید اور 1100 روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ ایم پی ایم ایل اے کورٹ کے اسپیشل ایڈیشنل چیف […]