
نئی دہلی: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں اسرائیل کو بین الاقوامی عدالت ’آئی سی جے ‘ میں گھسیٹنے پر جنوبی افریقہ کی ستائش کرتے ہوئے حکومت ہند اور مسلم ممالک سے اپیل کی کہ وہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لئے اسرائیل پر […]
پورنیہ: کانگریس لیڈر اور ایم پی راہل گاندھی نے یہاں ٹھیٹھ ’بہاری بابو‘ اسٹائل میں کسانوں سے بات چیت کی اور یاترا کے دوران ایک ڈھابے پر رک کر چائے بھی پی۔ ان کی اس سادگی کو لوگوں نے خوب پسند کیا۔راہل گاندھی فی الوقت بھارت جوڑو یاترا کے دوران بہار کے پورنیہ میں ہیں۔ […]
لکھنئو:لوک سبھا انتخاب کو اب کچھ ہی مہینے باقی رہ گئے ہیں۔ ایسے میں سماجوادی پارٹی نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے اپنے 16 امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں پارٹی چیف اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کی شریک حیات ڈمپل یادو کو مین پوری لوک سبھا […]
نئی دہلی: بجٹ اجلاس سے قبل مرکزی حکومت نے کل جماعتی میٹنگ طلب کی جس میں 30 پارٹیوں کے 45 لیڈران نے شرکت کی۔ میٹنگ کے بعد پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے حکومت کا موقف بیان کیا جس پر کانگریس اور ٹی ایم سی لیڈران نے حکومت پر جم کر تنقید کی۔ کانگریس […]
پٹنہ: آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو پیر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے اہلکاروں کی طرف سے گھنٹوں پوچھ گچھ کے بعد پیر کی رات دیر گئے گھر واپس لوٹ گئے۔ لالو پرساد یادو صبح 11 بجے ای ڈی کے دفتر پہنچے تھے اور رات 9 بجے تک وہیں رہے۔ آئی آر سی ٹی سی […]
نئی دہلی:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے مطابق گیان واپی مسجد کے تعلق سے دی گئی آرکیو لوجیکل سروے آف انڈیا کی رپورٹ اس متنازعہ معاملہ میں کوئی حتمی ثبوت نہیں ہے، فریق مخالف اس کا پریس میں انکشاف کرکے نہ صرف توہین عدالت کا مرتکب ہواہے بلکہ ایسا کرکے اس نے سماج میں […]
نئی دہلی : متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس میں سروے پر پابندی برقرار رہے گی۔ سپریم کورٹ نے سروے پر عبوری روک اپریل تک بڑھا دی ہے۔ سپریم کورٹ اپریل کے پہلے حصے میں سماعت کرے گا۔ عدالت نے سبھی فریقین سے تحریری جواب داخل کرنے کیلئے کہا ہے۔ متھرا میں شری کرشنا جنم […]
نئی دہلی: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حج 2024 کے لیے عازمین کا انتخاب ڈیجیٹل رینڈم سلیکشن کے ذریعے کر لیا گیا ہے۔ پورے ہندوستان سے اس مرتبہ 1 لاکھ 39 ہزار 54 عازمین کا انتخاب ہواہے۔ اس میں ریاست دہلی سے 3022 عازمین حج منتخب کیے گئے […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے اس دور میں بھی ریڈیو پورے ملک کو جوڑنے کا ایک طاقتور وسیلہ ہے۔ اتوار کو اپنے ماہانہ پروگرام ’من کی بات‘ میں مودی نے کہا کہ ’’من کی بات کے ذریعے ہمارا اور آپ کا رشتہ ایک دہائی پرانا […]
کشن گنج: کانگریس کی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ آج راہل گاندھی کی قیادت میں مغربی بنگال سے نکل کر بہار میں داخل ہو گئی۔ بنگال اور بہار کے سرحد کشن گنج پر جب یاترا پہنچی تو بنگال کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے بہار کانگریس صدر اکھلیش پرساد سنگھ کو ہندوستانی پرچم حوالے کیا۔ […]