
جام تاڑا : جھارکھنڈ کے جام تاڑا میں بدھ کی شام ٹرین کی زد میں آکر 12 افراد کی موت ہو گئی۔ تقریباً نصف درجن افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریلوے پولیس اور مقامی انتظامیہ کی ٹیموں نے راحت اور بچاؤ کام شروع کر دیا ہے۔ یہ واقعہ کرماٹانڈ کے قریب کالاجھریا میں پیش آیا ہے۔ […]
نئی دہلی۔ سپریم کورٹ کے سابق جج اے ایم کھانوالکر کو لوک پال کا چیرپرسن مقرر کیاگیا ہے۔پنکی چندرا بوس کے 27مئی 2022کو میعادد تکمیل کرنے کے بعد سے لوک پال بغیر مستقل صدر کے کام کررہاتھا۔ فی الوقت کارگذار چیر پرسن کے طور پر لوک پال کے عدالتی رکن جسٹس پردیب کمار موہانتی کام […]
مراد آباد:سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر وسنبھل کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمان برق کو سرکاری اعزازت کے ساتھ ہزاروں نم آنکھوں کے درمیان سپرد خاک کردیاگیاہے۔اس پہلے ڈاکٹر شفیق الرحمان برق کو گارڈ آف آنر دیاگیاہے۔ڈاکٹر شفیق الرحمان کے جلو س جنازہ میں نم آنکھوں کے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے […]
ا وارانسی: گیانواپی مسجدکے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت کے بعد اب ہندو فریق کی جانب سے ضلع عدالت میں درخواست دائرکرمطالبہ کیا گیا ہے کہ ویاس جی تہہ خانہ کی چھت والے مسجد کے حصے پر کسی کا بھی داخلہ ممنوع قرار دیا جائے۔ اس کے ساتھ ہی تہہ خانے کی چھت پر […]
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کے خلاف وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے حکومت نے جماعت اسلامی جموں کشمیر پر عائد پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع کر دی ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ تنظیم ملک کی […]
نئی دہلی :زمین کے بدلے نوکری سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں راؤز ایونیو کورٹ نے لالو یادو کے خاندان کو بڑی راحت دی ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں لالو یادو کی اہلیہ اور بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی، ان کی بیٹی میسا بھارتی، ہیما یادو اور ہردیانند چودھری کو باقاعدہ ضمانت […]
نئی دہلی:ہماچل پردیش میں راجیہ سبھا انتخابات کے نتائج میں بی جے پی امیدوار ہرش مہاجن کو کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ ہماچل پردیش کی واحد راجیہ سبھا سیٹ کے لئے شملہ اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی۔ اس میں کانگریس کے امیدوار ابھیشیک منو سنگھوی کو شکست ہوئی ہے۔ہماچل پردیش میں کانگریس اکثر یت میں ہے […]
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی لیڈر اور دہلی کے وزیر گوپال رائے نے آج دہلی سے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ دہلی میں کلدیپ کمار مشرقی دہلی سے، سومناتھ بھارتی نئی دہلی سے، ساہیرام پہلوان جنوبی دہلی سے اور مہابل مشرا مغربی دہلی سے الیکشن لڑیں گے۔ ہریانہ […]
علیگڑھ:کانگریس نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں راہل گاندھی کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی طالبات سے ملاقات کو دکھایا گیا ہے۔اس ویڈیو میں اے ایم یو کی طالبات راہل گاندھی سے سماجی و سیاسی موضوعات پر گفتگو کرتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ ایک طالبہ […]
نئی دہلی :گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں پوجا کے معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ فیصلے کو مسلم فریق نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے 19 دسمبر 2023 کو ہندو فریق کی گیانواپی پر قبضے کی مانگ والی 1991 کی درخواست کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے مسلم فریق کی […]