Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کو رشوت خوری کے معاملے میں اب کوئی قانونی تحفظ نہیں

نئی دہلی: سپریم کورٹ کے سات ججوں کی بنچ نے پیر کو ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کے استحقاق سے متعلق کیس میں اپنا فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ نے 1998 کے نرسمہا راؤ معاملہ پر اپنے فیصلے کو پلٹتے ہوئے کہا کہ کہ ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کو رشوت خوری کے معاملے میں استحقاق […]

image

دہلی کی خواتین کو ہر مہینے ہزار روپے دینے کا کیجریوال حکومت کا اعلان

نئی دہلی: دہلی کی عام آدمی پارٹی حکومت نے پیر کے روز بجٹ اجلاس کے دوران خواتین کے لیے ایک اہم اعلان کیا ہے۔ دہلی حکومت کی وزیر آتیشی نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ کیجریوال حکومت اب 18 سال سے زیادہ عمر کی ہر خاتون کو ہر مہینے ایک ہزار روپے فراہم […]

image

لکھنؤ کی ٹیلے والی مسجد ایک وقف جائیداد ۔سنی سنٹرل وقف بورڈ

لکھنؤ: سنی سنٹرل وقف بورڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ لکھنؤ کی ٹیلے والی مسجد ایک وقف جائیداد ہے۔ساتھ ہی بورڈ نے مزید سماعت کے لیے کیس کو وقف ٹریبونل کو منتقل کرنے کی مانگ کی ہے۔عرضی گزار نریپیندر پانڈے نے ٹیلے والی مسجد کے سروے کا مطالبہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ […]

image

بھوجپوری فلم اداکار پون سنگھ کاالیکشن لڑنے سے انکار

بھوجپوری فلم اداکار پون سنگھ نے الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا ہے۔ واضح ہو کہ بی جے پی نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کرتے ہوئے مغربی بنگال کے آسنسول سے پون سنگھ کو ٹکٹ دیا تھا۔اس سیٹ سے ترنمول کانگریس لیڈر اور فلم اسٹار شتروگھن سنہا رکن پارلیمنٹ ہیں اور اب بی جے […]

image

اب ڈاکٹر ہرش وردھن کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

نئی دہلی: بی جے پی کی جانب سے پارلیمانی امیدواروں کی پہلی فہرست جاری ہونے سے قبل ہی بی جے پی لیڈران کا سیاست سے کنارہ کش ہونے کا جو سلسہ شروع ہوا تھا، وہ فہرست کے جاری ہونے کے بعد بڑھتا نظر آ رہا ہے۔ اس میں اب سابق وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن […]

image

یہ بتاؤ مودی جی آپ کو اولاد کیوں نہیں ہوئی؟لالو کا سوال

پٹنہ: آر جے ڈی چیف لالو پرساد آج اپنے پرانے انداز میں پی ایم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار پر حملہ کرتے نظر آئے۔ پی ایم مودی کو تو لالو پرساد نے ’ہندو‘ ماننے سے بھی انکار کر دیا۔جَن وشواس مہاریلی‘ سے خطاب کرتے ہوئے لالو پرساد نے کہا کہ ’’مودی کیا ہے، […]

image

اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل کاجشن جاری

احمد آباد : ریلائنس گروپ کے چیئرمین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل ہونے والے 3 روزہ جشن آج بھی جاری ہے۔ یہ سب سے مہنگی شادی ہے جو صرف بھارتی میڈیا ہی نہیں بلکہ عالمی میڈیا کی توجہ کا بھی مرکز بنی ہوئی ہے۔ دی گارڈین […]

image

مسلم پرسنل لا میں مداخلت کے ذریعے انتخابی فائدہ اٹھانے کی کوشش۔جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کی ماہانہ پریس کانفرنس میں نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے کسانوں کے احتجاج، مطالبات اور حکومت کے رویے پر بات کرنے کے ساتھ ساتھ مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو بند کئے جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔انہوں نےغزہ میں فوری جنگ بندی اور اسرائیلی حکومت کے خلاف جنگی جرائم […]

image

نئی دہلی سے سشما سوراج کی بیٹی بنسوری سوراج بی جے پی امیدوار

نئی دہلی :بی جے پی نے 195 پارلیمانی سیٹوں کے لیے مقرر کردہ امیدواروں کی جو فہرست جاری کی ہے اس کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک بار پھر وارانسی سے انتخابی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امت شاہ گاندھی نگر سے کھڑے ہوں گےجبکہ آنجہانی سشما سوراج کی بیٹی […]

image

مہاراشٹرمیں ناسک منماڈ چاندواڑ شاہراہ واقع مزار منہدم

ممبئی : بی جے پی رکن اسمبلی نتیش رانے کے ذریعےمہاراشٹراسمبلی میں ناسک منماڈ چاندواڑ شاہراہ پر بنے مزار کا معاملہ اٹھانےاور اسے مزار کو ’لینڈ جہاد‘ سے تعبیر کئے جانےنیز مزار کو منہدم کرنے کا الٹی میٹم دئے جانے کے بعد انتظامیہ نے بلڈوزر سے مزار کورات کی تاریکی میں تباہ کر دیا۔کسی ناخوشگوار […]

image